کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے خصوصی فلاور کینڈی مہم کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس کا کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے خصوصی فلاور کینڈی مہم کا انعقاد مہم کے دوران ڈرائیورزکوروڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی،مہم کا مقصد مزید پڑھیں

رہائشی قلت تعمیراتی سیکٹر پوری کرسکتا ،ٹیکسز میں کمی کا امکان خوش آئند ہے:رانا اکرم

اسلام آباد .نائب صدر و ترجمان فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان رانا اکرم نے کہا ہے کہ رہائشی قلت تعمیراتی سیکٹر پوری کرسکتا ،وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے ہاؤسنگ سیکٹر میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر سے ٹیکسز میں کمی کی تجاویز مزید پڑھیں

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کیلئے 44 فیصد کم رعایتی ٹیرف کا اعلان

اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں آج الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کیلئے بجلی کے خصوصی رعائتی نرخ کا اعلان کر دیا گیا۔ چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی کا خصوصی رعائتی نرخ موجودہ 71 روپے فی یونٹ سے مزید پڑھیں

اے بی این نیوز چینل اور روزنامہ اوصاف کے چیف رپورٹر مرحوم جاوید شہزاد کی رسم قل کی تقریب،سیاسی وسماجی شخصیات کی بھر پور شرکت

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر)روزنامہ اوصاف اور اے بی این نیوز کے چیف رپورٹر جاوید شہزاد مرحوم کی رسمِ قل خوانی ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی۔ اس موقع پر صحافتی، سیاسی، عسکری اور سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدوریونین کا مشن ملازمین کی خدمت اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد ۔ قومی صنعتی تعلقات کمیشن (NIRC) کے مجاز آفیسر محمد شفیق نے سی ڈی اے میں ہونے والے ریفرنڈم کے لیے تمام یونینز کو انتخابی نشان جاری کر دیے جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کو انتخابی مزید پڑھیں

اسلام آباد وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اجلاس،اجلاس میں ٹریفک کی روانی کوبرقرار رکھنے ، شہریوں کو ہر ممکن سفری سہولیات اور مدد فراہم کرنے کے حوالے سے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

پارک روڈ ہاوسنگ اسکیم میں اربوں روپے کی کرپشن جعلی بینک گارنٹی بنا کر 72 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )پارک روڈ ہاوسنگ اسکیم میں اربوں روپے کی کرپشن کے سکینڈل جعلی بینک گارنٹی بنا کر 72 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے، 1.4 ارب روپے جاری کرنے کیلئے بھی ویسا ہی طریقہ اپنایا جا رہا مزید پڑھیں

ضلع بھر میں جر ائم کے خا تمے کے لئے مکمل پر عزم ہے، جس علاقہ حدود میں کرائم ہوگامتعلقہ افسر کے خلاف کارروائی ہو گی،ڈی آئی جی اسلام آ باد سید علی رضا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آ باد پولیس ضلع بھر میں جر ائم کے خا تمے کے لئے مکمل پر عزم ہے، جس علاقہ حدود میں کرائم ہوگامتعلقہ افسر کے خلاف کارروائی ہو گی، تجارتی مراکز پر سمارٹ کا ر کی مزید پڑھیں

راہزنی اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتا ر

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ شمس کالونی نے راہزنی اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتا ر کر لیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مو ٹرسائیکل، قیمتی مو با ئل فون اور مزید پڑھیں

میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی شعبہ تجاوزات کے عملا نے لوٹ مار کا بازار گرم ، تجاوزات مافیا سے ملی بھگت کھلی چھٹی دے دی

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی کے شعبہ تجاوزات کےعملا نے لوٹ مار کا بازار گرم کردیا شہر بھر میں تجاوزات کرنے والے مافیا سے ملی بھگت کر کے کھلی چھٹی دے دی ماہانہ لاکھوں روپے کا بھتہ شعبہ تجاوزات انٹی مزید پڑھیں

اوصاف، اے بی این نیوز کے چیف رپورٹر جاوید شہزاد کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاھرالقادری کا اظہار تعزیت،

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)اوصاف، اے بی این نیوز کے چیف رپورٹر جاوید شہزاد کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاھرالقادری کا اظہار تعزیت مرحوم جاوید شہزاد ایک ذمہ دار صحافی ہونے کے ساتھ ایک اچھے دوست اور غریب پرور انسان مزید پڑھیں

کمزور کمیونٹیز پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر عالمی اقدام کی اپیل ، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی (MoCC)، رومینہ خورشید عالم نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ہیٹ ویوز، سیلاب اور خشک سالی نے خاص طور مزید پڑھیں

سینئر صحافی جاوید شہزاد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،آہوں سسکیوں میں سپرد خاک،قل خوانی کل منگل کو لائن سیون میں ہوگی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سینئر صحافی چیف رپورٹر روزنامہ اوصاف اے بی این نیوز جاوید شہزاد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ سینئرصحافی جاوید شہزاد کو آہوں سسکیوں کے راولپنڈی کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ،نماز مزید پڑھیں

آصف زرداری ، شہباز شریف ، عطا تارڑ ، چوہدری انوار الحق ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر علی خان ، شیخ وقاص اکرم ، کا سئینر صحافی جاوید شہزاد کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) صدر مملکت آصف زرداری کا اوصاف گروپ سے وابستہ سئینر صحافی جاوید شہزاد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مرحوم جاوید شہزاد کی صاحب کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور مرحوم مزید پڑھیں

زیر تعمیر عمارت میں سے سامان چوری کرنے والا ریکارڈ یافتہ چار رکنی گروہ گرفتار،

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھا نہ ویمن پولیس کی موثر کارروائی زیر تعمیر عمارت میں سے سامان چوری کرنے والا ریکارڈ یافتہ چار رکنی گروہ گرفتار،گرفتار ملزمات کے قبضہ سے 06لاکھ روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد ،ملز مات کے مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کیلئے سیلف ڈیفنس کورس کا انعقاد۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کیلئے سیلف ڈیفنس کورس کا انعقاد، کورس میں شامل امیدواروں کو جسمانی تربیت، تیراکی، اسلحہ چلانے کی مشقیں ، ریپیلنگ، رکاوٹیں عبور کرنا،گھڑسواری اورتیرانداز ی کی مشقیںکرائی گئیں،کورس کا مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سیف سٹی اسلام آباد کادورہ،

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سیف سٹی اسلام آباد کادورہ، سیف سٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا،ڈائریکٹر ٹیکنیکل سیف سٹی سے کیمرہ جات کی سرویلنس اور دیگر شعبہ جات کی کارکردگی مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی پولیس افسران کے ساتھ میٹنگز۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد نے افسران کو جرائم پیشہ گروہوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن تیز کرنے اور جرائم کے خاتمے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے احکامات جاری کئے، انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام مزید پڑھیں

شہیدکانسٹیبل زبیر حسین بخاری کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) شہید کا نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کیا گیا،نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد ،سینئر پولیس افسران اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران وجوانوں نے شرکت کی، اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

اے بی این کےچیف رپورٹر جاوید شہزاد کا انتقال، صحافتی برادری میں غم کی لہر،نماز جنازہ کل ادا کی جائیگی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)معروف صحافی اور روزنامہ اوصاف ،اے بی این کے چیف رپورٹر جاوید شہزاد حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال کر گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ، جاوید شہزاد صاحب کا شمار صحافتی حلقوں میں مزید پڑھیں