تھانہ پیرودھائی ،غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے سی پی او سید خالد ہمدانی کا بیان

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی ،غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے سی پی او سید خالد ہمدانی کا بیان۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے سی پی او سید خالد ہمدانی نے بیان دیتے مزید پڑھیں

تھانہ صادق آباد،خاتون اور اسکے شوہر پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ صادق آباد نے،خاتون اور اسکے شوہر پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون اور اسکے شوہر پر تشدد کرنے والے شخص کوگرفتار کرلیا،صادق آباد پولیس نے خاتون مزید پڑھیں

ایف آئی اے لاہور زون نے انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے لاہور زون نے انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 ملزما ن کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان میں نوید طاہر اور زبیر محمد کے نام سے ہوئی گرفتار ملزمان سادہ لوح شہریوں سے ویزا فراڈ کرنے میں ملوث مزید پڑھیں

ایف آئی اے ملتان زون نے انسانی سمگلر سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر) ایف آئی اے ملتان زون نے انتہائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان میں فیروز قیصر سگو، محمد اعظم اور محمد وزیر شامل گرفتار ملزمان سادہ لوح شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ مزید پڑھیں

فیصل ٹاؤن بلاک B1 کے خلاف نوٹس اور تین سکیمز، الخان انکلیو و فیصل ہلز ٹیکسلا اور عبداللہ سٹی چکری روڈ کے خلاف ایف آئی آرز درج

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر ایم پی اینڈ ٹی ای ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے فیصل ٹاؤن بلاک B1، موضع بجنیال، تحصیل و ضلع راولپنڈی میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم چلانے پر سکیم ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے بہاولپور کا راولپنڈی میں منعقدہ روڈ شو، آرچرڈ انکلیو کو جنوبی پنجاب کا نمایاں سرمایہ کاری منصوبہ قرار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) ڈی ایچ اے بہاولپور نے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل راولپنڈی میں ایک پروقار روڈ شو کا انعقاد کیا، جس میں جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والے ممتاز سرمایہ کاروں، بلڈر حضرات، ریئل اسٹیٹ ماہرین اور کاروباری مزید پڑھیں

مری شہر میں جگہ جگہ خوبصورت پلانٹرز کی تنصیب،تقریبا 50 ہزار تازہ پھولوں سے سجاوٹ،حسین مناظر پیش

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر سیاحوں کی تفریحی سہولیات کو بہتر بنانے اور مری شہر کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا جیل میں عدم سہولیات کی فراہمی کا بیان سراسر جھوٹ پر مبنی ہے.وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جیل میں عدم سہولیات کی فراہمی کا بیان سراسر جھوٹ پر مبنی ہے،دوسروں کے اے سی اتارنے والا آج سہولیات نہ ملنے کے جھوٹے پروپیگنڈے مزید پڑھیں

پنجاب بھر کوجیلوں میں مقید و اسیران سے ملاقات کے لئے” محفوظ جیل “پالیسی کے تحت بہترین سہولیات مہیا کرنے کا فیصلہ. وزیراعلیٰ مریم نواز

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے اڈیالہ سمیت پنجاب بھر کوجیلوں میں مقید و اسیران سے ملاقات کے لئے” محفوظ جیل “پالیسی کے تحت بہترین سہولیات مہیا کرنا کا فیصلہ کیا ہے ۔ترجمان مزید پڑھیں

آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم گولڈن سٹی کا ہیڈ آفس، دھمیال روڈ نالہ کے کنارے اور اڈیالہ روڈ پر 10 پراپرٹیز کو سر بمہر کر دیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے کارروائیاں کرتے ہوے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم گولڈن سٹی کا ہیڈ آفس، دھمیال روڈ نالہ کے کنارے واقع پانچ پراپرٹیز، اور مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 5 ملزمان گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 5 ملزمان گرفتار ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کی بڑی کاروائیاں ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایات پر انسانی سمگلنگ میں ملوث مزید پڑھیں

ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی پانی کی قلت، بارش کے پانی کے ذخیرے اور سیوریج کنٹرول پر فوری عملدرآمد کی ہدایت

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پانی کی قلت، بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی، گندے پانی کی ری سائیکلنگ اور سیوریج ٹریٹمنٹ کے نظام مزید پڑھیں

نو مئی کرنے اور کرانے والے پاکستان کے اصل دشمن ہیں،وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ شہدا کے مجسمے جلانے والے کسی بھی رحم کے مستحق نہیں،9 مئی کرنے اور کرانے والے پاکستان کے اصل دشمن ہیں۔بدھ کو جاری اپنے بیان میں صوبائی وزیر مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے 6th روڈ فلائی اوور کے نیچے شاندار ہارٹیکلچر کا کام جاری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (PHA) راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پی ایچ اے کی جانب سے مری روڈ 6th روڈ فلائی اوور کے نیچے سائٹ کی خوبصورتی میں اضافے کے مزید پڑھیں

آرڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کیپیٹل سمارٹ سٹی کے خلاف کاروئی کی بجائے مارکیٹنگ آفس اے ٹی ایم بلڈنگ کو سیل کر کے ڈی جی کو سب اچھے کی رپورٹ

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل( آرڈی اے ) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدائت پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز-3 اور یو بی ایل ATM کے خلاف ایکشن انفورسمنٹ سکواڈ نے ہاؤسنگ سکیم کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز-3 انتظامہ کے مزید پڑھیں

یونیورسٹی ٹاؤن کے خلاف آر ڈی اے کا نمائشی آپریشن، چند ٹین شیڈز گرا کر کارروائی مکمل قرار

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) یونیورسٹی ٹاؤن کے خلاف ر اولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا دعوی آر ڈی اے کے افسران، ڈائریکٹر لینڈ نے سوسائٹی کے خلاف آپر یشن کی بجاے چند ٹین شیڈز گرا کر ڈی جی مزید پڑھیں

صحت مند دماغ ہی مثبت سوچ اور تعمیری فیصلوں کی بنیاد رکھتے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحت مند دماغ ہی مثبت سوچ اور تعمیری فیصلوں کی بنیاد رکھتے ہیں ورلڈ برین ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کیلئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، صوبے سے منشیات کا جلد خاتمہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں کیلئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، صوبے سے منشیات کا جلد خاتمہ ہوگا لاہور میں پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے باضابطہ آغاز کی تقریب منعقد مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر اور صاف ستھرا پنجاب مہم کے تحت ریلوے اسٹیشنز کی صفائی مہم جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں “صاف ستھرا پنجاب” مہم کے تحت پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن میں ریلوے اسٹیشنز کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس مہم کے تحت مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ کردی عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ نشیبی مزید پڑھیں