وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے ایف جی ای ایچ اے کے چالیسویں ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد میں منعقدہ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے 40 ویں ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس کے ایجنڈے مزید پڑھیں

صرف حج پر ہی فوکس کیا ہوا ہے ہمارے اور بہت سے کام ہیں مگر حج سیزن کے سبب یہ ہی سب سے اولین ترجیح ہے.سردار یوسف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر مذہبی امور، سردار یوسف کا خطاب حج کے حوالے سے کانفرنس پر انہیں مبارک باد پیش کرتا ہوں، وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا وزارت مذہبی امور نے صرف حج پر ہی فوکس کیا ہوا ہے مزید پڑھیں

ایچ ای اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی قائم مقام سفیر اور چارج ڈی افیئرز نیٹلی اے بیکر نے پاکستانی ایس ایم ایز کے ایک وفد کے ہمراہ جناب مظہر حسین تھتھل، چیئرمین/سی ای او گلوبل ٹریڈ ایکسپو سینٹر پاکستان کے ساتھ تجارتی میٹنگ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) ایچ ای اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی قائم مقام سفیر اور چارج ڈی افیئرز نیٹلی اے بیکر نے پاکستانی ایس ایم ایز کے ایک وفد کے ہمراہ جناب مظہر حسین تھتھل، چیئرمین/سی ای او گلوبل مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کو پیش آنے والے حادثے پر وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا اظہار افسوس

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سعودی عرب میں عمرہ زائرین کو پیش آنے والے حادثے پر وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا اظہار افسوس وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے سعودی عرب میں عمرہ زائرین مزید پڑھیں

راولپنڈی میں منشیات فروشی عام جگہ جگہ منشیات فروش نظر آنے لگے اور پولیس کی ملی بھگت سے منشیات فروشی کرنے لگے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی میں منشیات فروشی عام جگہ جگہ منشیات فروش نظر آنے لگے سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود منشیات فروش سرعام دندانے لگے اور پولیس کی ملی بھگت مزید پڑھیں

سینٹر طلحہ محمود کی بیٹریوں کی کمپنی نے ٹیکس کی مد میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کے مبینہ سیلز ٹیکس چوری کا معا ملہ کیس کی سماعت 16 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی

اسلام آباد(کور ٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت نے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کے مبینہ سیلز ٹیکس چوری سے متعلق کیس میں ایف بی آر کی جعلی رسیدیں جمع کرانے پرسینٹر طلحہ محمود کی مزید پڑھیں

ملک میں سرمایہ کاری کیلئے ماحول بہترہے ،جدید ٹیکنالوجی سے معاشی بہتری اور روز گار کے زیادہ مواقع حاصل ہو سکتے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے ،جدید ٹیکنالوجی سے معاشی بہتری اور روز گار کے زیادہ مواقع حاصل ہو سکتے ہیں ،دوست ممالک کو کان کنی سمیت مختلف شعبوں میں سر مایہ کاری کے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا حلقہ پی ایس 61 کے دیہی علاقوں کا دورہ

حیدرآباد(نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج حلقہ پی ایس 61 حیدرآباد کے مختلف دیہی علاقوں کا دورہ کیا، اس اہم دورے کے دوران ان کے ہمراہ سندھ مزید پڑھیں

فارن آفس ایمپلائیز ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں کا گھپلا اسلام آباد ہائی کورٹ نے باپ بیٹے کی ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)فارن آفس ایمپلائیز ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں کا گھپلا صدر ڈاکٹر اسرار اور بیٹے اسد عباس کے خلاف مقدمہ درج ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی 500 کنال زمین کا فراڈ — مزید پڑھیں

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان ماحولیاتی، جنگلی حیات، جنگلات اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان اور کرغزستان کے درمیان ماحولیاتی، جنگلی حیات، جنگلات اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق ، پاکستان-کرغزستان کے درمیان مشترکہ ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وژن ہے کہ ہم ایک کمرے میں بیٹھ کر غریبوں کی مدد کا سوچیں اور ان زندگی میں سہولتیں لانے کی کوشش کریں۔ مصدق ملک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران حکومت کے ترقیاتی اقدامات اور معاشی پالیسیوں پر روشنی ڈالی۔ وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم کا وژن یہ ہے کہ ہم ایک کمرے مزید پڑھیں

پاکستان میں ماحولیاتی موافقت اور انسانی فلاح کے لیے ایس ڈی جی اہداف کا حصول ناگزیر ہے، مصدق ملک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی، سینیٹر مصدق مسعود ملک نے اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے، جو ماحولیاتی موافقت، ماحولیاتی پائیداری مزید پڑھیں

وزارت ہاؤسنگ کے ذیلی ادارے پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے کری روڈ آفیسرز ریزیڈنشیا کی تعمیر کا ٹھیکہ جعلی بینک گارنٹی پر من پسند کمپنی کو دینے کے الزام میں عدالتی احکامات پر مقدمہ درج

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وزارت ہاؤسنگ کے ذیلی ادارے پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے کری روڈ آفیسرز ریزیڈنشیا کی تعمیر کا ٹھیکہ جعلی بینک گارنٹی پر من پسند کمپنی کو دینے کے الزام میں عدالتی احکامات پر مقدمہ درج کر مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور پر جائزہ اجلاس

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور پر جائزہ اجلاس میں کہا ملک میں آئی ٹی کے شعبے کا فروغ اور آئی ٹی سے متعلق برآمدات میں اضافہ حکومت مزید پڑھیں

ماحولیات وہ جگنو ہے جسے ہم بچپن میں پکڑتے اور ایک بوتل میں بند کردیتے تھے اور پھر لائٹ بند کرکے اسے دیکھتے تھے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات مصدق ملک

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات رابطہ سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کا لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ سے خطاب ماحولیات کے حوالے سے میں نیا ہوں، سی لیے اور جب میری سیکریٹری نے پوچھا کہ آپ مزید پڑھیں

پاکستان استعمال شدہ ٹیکسٹائل کے عالمی مرکز کے طور پر ابھر سکتا ہے۔ وزیرِ ماحولیات نے مزید کہا کہ ہم بچپن سے ہی استعمال شدہ ٹیکسٹائل استعمال کرتے آ رہے ہیں.وزیرِ ماحولیات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان میں استعمال شدہ ٹیکسٹائل کی تجارت اور سرکلرٹی پر پینل موضوع میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ ماحولیات نے اہم نکات پر بات کی ،وزیرِ ماحولیات نے کہا کہ پاکستان استعمال شدہ ٹیکسٹائل کے عالمی مرکز کے مزید پڑھیں

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے پالیسی اینڈ پلاننگ ونگ نے نیشنل ہائوسنگ پالیسی 2025 کے پہلے مسودے کو متعارف کروادیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے پالیسی اینڈ پلاننگ ونگ نے نیشنل ہائوسنگ پالیسی 2025 کے پہلے مسودے کو متعارف کروادیا ہے۔ مسودہ 2001 ء میں اعلان کی گئی موجودہ ہاؤسنگ پالیسی پر جامع نظر ثانی کے بعد مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی ایک عظیم اور طاقتور ملک کے نمائندے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد ۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں اور میں آپ کو یقین مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان

اسلام آباد ۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانی کیلئے خصوصی عدالتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں ہمارے سفیر ہیں، ان کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار میں تعطل کیوں آیا؟ملک میں چینی کی کتنی پیداوار ہوئی ؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار میں تعطل کیوں آیا؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبہ 2018 سے 2022 تک فعال رہا، تاہم جولائی 2022 مزید پڑھیں