ذاتی رنجش پر فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزمان کو تھانہ گنجمنڈی نے گرفتار کر لیا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ گنجمنڈی نے دو روز قبل گنجمنڈی کے علاقہ میں ایک شخص کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار ملزمان میں جنید اور مراد شامل ہیں، ملزمان نے ذاتی رنجش پر مقتول فہیم کو فائرنگ کر کے قتل مزید پڑھیں

بہترین کارکردگی والے ٹریفک سٹاف میں تعریفی اسناد اورانعامات کی تقسیم ، چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی طرف سے بہترین کارکردگی دکھانے والے ٹریفک سٹاف میں تعریفی اسناد اورانعامات کی تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی او راولپنڈی نے گزشتہ ماہ بہترین کار کردگی دکھانے والے مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے رفعت مختار راجہ (M-2) نارتھ ٹول پلازہ پر قائم پبلک سروس وہیکلز مینجمنٹ سینٹر (PSV-MIS) کا دورہ

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس رفعت مختار راجہ نے130ہیلپ لائن، ایمرجنسی آپریشن سینٹراور موٹروے (M-2) نارتھ ٹول پلازہ پر قائم پبلک سروس وہیکلز مینجمنٹ سینٹر (PSV-MIS) کا دورہ کیا۔ انہوں نے موٹروے مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات کاروائیاں کرتے ھوۓ۔ گزشتہ ماہ میں 1175 ایف آئی آر کا اندراج کرایا۔ 33 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل اور 20 گاڑیاں برآمد مزید پڑھیں

تھانہ ائیرپورٹ کی کاروائی، ،بائیک لفٹر گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر) تھانہ ائیرپورٹ کی کاروائی،بائیک لفٹر گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، مسروقہ 06 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں

نیو میٹرو سٹی گوجر خان ہاؤسنگ سوسائٹی فائرنگ کرکے شہری کوقتل کرنے والے 6 ملزمان گرفتار

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر) تھانہ گوجر خان نے نیو میٹرو سٹی گوجر خان ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ کرکے شہری کوقتل کرنے والے 3 مزید ملزمان فیصل ، مختار ، کامران ، کو گرفتار کر لیا ملزمان کے باقی 3 ساتھیوں مزید پڑھیں

17 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)روات پولیس کی کاروائی،17 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم شاہ زیب نے اس کے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا،روات پولیس مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ دسمبر 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات کاروائیاں کرتے ھوۓ۔ گزشتہ ماہ میں 97 ایف آئی آر کا اندراج کرایا۔ 01 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل اور 02 گاڑیاں برآمد کیں۔ 04 مزید پڑھیں

ماہ دسمبر میں رونما ہونے والے ٹریفک حادثات کے اعدادو شمار جاری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے ماہ دسمبر میں رونما ہونے والے ٹریفک حادثات کے اعدادو شمار جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی حدود میں ماہ دسمبر میں 06مہلک حادثات سٹی ایریا میں مزید پڑھیں

دن رات کام کرکے عوام کی خدمت کا وعدہ نبھائیں گے، مریم نواز کا سالِ نو پر پیغام

لاہور۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لیے دن رات محنت کرکے اپنے وعدے کو پورا کریں گے۔ سالِ نو کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے پوری قوم کو نئے سال کی مبارک مزید پڑھیں

ہاؤسنگ سکیم ہیومن ویلی کے خلاف آپریشن باؤنڈلری والز مسمار ، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹاسک فورس نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کے تعاون سے مزید پڑھیں

اڈیالہ روڈ خواجہ کارپوریشن چوک پر ترقیاتی کام کے باعث عارضی طور پر ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) اڈیالہ روڈ خواجہ کارپوریشن چوک پر ترقیاتی کام کے باعث عارضی طور پر ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کر دیا گیا راہ امن ٹرن سے جانب خواجہ کارپوریشن چوک اور خواجہ کارپوریشن چوک سے جانب راہ امن مزید پڑھیں

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو تعریفی سرٹیفیکیٹس دیے، سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری، سی پی او سید خالد ہمدانی نے کار چوری کے مقدمات میں بہترین کارکردگی پر مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ،فلیگ مارچ ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی سربراہی میں کیا گیا،فلیگ مارچ میں ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز، ایس ڈی مزید پڑھیں

موٹروے پر غیر معیاری ادویات سے بھری گاڑی پکڑی گئی

اسلام آباد ۔اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر معیاری ادویات سے بھری گاڑی پکڑی گئی بکہ ملزم گرفتارکوحراست میں لے لیا وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات مزید پڑھیں

راولپنڈی جم خانہ کلب کے سالانہ انتخابات میں سید رضوان حیدر مشہدی 19 ووٹوں کی برتری سیکرٹری منتخب

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی جم خانہ کلب کے سالانہ انتخابات میں سید رضوان حیدر مشہدی 19 ووٹوں کی برتری سے سیکرٹری منتخب ہوگئے بورڈ آف گورنرز ممبران کے لیے 5 نشستوں پر چوہدری محمد احتشام، دراج ندیم خان کھوسہ، عمران مزید پڑھیں

اے ایس پی ٹیکسلا کائنات اظہر خان کی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول واہ کینٹ کے علاقہ میں کھلی کچہری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)اے ایس پی ٹیکسلا کائنات اظہر خان کی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول واہ کینٹ کے علاقہ میں کھلی کچہری،کھلی کچہری میں ایس ایچ او واہ کینٹ اور ٹیکسلا سمیت شہریوں کی کثیر تعداد کی شرکت، اے ایس پی مزید پڑھیں

نصیر آباد پولیس کی کاروائی،نیو ائیر نائٹ کے لئے آتش بازی کا سامان لانے والا سپلائر گرفتار،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )نصیر آباد پولیس کی کاروائی،نیو ائیر نائٹ کے لئے آتش بازی کا سامان لانے والا سپلائر گرفتار،بھاری کھیپ میں سامان آتش بازی اور پسٹل برآمد،ملزم سے 500 انار، 480 سفید انار، 100 گولوں سمیت دیگر سامان آتش بازی مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کا سال نو کی آمد پر شہریوں کے تحفظ، ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے موثر سیکورٹی پلان،سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا سال نو کی آمد پر شہریوں کے تحفظ، ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے موثر سیکورٹی پلان،سال نو کی آمد پر مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کانسٹیبل زرغام حیدر کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل زرغام حیدر کا اعزاز، کک باکسنگ اور مارشل آرٹس کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن،سی پی او سید خالد ہمدانی نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کانسٹیبل زرغام حیدر کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد مزید پڑھیں