وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کردیئے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب نے دفاعی تعاون کے فروغ اور کسی بھی جارحیت کے خلاف مشترکہ دفاع و تحفظ کو مضبوط بنانے کے لئے سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں پاک فوج کا آپریشن،21دہشت گرد ہلاک،14 اہلکار شہید

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

پاک سعودی باہمی دفاعی معاہدہ کی تیاری اور تکمیل میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کلیدی کردار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کا نیا تاریخی باب رقم ،سٹرٹیجک باہمی دفاعی معاہدہ کی تیاری اور تکمیل میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کلیدی کردار نمایاں ہے جمعرات کو جاری مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا ارومچی کے اربن آپریشنز اینڈ مینجمنٹ سینٹر کا دورہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے شہر ارومچی کے اربن آپریشنز اینڈ مینجمنٹ سینٹر کا دورہ کیا جہاں ارومچی کے میئر اور سنکیانگ کے نائب گورنر نے ان کا استقبال کیا۔ جمعرات کو ایوان صدر مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کا وژن باعزت روزگار، فنی تربیت اور مشترکہ کوششوں سے پاکستان کو معاشی خوشحالی و عسکری قوت بنانا چاہتے ہیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت باعزت روزگار اور جدید فنی و پیشہ ورانہ تربیت کی فراہمی کے ذریعہ نوجوانوں کو چیلنج سے معاشی مواقع میں تبدیل کرنے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے،سیلاب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا بے مثال استقبال پرسعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان سے اظہار تشکر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب میں بے مثال استقبال پرسعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین محبت اور باہمی احترام مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن روانہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ریاض سے لندن روانہ ہوگئے جمعرات کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ریاض کے مزید پڑھیں

سکیو رٹی فورسز نے بلوچستان یں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق 14 اور 15 مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی ویژن میں انگریزی چینل ’’پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل ‘‘ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی ویژن میں قائم کردہ انگریزی چینل ’’پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل ‘‘کا افتتاح کردیا۔بدھ کووزیراعظم نے پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر شانداراستقبال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف کے طیارے کا سعودی عرب کی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی فضائیہ کے لڑا کا طیاروں نے شاندار استقبال کیا۔ بدھ کو دورہ سعودی عرب کیلئے وزیراعظم کا طیارہ جیسے ہی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے .

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ کنگ خالد ائیر پورٹ ریاض پہنچنے پر ریاض کے نائب گورنر محمد بن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی چین کی 120 سالہ قدیم فودان یونیورسٹی آمد، یونیورسٹی کے نائب صدر ڈاکٹر چن زھیمن سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو یہاں چین کی 120 سالہ قدیم فودان یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یونیورسٹی کے نائب صدر ڈاکٹر چن زھیمن سے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری سے چائنا افریقہ چیمبر آف کامرس کے نائب صدر کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے چائنا افریقہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نائب صدر مس ھائو نے پیر کو شنگھائی میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے پہلے نیشنل کانگریس میموریل کا دورہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیر کو شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے پہلے نیشنل کانگریس میموریل کا دورہ کیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین وو لی سے ملاقات،تھر میں کوئلہ گیسیفیکیشن پلانٹ کے قیام کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین وو لی سے پیر کو یہاں ملاقات کی اور بعد ازاں شنگھائی میں کمپنی کی سہولیات کا دورہ کیا، خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری، مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی لکی مرت اور بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی تعریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لکی مرت اور بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ارض وطن کے تحفظ کے غیر مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے،دوحہ ایئرپورٹ پر قطر کے وزیر ثقافت شیخ عبد الرحمن بن حمد بن جاسم بن حمد الثانی نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ

اسلا ًم آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (AVIC) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ کیا، جہاں جے-10 سی لڑاکا طیارے تیار کیے جاتے ہیں۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال

اسلا ًم آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر چینی حکام کی جانب سے صدرمملکت کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت کو شنگھائی مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا چین کے شہر چینگڈو سے میانیانگ تک ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نےچین کے شہر چینگڈو سے میانیانگ تک ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر کیا، جو تقریباً آدھے گھنٹے میں مکمل ہوا۔سفر کے دوران صدر مملکت کو ٹرین کے نظام، سروسز، حفاظتی مزید پڑھیں