گرینڈ پرل مارکی کے مالک اور انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی، آر ڈی اے

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اڈیالہ روڈ پر ٹریفک کی روانی کو بڑھانے اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم کارروائی کی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے، کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر انفورسمنٹ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی دعوت پر 16ملکوں کے ڈیفنس اتاشیوں کا دورہ شاہی قلعہ

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک سے آنے والے تمام مہمانوں کو اہلِ لاہور کی جانب سے خوش آمدید کہتی ہوں۔ ان کا لاہور کا دورہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا، اور مزید پڑھیں

نیو بائیکر لین پراجیکٹ بہت جلد مکمل ہونے کی امید ہے، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کے ویژن کے تحت آرڈی گیریژن سٹی میں محفوظ اور پائیدار نقل و حمل کے اختیارات کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت کر رہا ہے۔ترجمان آرڈی اے نے بتایا اس مزید پڑھیں

ہم ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جہاں نوجوان اور بچے اپنے خیالات اور تخلیقی صلاحیتوں کو نکھار سکیں: ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے راول فورسٹ پارک میں قائم کردہ نئی راول فورسٹ لائبریری کے حوالے سے ایک شیشن آر ڈی اے کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے مزید پڑھیں

آرڈی اے نے اصغر مال روڈ پرواقع تجاوزات،غیرقانونی تعمیر شدہ شیڈز،ریمپس، باؤنڈری والز، دکانوں کی باڑیں اور جھگیاں مسمار

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ٹریفک کی روانی کو بڑھانے اور عوامی تحفظ کو بہتر بنانے کی ایک فعال کوشش میں، انفورسمنٹ سکواڈ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اصغر مال روڈ پر غیر مجاز تجاوزات کا صفایا کر دیا۔ آر ڈی اے کے ترجمان کے مزید پڑھیں

ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے راول فورسٹ لائبریری کا آغاز کر دیا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے راول فو رسٹ لائبریری کا آغازکیا ہے، جو ایک منفرد اقدام ہے جس کے ذریعے کتابوں کا لطف ایک سرسبز اور قدرتی ماحول میں پیش کیا گیا ہے۔ ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضی نے مزید پڑھیں

ٹریفک کے بلا تعطل بہاؤ کے لئے تجاوزات کا صفایا ناگزیر ہے، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)ٹریفک کی روانی کو بڑھانے اور عوامی تحفظ کو بہتر بنانے کی ایک فعال کوشش میں، انفورسمنٹ سکواڈ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شیر پاؤ کالونی میں غیر مجاز تجاوزات کا صفایا کر دیا۔ آر ڈی اے کے ترجمان مزید پڑھیں

ڈی آئی جی کامران عادل کاعوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہر ی کاانعقاد

فیصل آباد۔سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل نے اپنے آفس میں عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہر ی کاانعقاد۔تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کا اپنے مزید پڑھیں

تجاوزات سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی بھر میں اضافی کاروائیوں کے منصوبوں کا اعلان ، آر ڈی اے

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اڈیالہ روڈ پر ٹریفک کی روانی کو بڑھانے اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم کارروائی کی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے، کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر مزید پڑھیں

چو نترا،رائیکہ میرا، چک بیلی خان سمیت دیگر علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان ، ایم این اے قمر الاسلام

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کہ رہنما ایم این اے قمر الاسلام نے یونین کونسل چو نترا،رائیکہ میرا، چک بیلی خان سمیت دیگر علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

صحافی ،فنکار اور سیاست دان اپنی خدمات سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر پیش کرتے ہیں، عاصمہ بٹ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈولفن کمیونیکیشن کی چئیرپرسن محترمہ عاصمہ بٹ نے کہا کہ صحافی ،فنکار اور سیاست دان اپنی خدمات سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر پیش کرتے ہیں،ہم سب کو مل کر بلا تفریق مزید پڑھیں

ایم این اے محمد حنیف عباسی نے مسجد الحنان روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا،

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ایم این اے محمد حنیف عباسی نے آج مسجد الحنان روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، جو اصغر مال روڈ اور فورتھ بی روڈ کے درمیان ایک اہم لنک ہے۔ یہ سڑک رہائشی اور تجارتی علاقوں سمیت کئی مزید پڑھیں

وزیر برائے ہاوسنگ و اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجیئنرنگ ڈیپارٹمنٹ بلال یاسین کا واسا کے زیر نگرانی چہان ڈیم واٹر سپلائی پراجیکٹ کا دورہ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) وزیر برائے ہاوسنگ و اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجیئنرنگ ڈیپارٹمنٹ بلال یاسین کا واسا کے زیر نگرانی چہان ڈیم واٹر سپلائی پراجیکٹ کا دورہ ، وزیر برائے ہاوسنگ پنجاب کا ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی فنڈنگ سے جاری مزید پڑھیں

مورگاہ روڈ، گلشن آباد اور دھمیال کلیال روڈ ، 10 غیر قانونی پلازوں اور 5 گھروں کو سر بمہر کر دیا۔ کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے مورگاہ روڈ، گلشن آباد اور دھمیال کلیال روڈ راولپنڈی پر غیر مجاز رہائشی و کمرشل تعمیر شدہ و زیر تعمیر جائیدادوں کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ

لاہور۔حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے موقع پر لاکھوں مستحق خاندانوں کو “نگہبان رمضان پیکج” فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس پیکج کی شفافیت یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کا حکم دیتے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بڑے کسانوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز دینے کا فیصلہ

لاہور۔پنجاب حکومت نے ساڑھے 12 سے 50 ایکڑ تک رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چھوٹے کسانوں کے بعد اب بڑے زمینداروں کو بھی سہولت دینے کا مزید پڑھیں

صرف سائنس اورآرٹس کا آپشن ختم۔میٹرک کے نئے گروپس متعارف

صرف سائنس اورآرٹس کا آپشن ختم میٹرک کے نئے گروپس متعارف، اطلاق رواں برس ہوگا لاہور۔پنجاب میں میٹرک کرنے کے لیے طلبہ کے لیے آئی ٹی اور فیشن ڈیزائننگ سمیت متعدد نئے اختیارات دستیاب ہو گئے ہیں۔ حکومت نے میٹرک مزید پڑھیں

آر ڈی اے ایڈیشنل ڈی جی اویس منظور تارڑ کی پوٹھوہاری شاعر جہانگیر عمران سے ملاقات

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اویس منظور تارڑسے گزشتہ روز پوٹھوہاری کےمعروف شاعر۔محقق اور چار کتابوں کے مولف فیصل عرفان۔ پنجابی اور اردوکے شاعر اتفاق بٹ اور اردو اور پوٹھوہاری کے شاعرجہانگیر عمران نے ملاقات کی۔اس موقع مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مواصلات کی پارک ویو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی بھی غیر قانونی نکلی پلاٹوں کی فروخت اور تشہیر جاری ، سی ای او، کوآ ر ڈی اےکی جانب سے نوٹس جاری

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر )وفاقی وزیر مواصلات و استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی پارک ویو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی بھی غیر قانونی نکلی شہری کو سہانے سپنے دکھا کر پلاٹوں کی فروخت اور تشہیر ، سی ای او کو، مزید پڑھیں

حکومت تاجروں پر نت نئے ٹیکسز ختم کر ے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان ، خواجہ سلیمان صدیقی

ملتان(نیوز رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے تاجروں اور غریب قوم پر نت نئے ٹیکسز لگانے کی بجائے بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ٹیکسز سمیت دیگر بلا وجہ مزید پڑھیں