جعلی دستاویزات پر بیلجیم جانے کی کوشش ناکام، لاہور ایئرپورٹ سے 2 مسافر گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی کے دوران جعلی دستاویزات کے ذریعے بیلجیم جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں دو مسافروں فیضان علی اور حافظ امیر حمزہ مزید پڑھیں

پشاور روڈ پر ٹریفک آگاہی کیمپ، سی ٹی او راولپنڈی نے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کیے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات اور سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایات پر روڈیوزرز کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے پشاور روڈ پر ٹریفک آگاہی کیمپ لگایا گیا۔سی ٹی او راولپنڈی نے مزید پڑھیں

عید میلاد النبیﷺ کے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری، چوہڑ چوک و گردونواح میں 170 سے زائد اہلکار تعینات، متبادل راستوں کا اعلان

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کے ڈیوٹی آفیسر ٹریفک ہیڈ کواٹر نے 19ستمبر بروزجمعتہ المبارک چوہڑ چوک سے نکالے جانیوالے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے۔ٹریفک پولیس مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کا ایس ڈی پی او آفس وارث خان کا دورہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کا ایس ڈی پی او آفس وارث خان کا دورہ، ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی افسران سے میٹنگ، میٹنگ میں ایس ڈی پی او وارث خان، ایس ایچ اوز وارث مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں مزید پڑھیں

کینسر کا علاج ممکن، مریم نواز نےمیو اسپتال میں سرکاری کو-ابلیشن سنٹر کا افتتاح کر دیا

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میو اسپتال میں پاکستان کے پہلے سرکاری کو-ابلیشن سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب ساؤتھ ایشیا کا پہلا صوبہ ہے جہاں اس جدید ٹیکنالوجی سے کینسر کا علاج ممکن ہوا ہے۔کو-ابلیشن مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات میں پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں سمیت 18 ملزمان کو اشتہاری قرار

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات میں پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں سمیت 18 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا گیا تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان کےلئے شاندار انداز میں عزت و احترام کا اظہار کیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ایکس پراپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے فخر کا لمحہ ہے کہ سعودی عرب نے شاندار انداز میں عزت و احترام کا اظہار کیا-رائل سعودی ایئر فورس کے ایف-15 لڑاکا طیاروں نے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف نے وزیرآباد کے لئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیرآباد کے لئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز کر دیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف گکھڑ منڈی بس سٹاپ سے ای بس پر سوار ہوئیں، مریم نواز شریف نے بس سٹاپ مزید پڑھیں

عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے: ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے کانفرنس روم میں آج ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں نو تعینات افسران کو خوش آمدید کہا گیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

مری روڈ پر شمس آباد میٹرو اسٹیشن کے ستونوں کی “لیونگ وال پلانٹرز”سے سجاوٹ،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) پی ایچ اے راولپنڈی نے ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر مری روڈ کو خوبصورت بنانے کے اقدامات شروع کر رکھے ہیں،اسی ضمن میں مری روڈ شمس آباد میٹرو اسٹیشن کے مزید پڑھیں

سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی تھانہ کینٹ اور سٹی ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ کینٹ اورسٹی ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری، چیف ٹریفک آفیسر،ایس پی پوٹھوہار،ایس پی ہیڈکوارٹرز، ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ اوز مزید پڑھیں

رکشہ ڈرائیوروں سے پیسے بٹورنے والا محمد عارف جعلی ٹریفک اہلکار گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)گنجمنڈی کے علاقے میں ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس جعلی اہلکار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک وارڈن فیصل بشیر نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جعلی اہلکار کو اس مزید پڑھیں

مالیاتی لین دین میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے منصور احمد خان نے فنانشل اکاؤنٹنگ اینڈ بجٹنگ سسٹم ، کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اسلام آباد کے ساتھ ایس اے پی ای مزید پڑھیں

آر ڈی اے نے وزیر ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ونگ نے وزیر ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے مالکان کے خلاف پولیس اسٹیشن چکلالہ میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے، کیونکہ مزید پڑھیں

غزہ کے مسلمانوں کےلئے100 ٹن امدادی سامان روانہ، یہ امداداہل پاکستان کا فلسطینیوں کےلئے پیغام محبت ہے،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف

لاہور(سٹاف رپورٹر )پاکستان کی جانب سے غزہ کے مسلمانوں کےلئے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور سے100 ٹن امدادی سامان بذریعہ خصوصی پرواز روانہ کردیا گیا۔این ڈی ایم اے کی زیر سر پرستی اور الخدمت فائونڈیشن کے تعاون سے مزید پڑھیں

اڈیالہ روڈ کے مسیحی شہریوں کا پولیس اور ہوٹل انتظامیہ کے خلاف پریس کانفرنس، شراب پرمٹ کے نام پر ظلم اور رشوت ستانی کے خلاف انصاف کی اپیل

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) اڈیالہ رود راولپنڈی کی رہائشیوں اقبال مسیح، جارج مسیح، فلپس مسیح و دیگر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مسیحیوں کیلئے شراب پر مٹ بند کر کے پنجاب پولیس کو دیئے جائیں کیونکہ شراب پنجاب پولیس مزید پڑھیں

ایل ڈی اے غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف متحرک

لاہور (سٹاف رپورٹر )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایات پر ایل ڈی اے ٹائون پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک ہے ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل مزید پڑھیں

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا 11واں سپیل منگل سے شروع ہو گا ، پی ڈی ایم اے

لاہور (سٹاف رپورٹر )مون سون بارشوں کا 11 واں سپیل کل بروز منگل سے شروع ہوگا ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق16 سے19 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے صوبائی دارالحکومت مزید پڑھیں

پنجاب میں ترقیاتی سکیموں کے لئے 134ارب روپے کے فنڈز کی منظوری

لاہور (سٹاف رپورٹر )پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2025-26 کے صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 29 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کے لئے 134ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی اجلاس کی مزید پڑھیں