تندور کے ذریعے سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے تندور کے ذریعے سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، رضوان قاضی صدر، حسین احمد چوہدری سیکرٹری اور حسیب ملک فنانس سیکرٹری بلامقابلہ منتخب

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2022-23کیلئے صدر رضوان قاضی، سیکرٹری حسین احمد چوہدری اور فنانس سیکرٹری کیلئے حسیب ملک کو بلا مقابلہ کامیاب قرار دے دیا گیا۔صغیر احمد چوہدری کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

اسلام آباد(سی این پی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کی عدالت نے احتجاج پر درج مقدمہ میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران مزید پڑھیں

اہم شخصیات کے کیسز کی سماعت کرنے والے جج کا تبادلہ

وفاقی دارالحکومت میں اہم شخصیات کے کیسز کی سماعت کرنے والی احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا جج تعینات کردیا گیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر ایک بار پھر فیصلہ نہ ہو سکا

متنازع ٹوئٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر ایک بار پھر فیصلہ نہ ہو سکا۔متنازع ٹوئٹس کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج بھی نہ مزید پڑھیں

لڑکی سے زیادتی، پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں تھانہ روات کی حدود میں پولیس اہلکاروں کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں کے خلاف زیادتی کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی

 موٹروے ایم فور پر رات گئے موٹروے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ۔تفصیلات کے مطابق ملزمان فیملی سمیت 2 کاروں میں سوار تھے ، موٹروے پولیس نے کاروں کی تلاشی کے دوران ملزمان کے مزید پڑھیں

جعلی کرنسی بنانے والا چار رکنی گینگ گرفتار

لاہورپولیس نے غالب مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی بنانے والا چار رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔ترجمان پولیس کے مطابق جعلی کرنسی تیار کرنے والے گرفتار گینگ میں ملزم شیر باز،اشفاق،شمس الرحمن اور تنویر شامل ہے ۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

اے این ایف کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، منشیات برآمد

انسداد منشیات فورس نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان اے این ایف کراچی کے مطابق کراچی کورنگی روڈ پر واقع نجی کوریئر آفس میں لندن کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات، کرسمس اور نیو ایئر نائٹ سکیورٹی کیلئے پولیس کا اہم اجلاس

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد جمیل ظفر کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے ،بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پولیس مقابلے میں ڈاکوئوں کی ہلاکت، دونوں ڈاکو ریکارڈ یافتہ کرمنلز نکلے

فیصل آباد تھانہ ملت ٹاون کی حدود میں پولیس مقابلہ دو ڈاکو  موقع  پر پولیس کی فائرنگ سے ہلاک تفصلات کے مطابق فیصل آباد شیخوپورہ روڈ جمیل آباد چوک میں ڈاکو اور ڈولفن پولیس میں میں مقابلہ ڈاکو شہری سے مزید پڑھیں

ہیروئن کی بڑی مقدار بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ائیرپورٹس سیکورٹی فورس (اے این ایف) کے عملے نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ جانے کے لیے پہنچے مسافر کے سامان سے 2 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر فرمان مزید پڑھیں

ایف آئی اے سی بی سی اسلام آباد کا راجہ ٹریڈرز پر چھاپہ، مالک سمیت دو افراد گرفتار، 25 ملین کی رقم برآمد، مقدمہ درج

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے کاروبار کے خلاف مہم کے سلسلے میں ایف آئی اے سی بی سی اسلام آباد نے راجہ ٹریڈرز راجہ بازار راولپنڈی میں چھاپہ  مار کر دو افراد  حمزہ سہیل غوری (مالک) اور عماد محمود (کیشیئر) مزید پڑھیں