اسلام آباد میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں،ناقص کارکردگی پر ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے گئے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں تسلسل کے ساتھ جاری سٹریٹ کرائم اورچوری کی وارداتوں کومیڈیاسےچھپانے کی خاطر پہلےروزمرہ کرائم ڈائری بندکردی گئی مگرپھربھی وارداتیں میڈیا میں رپورٹ ہونے پروارداتوں کوکنٹرول کرنے میں ناکامی پرضلع بھر کے سولہ سےزائد ایس مزید پڑھیں

وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ، پاک-آسٹریلیا آبی تحفظ کے تعاون پر متفق

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ نے آج آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ دونوں فریقوں نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور بشمول COP29، آبی تحفظ، جنگلات میں مزید پڑھیں

رومینہ خورشید عالم سےکیمبرج انٹرنیشنل کی کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان عظمیٰ یوسف کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے آج کیمبرج انٹرنیشنل کی کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان عظمیٰ یوسف سے اپنے دفتر میں ملاقات کی جس میں موسمیاتی اقدامات کے تعاون پر تبادلہ مزید پڑھیں

جمال خان لغاری پاکستان وائلڈ لائف ایمبیسڈر تعینات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے سابق سینیٹر جمال خان لغاری کو انکی وائلڈ لائف پر خدمات کے اعتراف میں، انہیں پاکستان وائلڈ لائف ایمبیسڈر تعینات کر دیا۔ وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر نے انکی گلگت مزید پڑھیں

ڈی جی آر ڈی اے کی اتھارٹی کے ڈائریکٹرز کو راولپنڈی کی خوبصورتی کے لیے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (وقائع نگار) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آج آرڈی اے کانفرنس روم میں مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ آر ڈی اے کے ترجمان کے مطابق اجلاس میں اولڈ مزید پڑھیں

ڈی آر اے الائونس بحال کیا جائے ،پروفیسرز نمائندہ فورم کا مطالبہ

راولپنڈ ی(نمائندہ خصوصی)پنجاب بھر کے کالجوں میں گریڈ 20میں کام کرنے والے پروفیسرز کے نمائندہ فورم نے مطالبہ کیاہے کہ انھیں گریڈ 20میں ترقی ملنے کے ساتھ ہی ڈی آر اے الاؤنس کو حکومت نے واپس لے لیا، حالانکہ وفاق مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے اہم سنگین مقدمات میں 7نا معلوم ملزمان کی تلاش کیلئے خاکے جاری کر دیئے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کو اہم سنگین مقدمات میں 07نا معلوم ملزمان کی تلاش و گرفتاری مطلوب ہیں،ملزمان کے گرفتار ی کے لئے اطلاع فراہم کرنے والے شخص کو 05لاکھ روپے انعامی رقم دینے کا اعلان جبکہ اطلاع دہندہ مزید پڑھیں

پاک پی ڈبلیو ڈی آئینی ادارہ ہے اسے آئین میں ترمیم کئے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا، راجہ ہارون رشید کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (خبر نگار) پاک پی ڈبلیو ڈی کے کنسٹریکٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر راجہ ہارون رشید نے کہا ہے کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کی پورے ملک میں کھربوں روپے کی زمین اور بلڈنگز کو ہڑپ مزید پڑھیں

ورلڈ پیس جرگہ پروگرام کے زیراہتمام امن اور کاروبار کے فروغ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)اسلام آباد میں ورلڈ پیس جرگہ پروگرام کے زیراہتمام امن اور کاروبار کے فروغ کے موضوع پر سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے اپنے خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

حکمرانوں کی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے نوجوان مایوس ہوکر ملک چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے نوجوان مایوس ہوکر ملک چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں، 5سے 15سال کی عمر کے 2کروڑ 62لاکھ بچے ملک میں ایسے مزید پڑھیں

گلوبل وارمنگ اور گرمی کی لہر کے اثرات سے نمٹنے کے لیے اجتماعی نقطہ کی ضرورت ہے،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ ملک میں گلوبل وارمنگ اور گرمی کی لہر کے اثرات سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت اور تمام وفاقی اکائیوں کے درمیان مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے اشتراک سے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ ،پولیس اور عوام میں روابط کو مزید بڑھانے کے لئے سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کا بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے اشتراک سے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ ،پولیس اور عوام میں روابط کو مزید بڑھانے کے لئے سیمینار کا انعقاد،کسی بھی ملک کی ترقی میں طلباءکا اہم کردار ہے،عوام اور مزید پڑھیں

پی آئی اے، سول ایوی ایشن سمیت دیگر اداروں کی نجکاری اور پی ڈبلیو ڈی کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ ہاو¿س کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پی آئی اے، سول ایوی ایشن سمیت دیگر اداروں کی نجکاری اور پی ڈبلیو ڈی کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتمام پارلیمنٹ ہاو¿س کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی ملازمین نے ادارے کے بند کرنے کے فیصلے پرسپریم کورٹ، وزیراعظم ہاؤس و دیگراداروں میں کالی پٹی باند ھ کرعلامتی احتجاج

اسلام آباد (وقائع نگار) پی ڈبلیو ڈی ملازمین نے ادارے کے بند کرنے کے فیصلے پرسپریم کورٹ، وزیراعظم ہاؤس ،منسٹر کالونی ،ججز ریسٹ ہاؤس، فیڈرل لاجز سمیت دیگر اداروں میں ابتدائی طور پر کالی پٹی باند ھ کرعلامتی احتجاج کا مزید پڑھیں

اوگرا کی جانب سے پاکستان میں ایل این جی کے مستقبل کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد(نیو ز رپورٹر) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کے مستقبل سے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس میں ایل این جی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے سٹیک ہولڈرز، پالیسی ساز اور مزید پڑھیں

آرڈی اے نے ترقیاتی کام اور تشہیری مہم پر دو غیر قانونی نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو نوٹس جاری کردیئے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر میٹرو پولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں موضع ہرنال، گوجر خان میں واقع زاک سٹی اور موضع اڈھوال مزید پڑھیں