تحریک انصاف اور حکومت نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)تحریک انصاف اور حکومت نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے، مذاکرات کا پہلا راؤنڈ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی۔ حکومتی اتحادکی طرف سے مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤ سنگ اتھارٹی کی طرف سے گلزار ہجری کراچی کمرشل پراپرٹیز کی600ملین سے زیادہ کا شاندار نیلام عام

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤ سنگ اتھارٹی کی جانب سے سیکٹر 24 – B اسکیم 33 گلزار ہجری کراچی کمرشل پراپرٹیزکا نیلام عام بمقام پروفیسر سلیم الزمان صدیقی اڈوٹوریم ICCBS,گیٹ نمبر 04 کراچی یونیورسٹی کراچی میں منعقد کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی موسمیاتی معاون کی جانب سے موسمیاتی لچک کے لیے صنفی طور پر شمولیتی اقدامات کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم کے موسمیاتی معاون رومینا خرشید عالم نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے منفی اثرات سے نبرد آزما ہے، جن میں تباہ کن سیلاب، خشک سالی اور شدید گرمی کی لہریں شامل ہیں، اور مزید پڑھیں

اسلام آباد احتساب عدالت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنائے گی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) احتساب عدالت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنائے گی، عمران خان ، بشریٰ بی بی کے خلاف احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا اور اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

ایس پی سواں زون کی مسیحی کمیونٹی کے وفدسے ملاقات،

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایس پی سواں زون کی مسیحی کمیونٹی کے وفدسے ملاقات، ایس پی سواں زون نے مسیحی کمیونٹی کے مسائل سننے اور ان کو مکمل تعاون کی یقینی دہانی کروائی،اسلام آباد پولیس مسیحی کمیونٹی اور ان کی عبادتگاہوں مزید پڑھیں

پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز(پاٹو) گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے رائلٹی فیسوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے انکو واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز(پاٹو) نے گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے رائلٹی فیسوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے انکو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہےتاکہ سیاحت کے کاروبار کو نقصان سے بچایا جا سکے،سیاحت مزید پڑھیں

میریٹ ہوٹل 16 کروڑ روپے کا نا دہندہ سی ڈی اے نے سیل کیا ،چیف جسٹس ہائی کورٹ عامر فاروق کے حکم پر ڈی سیل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ). و فاقی دارلحکومت کے میریٹ ہوٹل کو سی ڈی اے کی جانب سےسیل کر نے کا معاملہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود نجی ہوٹل ( میریٹ ہوٹل دیر سے ڈی سیل مزید پڑھیں

(آر آئی یو جے)کے اشتراک سے صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کیلئےاین پی سی میں غلط معلومات اور ڈیجیٹل رپورٹنگ کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) گوگل نیوز انیشیٹو ، نیشنل پریس کلب اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے)کے اشتراک سے صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کیلئےاین پی سی میں غلط معلومات اور ڈیجیٹل رپورٹنگ کے موضوع پر مزید پڑھیں

یہ وقت تقسیم کا نہیں بلکہ اتحاد کا ہے تاکہ کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچائی جا سکے، سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور انچارج سیاسی امور چوہدری ریاض سے اہم ملاقات ۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، دہشت مزید پڑھیں

میریٹ ہوٹل 16 کروڑ روپے کا نا دہندہ نکلا چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر میریٹ ہوٹل کو سیل کر دیا گیا انتظامیہ عدالت پہنچ گئی

وفاقی دارالحکومت کا میریٹ ہوٹل بھی سی ڈی اے کا 16 کروڑ روپے کا نا دہندہ نکلا ہوٹل میں غیر قانونی مارکی بنانے سی ڈی اے کی اربوں روپے کی گرین بیلٹ پر پارکنگ بنانے اور تعمیرات کرنے کی خلاف مزید پڑھیں

کروڑوں روپے ہتھیانے والے انسانی سمگلنگ میں ملوث ریڈ بک کا انتہائی مطلوب اشتہاری گرفتار دیگر ملزان تاحال گر فتار نہ ہو سکے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) انسانی سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف گھیرا تنگ ایف آئی اے گوجرانوالہ میں یورپ بھجوانے کے نام کروڑوں روپے ہتھیانے والے انسانی سمگلنگ میں ملوث ریڈ بک کا انتہائی مطلوب اشتہاری کو ایک سال بعد مزید پڑھیں

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے بحرانوں کی وجہ سے ایس ڈی جیز کا حصول خطرے میں ہے – رومینہ خرشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیر اعظم کے موسمیاتی تبدیلی کے کوآرڈینیٹر رومینہ خرشید عالم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر کل کاربن اخراج کا ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالتے ہوئے دنیا کا پانچواں سب سے مزید پڑھیں

سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کی زیر صدارت گوجر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کو آئی ٹی کے حوالہ سے فعال کرنے کے سلسلہ میں میٹنگ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کی زیر صدارت گوجر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کو آئی ٹی کے حوالہ سے فعال کرنے کے سلسلہ میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں جناب سردار قوم مزید پڑھیں

ایف ائی اے کی کرپٹ افسران کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ملوث ایف آئی اے انسپکٹر زبیر اشرف ، شاہد عمران فیصل آ باد ایئرپورٹ گر فتار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر ایف ائی اے کی کرپٹ افسران کےخلاف کریک ڈاؤن شروع ملوث افسران کی غفلت کے باعث یونان کشتی حادثہ میں پاکستانی نوجوان جان بحق ہو گئے ایف ائی اے نے مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو ،حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،، شہریار آفریدی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو ،حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،، شہریار آفریدی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی مزید پڑھیں

تھانہ سمبل پولیس ٹیم کی بر وقت کارروائی، گمشدہ بچی کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا،

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) پولیس تھانہ سمبل پولیس ٹیم کی بر وقت کارروائی، گمشدہ بچی کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، بچی کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اوراسلام آباد پولیس کی کاوشوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرزمیں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سٹاف کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد۔

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرزمیں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سٹاف کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد۔تمام مسیحی سٹاف کو تحائف پیش کیے گئے،کرسمس محبت بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا تہوار ہے،مسیحی سٹاف ہمارا فخرہیں،ملک کی مزید پڑھیں

نان فائلرز پر آٹھ سو سی سی ، بینک اکاونٹ پر پابندی حکومت کا شکنجہ تیار ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد . وزیر اعظم کے احکامات کی روشنی میں نان فائلرز کے گرد شکنجہ تیار،نان فائلرز پر آٹھ سو سی سی سے زائد گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی، اور مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے، نان مزید پڑھیں

آئی جی سید ناصر علی رضوی کے احکامات پر محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر محکمانہ پرموشن کمیٹی کے اجلاس کاسلسلہ جاری ہے، کمیٹی نے منسٹیریل سٹاف کے سروس ریکارڈ کا جائزہ لیا،اچھے ریکارڈ کے حامل افسران کی ترقی کی سفارشات آئی جی اسلام مزید پڑھیں

ڈی آئی جی سید علی رضا کی ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے پولیس آفیسر کی عیادت

ڈی آئی جی اسلام آبادکا پمز ہسپتال کا دورہ، گزشتہ روز ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے پولیس آفیسر کی عیادت کی،جلد صحتیابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیااور مکمل محکمانہ تعاون کی یقین دہانی کروائی، ڈپٹی انسپکٹرجنرل آف پولیس مزید پڑھیں