شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ وفد کا آپریشنز ڈویژن کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبا ءاور طالبات کے وفد نے آپریشنز ڈویژن کا دورہ کیا،طلباءاور طالبات کو آپریشنز ڈویڑن اسلام آباد کے مرکزی نظام، انوسٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد کو خوبصورت ترین شہر بنانے کا مشن:محسن نقوی کانان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے کا حکم،6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ترقیاتی ادار ے(سی ڈی اے) کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دیدیا جبکہ تین ماہ میں سمارٹ ایپ فعال کرنے کی بھی مزید پڑھیں

کسی بھی شخص کو امتحان میں غیر قانونی طریقوں سے پاس ہونے کی اجازت نہیں دی جائے ،ترقی اسے ہی ملے گی جو اسکا اصل حقدار ہوگا ،آئی جی علی ناصر رضوی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے افسران کا لسٹ بی ون کا امتحان پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا۔آئی جی اسلام آبادسید علی ناصررضوی نے کہا کہ امتحان میں میرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھنے کیلئے تمام تر مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا کھلی کچری کا انعقاد،موقع پر شہریوں کے مسائل حل کئے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا کھلی کچری کا انعقاد،موقع پر شہریوں کے مسائل حل کئے۔کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما مزید پڑھیں

اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر میں مزید تا خیر برداشت نہیں کی جائے گی،چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد( کرائم رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر میں مزید تا خیر برداشت نہیں کی جائے گی، ماڈل جیل کو 100 مزید پڑھیں

ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس،شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں اجلاس،وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے جعلی حساس ادارے کے ملازم کو گرفتار کرلیا،یونیفارم اور ایم پی فائیو رائفل برآمد

اسلام آبا د(کرائم رپورٹر)اسلام آبادپولیس تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے اپنے آ پ کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کے قبضہ سے وائر لیس سیٹ، حساس ادارے کی یو نیفارم اور ایم پی فائیو مزید پڑھیں

نئے چیف کمشنر کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات ،پولیس اور انتظامیہ کاملکر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)نئے تعینات ہونے والے چیف کمشنر اسلام آباد کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی ہے ،آئی جی اسلام آباد کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا اردل روم کا انعقاد ،27 پولیس افسران کو نا قص کا رکر دگی، ڈسپلن کی خلا ف ورزی، ناقص تفتیش، ڈیو ٹی میں غفلت اور کر پشن میں ملوث ہو نے پر محکمانہ سزائیں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا اردل روم کا انعقاد ،27 پولیس افسران کو نا قص کا رکر دگی، ڈسپلن کی خلا ف ورزی، ناقص تفتیش، ڈیو ٹی میں غفلت اور مزید پڑھیں

آئی جی سید علی ناصر رضوی کی افسران سے ملاقات ، ڈرائیونگ لرنر پرمٹ کی فراہمی کا آغاز،اردل روم کا انعقاد

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصررضوی کا DoorStep پالیسی کے تحت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑا اقدام، اسلام آباد ٹریفک پولیس سمارٹ ڈیجیٹل وین نے اسلام آباد میں مختلف کالجزاوریونیورسٹیز میںشہریوں کو ان کی مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا تھانہ شالیمار اور اردل روم کا اچانک دورے،27افسران اور ملازمین کیخلاف محکمانہ سزائیں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا اردل روم پہنچ گئے ، 27پولیس افسران اور ملازمین کو نا قص کا رکر دگی، ، نا قص تفتیش، کر پشن میں ملوث ہو نے پر مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا کھلی کچری کا انعقاد ، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کیے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ند یم بخاری نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ڈی آئی جی آ پر یشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کا شہریوں کی سہولت کے لئے ایک اور اہم اقدام، اسلام آباد ٹریفک پولیس سہولت وین اور ایجوکیشن وین کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (سی این پی )وزیر داخلہ نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سہولت وین اور ایجوکیشن وین کا افتتاح کردیا،شہری موبائل ٹریفک سہولت وین سے لرنرپرمٹ، لائسنس کی تجدید اور دیگر اہم سہولیات حاصل کرسکیں گے،موبائل ٹریفک ایجوکیشن وین مختلف مزید پڑھیں

پیجا کا رپجا کے سالانہ انتخابات میں سہیل شہزاد چیتا کو صدر، شاہد قریشی سیکرٹری، سید مہدی فنانس سیکرٹری اور دیگر عہدیداران کو منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(خبر نگار ) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر سہیل شہزاد چیتا، سیکرٹری شاہد قریشی، فنانس سیکرٹری سید مہدی اور دیگر عہدیداران کو مبارک دیتے ہوئے چیئرمین ناصر مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید کا نیشنل پریس کلب کا دورہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید کا نیشنل پریس کلب کا دورہ، صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی، فنانس سیکرٹری وقار عباسی سمیت ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی اراکین کو مبارکباد پیش کی ، اس موقع پر انتھونی مزید پڑھیں

نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں متاثرین کی تعداد بڑھنے کا انکشاف،مالکان کیخلاف فراڈ،دھوکہ دہی،زمینوں پر قبضےاور فائرنگ کے مقدمات،اربوں روپے گھپلوں کی شکایت پرایس پی کورال نے تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کی اہم ترین شاہراہ اسلام آبادہائی وے ایکسپریس وے کے قریب واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی (غوری ٹاون)کے متاثرین کی تعدادہزاروں میں جاپہنچنے کاانکشاف ہواہے جس میں مبینہ اربوں روپے کے گھپلوں کی شکایات پرایس پی مزید پڑھیں