اوورسیز پاکستانی ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے،گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا دہشت گردی کے بعد اب سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہے،اوورسیز پاکستانی ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے،دہشت گرد مذاکرات سے انکاری، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بونیر میں جاں بحق افراد کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ دینے کا اعلان کر دیا،

بونیر (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بونیر میں جاں بحق افراد کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ دینے کا اعلان کر دیا، علی امین گنڈاپور آج دوسرے روز بھی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے وزیراعلیٰ کے پی مزید پڑھیں

بونیر، شانگلہ اور سوات میں پاک فوج اور ایف سی نارتھ کا ریسکیو آپریشن جاری، سیلاب متاثرین کے لیے راشن، طبی امداد اور محفوظ منتقلی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بونیر ، شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کا ریسکیو آپریشن جاری ہے جس کے تحت پاک فوج کے مزید دستے گزشتہ رات سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے اور امدادی مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 328 افراد جان بحق وزیر اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )خیبر پختونخواہ اور شمالی علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 328 افراد جانبحق اور 143 زخمی ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 214 افراد جانبحق – این ڈی ایم اے کی امدادی سرگرمیاں جاری

پشاور (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی اعلیٰ سطحی ٹیم امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے پشاور پہنچ گئی ہے۔ این ڈی ایم اے خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث جانی نقصان، صوبائی حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلان

پشاور (سٹاف رپورٹر )باجوڑ، بٹگرام اور بونیر سمیت صوبے کے دیگراضلاع میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات کے نتیجے میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا اظہار افسوس، وزیر مزید پڑھیں

پاکستان اور تاجکستان کا بزنس فورم کے انعقاد پر اتفاق، تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان اور تاجکستان نے بزنس فورم کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے۔ تاجکستان کے ناظم الامور سیدجون شفیع زودہ اسماعیل اور خیبر پختونخوا (کے پی کے) کے گورنر فیصل کریم کنڈی کے درمیان گورنر ہاؤس میں ہونے مزید پڑھیں

گورنر کے پی کے فیصل کریم منڈی کی کرک میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

پشاور (سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کرک میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے 3 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے, گورنر ہائوس پشاور کے تر جمان مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس پشاور میں بنت حوا اچیومنٹ ایوارڈ تقسیم کی تقریب کا انعقاد

پشاور(سٹاف رپورٹر)گورنر ہاؤس پشاور میں بنت حوا اچیومنٹ ایوارڈ تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان گورنر ہاؤس پشاور کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔گورنر نے بنت حوا فورم کی جانب مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر سمر انٹرشپ 2025 میں شامل خیبرپختونخواہ کی مختلف جامعات کے طلباء و طالبات کا قلعہ بالا حصار کا دورہ

پشاور (سٹاف رپورٹر)آئی ایس پی آر سمر انٹرشپ 2025 میں شامل خیبرپختونخواہ کی مختلف جامعات کے طلباء و طالبات کا قلعہ بالا حصار کا دورہ کیا۔آمد پر طلباء و طالبات کو قلعہ بالا حصار کے تاریخی پس منظر اور فرنٹیئر مزید پڑھیں

وفاداری، جرات اور بہادری اپنے لیڈر عمران خان سے سیکھی:زرتاج گل

پشاور (سٹاف رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کا انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے 9 مئی کیس میں سزا سنائے جانے پر ردعمل سامنے آگیا سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کا خیبرپختونخوا کا سافٹ امیج اجاگر کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے عزم کا اظہار

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وہ سفارتی برادری میں خیبرپختونخوا کا سافٹ امیج متعارف کروانے ،سرمایہ کاری، سیاحت، نوجوانوں کی تعلیم اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ ان مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پی پی پی رہنما مظہر چوہان کی ملاقات،سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

پشاور(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی خانیوال کے سابق صدر مظہر چوہان نے ملاقات کی اور سینیٹ کے حالیہ انتخابات میں صوبے سے اپوزیشن اتحاد کی پانچ نشستوں پر کامیابی کی مبارکباد دی ۔ جمعرات کو جاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس شروع

پشاور (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) شروع ہوگئی ہے۔ کانفرنس میں صوبائی کابینہ کے اراکین اور اراکین صوبائی اسمبلی کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 9بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ، مجموعی طور پر 19 گھروں کو نقصان پہنچا،پی ڈی ایم اے

پشاور(سٹاف رپورٹر )خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 9بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کے مطابق خیبرپختونخوا میں بارشوں سے دو روز میں 9بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی نو منتخب سینیٹر طلحہ محمود کے گھر آمد، کامیابی پر مبارکباد دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نو منتخب سینیٹر طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر گئے اور انہیں سینیٹ میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔بدھ کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبہ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ،خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ گورنر آفس سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبرپختونخو کی زیر صدارت اجلاس، احساس فلیگ شپ انیشیٹو کے تحت مختلف فلاحی پروگراموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ، احساس پروگراموں کے فنڈز بڑھا کر 8 ارب کرنے کا اعلان

پشاور (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے زیر صدارت اجلاس میں احساس فلیگ شپ انیشیٹو کے تحت مختلف فلاحی پروگراموں پر اب تک کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔وزیر اعلیٰ ہائوس سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار کی درخواست پر ایس ایس پی کو نوٹس، 23 جولائی کو عدالت طلب

پشاور (سٹاف رپورٹر )پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی درخواست پر ایس ایس پی کو 23 جولائی کو طلب کر لیا پشاور کی عدالت عالیہ میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں