اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری:میٹروبس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری

اسلام آباد۔سی ڈی اے نے اسلام آباد کے شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی،سی ڈی اے کے مطابق نئے روٹس پر آپریشنز دو ہفتوں میں شروع ہو گا، مزید پڑھیں

این پی سی میں سندھی کلچر ڈے شاندار میوزیکل نائٹ کا اہتمام مہمان خصوصی خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)نیشنل پریس کلب کی کلچرل کمیٹی اور کلچر ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے اشتراک سے این پی سی میں سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے ایک شاندار میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

پولیس افسران کے دعوے دھرے 2024میں ڈکیتی ، اغوا برائے تاوان،قتل ، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل، چوری، شہری اربوں روپے مالیت کی 430 گاڑیاں ، تین ہزار موٹر سائیکل چوری

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )وفاقی دارلحکومت پولیس افسران کے دعوے دھرے کے دھرے رہے گئے 27تھانوں کی پولیس گشت اور ناکوں کے باوجودجرائم پر قابو نہ پا سکی ، 2024میں ڈکیتی ، اغوا برائے تاوان،قتل ، ڈکیتی کے دوران مزاحمت مزید پڑھیں

پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران کے لئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد۔

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران کے لئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق نے مسیحی پولیس افسران کو مبارکباد دی اور تحائف پیش کیے مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس اور اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے مابین یاداشت پر دستخط۔

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس اور اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے مابین یاداشت پر دستخط، “گرین اینڈ کلین اسلام آباد “پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ٹریفک پولیس وفاقی دارلحکومت میں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے مزید پڑھیں

وائرلیس سٹاف سے ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹر فرحت شاہ کے اعزاز میں سیف سٹی میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)اسلام آبادپولیس وائرلیس سٹاف سے ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹر فرحت شاہ کے اعزاز میں سیف سٹی میں الوداعی تقریب کا انعقاد تقریب میں ڈی جی سیف سٹی شاکر حسین داوڑ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی مزید پڑھیں

تاجر انصاف گروپ نے طارق مارکیٹ ایف ٹین کا الیکشن بلا مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد ۔انجمن تاجران طارق مارکیٹ ایف ٹین ٹو کا الیکشن تاجر انصاف گروپ نے بلا مقابلہ جیت لیا۔مقررہ تاریخ تک کسی دوسرے گروپ نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے تاجر انصاف گروپ کی مزید پڑھیں

بائیک رائیڈر پر تشدد کرنے والی دونوں خواتین اہلکاروں کو معطل

اسلام آباد( کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس کی خواتین اہلکاروں جن میں لیڈی کانسٹیبل اقراء رومان 3074 ، امے ابیہا 9716 ، کو آئی جی سید ناصر علی رضوی کے حکم پر معطل کردیا تفصیلات کے مطابق دونوں لیڈی کانسٹیبلز مزید پڑھیں

قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے،حامد نواز راجہ

راولپنڈی۔سابق تحصیل ناظم راولپنڈی،سابق ٹاﺅن ناظم پوٹھوہارٹاﺅن راولپنڈی وسابق چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(RDA-WASA)حامد نوازراجہ نے کہا ہے کہ قیام پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہے، قائداعظم محمد علی جناح آج بھی ہم سب کیلئے مزید پڑھیں

رفعت مختار نے آئی جی موٹروے پولیس کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)رفعت مختار نے آئی جی موٹروے پولیس کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اس سے قبل آئی جی رفعت مختار وزارت داخلہ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری تعینات تھے۔دوران سروس رفعت مختار نے مختلف اہم مزید پڑھیں

کرسمس کے موقع پر جامع سیکیورٹی پروگرام ترتیب

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے وفا قی دارالحکومت میں کرسمس کے موقع پر جامع سیکورٹی پروگرام ترتیب دے دیا، اسلام آ باد پولیس کے1500سے زائد افسران ضلع بھر میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے،مسیحی عبادتگاہوں کے ارد مزید پڑھیں

ڈپلومیٹک انکلیو میں مسیحی برادری کے افسران کے لیے کرسمس کی تقریب

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)ڈپلومیٹک انکلیو میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران کے لئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد، ڈی آئی جی سکیورٹی محمد جواد طارق نے مسیحی پولیس افسران کو مبارکباد دی اور تحائف پیش کیے مزید پڑھیں

کرم کا معاملہ شیعہ سنی کا نہیں 21 اکتوبر سے اب تک سینکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں، ساجد طوری

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) سابق وفاقی وزیر ساجد طوری نے کہا ہے کہ کرم کا معاملہ شیعہ سنی کا نہیں ہے، 21 اکتوبر کے بعد سے اب تک سینکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں، فاٹا کے ضم ہونے کے باوجود مزید پڑھیں

سیکٹر بی 24میں گلزار ہجری کراچی کمرشل پراپرٹیز کاشاندار نیلام عام

اسلام آباد۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤ سنگ اتھارٹی کی جانب سے سیکٹر 24 – B اسکیم 33 گلزار ہجری کراچی کمرشل پراپرٹیزکا نیلام عام بمقام پروفیسر سلیم الزمان صدیقی اڈوٹوریم ICCBS,گیٹ نمبر 04 کراچی یونیورسٹی کراچی میں منعقد کیا گیا جس مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور حکومت نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)تحریک انصاف اور حکومت نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے، مذاکرات کا پہلا راؤنڈ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی۔ حکومتی اتحادکی طرف سے مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤ سنگ اتھارٹی کی طرف سے گلزار ہجری کراچی کمرشل پراپرٹیز کی600ملین سے زیادہ کا شاندار نیلام عام

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤ سنگ اتھارٹی کی جانب سے سیکٹر 24 – B اسکیم 33 گلزار ہجری کراچی کمرشل پراپرٹیزکا نیلام عام بمقام پروفیسر سلیم الزمان صدیقی اڈوٹوریم ICCBS,گیٹ نمبر 04 کراچی یونیورسٹی کراچی میں منعقد کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی موسمیاتی معاون کی جانب سے موسمیاتی لچک کے لیے صنفی طور پر شمولیتی اقدامات کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم کے موسمیاتی معاون رومینا خرشید عالم نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے منفی اثرات سے نبرد آزما ہے، جن میں تباہ کن سیلاب، خشک سالی اور شدید گرمی کی لہریں شامل ہیں، اور مزید پڑھیں

اسلام آباد احتساب عدالت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنائے گی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) احتساب عدالت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنائے گی، عمران خان ، بشریٰ بی بی کے خلاف احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا اور اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

ایس پی سواں زون کی مسیحی کمیونٹی کے وفدسے ملاقات،

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایس پی سواں زون کی مسیحی کمیونٹی کے وفدسے ملاقات، ایس پی سواں زون نے مسیحی کمیونٹی کے مسائل سننے اور ان کو مکمل تعاون کی یقینی دہانی کروائی،اسلام آباد پولیس مسیحی کمیونٹی اور ان کی عبادتگاہوں مزید پڑھیں

پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز(پاٹو) گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے رائلٹی فیسوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے انکو واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز(پاٹو) نے گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے رائلٹی فیسوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے انکو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہےتاکہ سیاحت کے کاروبار کو نقصان سے بچایا جا سکے،سیاحت مزید پڑھیں