بلاول بھٹو وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد مولانا کے گھر پہنچ گئے

بلاول بھٹو وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد مولانا کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چند گھنٹوں میں دوبارہ ملاقات کے لیے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ بلاول بھٹو اپنے وفد کے ہمراہ مولانا فضل مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کا ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ

سی پی او سید خالد ہمدانی کا ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ علماء کرام اور امن کمیٹی کے عہدیداران بھی ہمراہ تھے، سی مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کا ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

سی پی او سید خالد ہمدانی کا ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف جاری مہم کا جائزہ سی پی او اور ڈپٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے جشن عید میلاد النبیﷺ کے مو قع پر مسا جد او ر مذہبی اجتما عات کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

اسلام آباد پولیس نے جشن عید میلاد النبیﷺ کے مو قع پر مسا جد او ر مذہبی اجتما عات کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے جا مع سیکو ر ٹی پلان تر تیب دے دیا، 02ہزار مزید پڑھیں

راولپنڈی. پولیس نے ہوائی فائرنگ ، والدہ پر تشدد کرنے والے ، سٹریٹ کرائم ، پتگ فروش ، ملزمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی. پولیس نے ہوائی فائرنگ ، والدہ پر تشدد کرنے والے ، سٹریٹ کرائم ، پتگ فروش ، ملزمان کو گرفتار کر لیا ،تھانہ چونترہ نے پتنگ فروش ملزم آصف کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم سے 120 پتنگیں اور 30 مزید پڑھیں

حکومت کا آئینی ترامیم قومی اسمبلی کے نئے سیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم قومی اسمبلی کے نئے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ آپ لوگوں کو خوابوں میں آتے ہیں، وزیر قانون کے ریمارکس پر ایوان میں قہقے

قاضی فائز عیسیٰ آپ لوگوں کو خوابوں میں آتے ہیں، وزیر قانون کے ریمارکس پر ایوان میں قہقے

اسلام آباد۔قومی اسمبلی اجلاس میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ذکر پر ایوان میں قہقے گونجتے رہے ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ آئینی ترمیم کے حوالے سے اظہار خیال کررہے تھے اس دوران اپوزیشن نے انہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد۔وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع موجود نہیں ہے۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ممکنہ ملٹری ٹرائل اور فوجی تحویل میں دینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سوال کیا کہ اگر کسی کو ملٹری حراست میں لیا جانا ہے تو اس کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی فوجی افسر بیانات دیتا ہے تو وہ سنجیدہ نوعیت کے ہوتے ہیں، اور ایسے بیانات ریکارڈ پر لائے جائیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارتِ دفاع سے عمران خان کے ملٹری ٹرائل کے بارے میں وضاحت طلب کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزارتِ دفاع کے پاس آج تک ملٹری حراست اور ٹرائل کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ وزارتِ دفاع کی طرف سے یہ وضاحت کی گئی کہ فی الحال ایسی کوئی چیز موجود نہیں ہے، اور اگر کوئی درخواست آتی ہے تو قانونی طریقہ کار کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ وزارتِ دفاع کے نمائندے، برگیڈیئر فلک ناز، روسٹرم پر آ کر بتایا کہ سویلینز کے ٹرائل کے لیے متعلقہ مجسٹریٹ کو ملٹری اتھارٹی آگاہ کرتی ہے، اور ہم بھی قانون شہادت کی پیروی کرتے ہیں۔ جسٹس حسن اورنگزیب نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے کہا کہ اگر ملٹری ٹرائل سے پہلے عمران خان کو نوٹس دیا جاتا ہے تو کیس نمٹایا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر بغیر نوٹس کے کارروائی شروع کی جاتی ہے تو یہ قابل قبول نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ٹرائل عدالت کہے کہ کیس ملٹری کورٹ کو بھیجا جائے تو نوٹس دے کر بھیجا جا سکتا ہے۔ عدالت نے حکومت سے واضح جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ منگل تک ملتوی کر دی۔

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، وزارتِ دفاع

اسلام آباد۔وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع موجود نہیں ہے۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے تمام کیسز میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کی ضمانت 30،30 ہزار مزید پڑھیں

معاملات طے پا گئے، حکومت نے مولانا کے کہنے پر قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی کر دیا

اسلام آباد۔حکومت اور مولانا فضل الرحمن کے معاملات طے پا گئے ،متعدد شرائط بھی حکومت نے مان لیں، اجلاس آج ساڑھے بارہ بجے تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے آئینی مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے بیٹے کی سالگرہ پر یاد گار تصویر شیئر کر دی

ماہرہ خان نے بیٹے کی سالگرہ پر یاد گار تصویر شیئر کر دی

لاہور۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی منفرد تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں، اداکارہ نے اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر ایک خوبصورت اور مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے قمار باز ، 15 پر بوگس کال کرنے والے ، سٹریٹ کرائم ، منشیات فروشوم کو گرفتار کر لیا ۔

راولپنڈی. پولیس نے قمار باز ، 15 پر بوگس کال کرنے والے ، سٹریٹ کرائم ، منشیات فروشوم کو گرفتار کر لیا ، تھانہ آر اے بازار نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کاپ کرنے والے ملزم سعید کو مزید پڑھیں