چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس،متاثرین سیلاب کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر )چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے کمیٹی روم میں ہنگامی اجلاس منعقد ہواجس میں صوبے بھر میں جاری سیلابی صورتحال اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر فوری اور موثر مزید پڑھیں

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کی قومی اور پرائیویٹ کمرشل بینکوں کے اعلی عہدیداران سے اہم ملاقات

لاہور( کرائم رپورٹر)مالیاتی جرائم کے تدارک اور بینکوں کے ساتھ مؤثر روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایف آئی اے لاہور میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) مزید پڑھیں

ایف آئی اے ملتان زون ، انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ملتان( کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ کمپوزٹ سرکل ملتان اور بہاولپور کی مشترکہ کارروائیوں میں دو انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

آئی جی موٹروے پولیس بی اے ناصر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، قومی شاہراہوں پر کڑی نگرانی کی ہدایت

لاہور (کرائم رپورٹر )انسپکٹر جنرل (آئی جی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بی اے ناصر کی زیر صدارت سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریجنل اور زونل کمانڈرز سمیت متعلقہ مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انوسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک مزید پڑھیں

تھانہ پیرودھائی ،شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں دوسرا شخص بھی گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )تھانہ پیرودھائی نے ،شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں دوسرا شخص بھی گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ مزید پڑھیں

تھانہ سٹی، خاتون سے زیادتی کرنے اور نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )تھانہ سٹی نے ، خاتون سے زیادتی کرنے اور نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے زیادتی کرنے اور نازیبا ویڈیو بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا،متن مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر فری میڈیکل اینڈ بلڈڈونیشن کیمپ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )پٹرولنگ پولیس کی جانب سے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر فری میڈیکل اینڈ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ انچارج پٹرولنگ پوسٹ پٹرھال چکوال سب انسپکٹر یاسر عرفات کی جانب سے جشن عید میلاد مزید پڑھیں

عوام الناس کی صحت و سلامتی اولین ترجیح ہے، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے ضلع راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کا تفصیلی معائنہ کیا اور تجاوزات کے خلاف وسیع پیمانے پر مزید پڑھیں

قومی ترقی کے سفر میں تمام سیاسی قوتوں کو مثبت وتعمیری کردار ادا کرنا ہوگا، سینیٹر ناصر بٹ

لاہور (سٹاف رپورٹر )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس کے چیئرمین سینیٹر ناصر بٹ نے کہا ہے کہ قومی ترقی کے سفر میں تمام سیاسی قوتوں کو مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنا ہوگا، حکومت ملکی ترقی کے مزید پڑھیں

رنگ روڈ جڑواں شہروں کو صاف، صحت مند اور محفوظ ماحول فراہم کرے گا: ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کانفرنس روم میں راولپنڈی رنگ روڈ اکنامک زونز کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضی نے کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آر مزید پڑھیں

راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس کی میزبانی میں انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد، راولپنڈی پولیس ٹیم نے فائنل میچ جیت کر ٹرافی حاصل کی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی میزبانی میں راولپنڈی میں انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنا منٹ کا انعقاد، سینئر ٹریفک آفیسر راولپنڈی منیر احمد ہاشمی کی بطور مہمان خصوصی شرکت،راولپنڈی پولیس کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میچ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک وارڈن شفقات صدیق کی چوتھی برسی، چیف ٹریفک آفیسر اور اہلکاروں کی خصوصی دعا اور خراج عقیدت

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک راولپنڈی کےوارڈن شفقات صدیق کی چوتھی برسی،چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی ٹریفک وارڈن شفقات صدیق شہید کی برسی کے موقع پر خصوصی دعا اور خراج عقیدت،انچارج ٹریفک گوجر خان انسپکٹر محمد قاسم کی ٹریفک سٹاف کے ہمراہ مزید پڑھیں

تھانہ گنجمنڈی ،معمولی تلخ کلامی پر خاتون پر تشدد کرنے والے دونوں بھائی گرفتار۔

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ گنجمنڈی ،معمولی تلخ کلامی پر خاتون پر تشدد کرنے والے دونوں بھائی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر خاتون پر تشدد کرنے والے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا،متن مزید پڑھیں

، 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی نے ، 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا،متن مقدمہ کے مطابق مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پربہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پربہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انویسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس پی راول سعد ارشد، اے ایس پی صدر سرکل زینب ایوب مزید پڑھیں

پنجاب کے دریائوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور (سٹاف رپورٹر) پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث پنجاب کے دریائوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام مزید پڑھیں

بارشوں کا 9 واں سلسلہ کل سے شروع ہوگا،ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور(سٹاف رپورٹر) ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ 29 اگست سے 2 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔راولپنڈی، مری گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانولہ، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں متوقع مزید پڑھیں

پنجاب کے سیلابی علاقوں میں669 ریسکیو بوٹس کے ساتھ فلڈ آپریشن جاری،ترجمان

لاہور (سٹاف رپورٹر):پنجاب کے سیلابی علاقو ں میں669 ریسکیو بوٹس کے ساتھ فلڈ آپریشن جاری ہے۔ترجمان ریسکیو پنجاب کے مطابق اب تک دریائے سندھ، چناب، راوی، ستلج اور جہلم کے ملحقہ علاقوں سے 51129 لوگوں کو ریسکیو کیا جا چکا مزید پڑھیں