ہوٹل آئی سوفٹ وئیر مکمل آپریشنل،پانچ ہزار سے زائد افراد کا اندراج کرلیا گیا

اسلام آبا د(سی این پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ہوٹل آئی سوفٹ وئیر مکمل آپریشنل اور موثر انداز میں کام کر رہا ہے۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کل05ہزار431افراد کا ہوٹلز ،گیسٹ ہاؤس اور شیلڑ ہومز میںکوائف کا اندراج کیاگیا،ابھی تک مزید پڑھیں

شہریوں کو لوٹنے والے منظم گروہ کہ تین ارکان گرفتار

اسلام آبا د(سی این پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ سمبل پولیس نے شہر یو ں کو لو ٹنے کی متعدد وارداتوں میں مطلوب سابقہ ریکارڈ یافتہ منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میںویمن جرنلسٹس کاکس کے اجلاس کا انعقاد

اسلام آبا د(سی این پی)نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں چیئرپرسن نیر علی کی صدارت میں ویمن جرنلسٹس کاکس کے اجلاس کا انعقادکیا گیا اجلا س میں ویمن جرنلسٹس کاکس کے آئندہ کے لائحہ عمل کے کے بارے میں خواتین مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کی جانب سے شہریوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ کا اجرا

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس خدمت مراکز شہریوں کی سہولیات کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،پولیس خدمت مراکزنے ماہ نومبر کے دوران 17ہزار 770 شہریوں کو مختلف خدمات فراہم کیںجن میںشہریوںکو کریکٹر سرٹیفکیٹ کا اجرا کیا گیا جنرل مزید پڑھیں

منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کیلئے وفاقی پولیس کی خصوصی مہم،طلبہ کو لیکچرز دیئے

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی وفاقی دار الحکومت کو منشیات سے پاک کرنے اورنوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے خصوصی آگاہی مہم ،پولیس ٹیموں نے مختلف تعلیمی اداروں میں طلباءکومنشیات کے نقصانات مزید پڑھیں

اسلام آبا دنادرا کے وفد کا سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ

اسلام آبا د(سی این پی)نادرا کے وفد نے سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا،وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، ڈیٹا ہب یونٹ، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز مزید پڑھیں

8 فروری کو نواز شریف کے ہاتھ مضبو ط کریں گے،چوہدری نعیم اعجاز،حامد نواز راجہ

راولپنڈی(سی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ 53-NA چوہدری نعیم اعجاز کی یونین کونسل کمیاں سابق چیئر مین راجہ عابد کے گھرپہنچ گئے ۔ چوہدری نعیم اعجاز کے ہمراہ سابق تحصیل ناظم مزید پڑھیں

راجہ قمر السلام چوہدری نثارکیساتھ ملاقات کی وضاحت پیش کریں،چوہدری احسان الحق

اسلام آباد (سی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماءچوہدری احسان الحق نے کہا ہے کہ راجہ قمر السلام چوہدری نثارکیساتھ ملاقات کی وضاحت پیش کریں کہ آیا یہ ملاقات پارٹی پالیسی اور قیادت کی منظوری سے ہوئی ہے مزید پڑھیں

پولیس کی سکیم تھری میں کارروائی ،فانی گنگ کا سرغنہ2 ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی (سی این پی) تھانہ ائیرپورٹ کی چوکی انچارج سکیم تھری نے اہم کاروائی کے دوران چوری موبائل سنیچنگ سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث فانی گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ کی مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈویژن کے ایم این اے اور ایم پی اے ٹکٹ کیلئے 179 امیدواروں کے انٹرویو شروع

راولپنڈی(سی این پی)مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف، صدر محمد شہباز شریف، صوبائی صدر رانا ثناءاللہ خان اور الیکشن سیل کے سربراہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ہدایات پر ملک ابرار کی سربراہی میں راولپنڈی کی ڈویژنل کمیٹی ایم این مزید پڑھیں

جڑواں شہروں کی تمام سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گے ،راجہ حامد نواز

راولپنڈی(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ نوازکے رہنما چوہدری نعیم اعجاز امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 53، سابقہ تحصیل ناظم راولپنڈی راجہ حامد نواز امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 14، راجہ معین سلطان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد کا خاتون تشدد واقعہ کا نوٹس،2 اہلکار معطل

اسلام آباد(امتثال بخاری سے)آئی جی اسلام آباد کے حکم پر خاتون پر تشدد میں ملوث 2 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ تھانہ شالیمار کے علاقہ ایف ٹین  میں ایس ایچ او تھانہ شالیمار سمیت پولیس مزید پڑھیں

تھانہ شالیمار کے ایس ایچ او سمیت دیگر پولیس اہلکاروں کا خاتون سے نقدی اور دیگر سامان چھیننے اورزیادتی کرنے کی کوشش کا الزام،تھانے میں درخواست دیدی گئی

اسلام آباد (امتثال بخاری سے)تھانہ شالیمار کے علاقہ ایف ٹین  میں ایس ایچ او تھانہ شالیمار سمیت پولیس کی بھاری نفری کا خاتون پر تشدد لاکھوں روپے چھینے کے الزام میں خاتون صبا ناز نے تھانے میں درخواست دیدی ۔خاتون مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کی ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے والی گاڑیوںکی سخت چیکنگ

اسلام آبا د(سی این پی) اسلام آباد کیپیٹل پولیس ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع سفارت خانوں ،سفیروں کی رہائش گاہوں،اقوام متحدہ کے دفاتراور اہم سرکاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے، تمام سرکاری اور مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کی صلاحیت کے لیے پلاسٹک سرفہرست ہے،چارلس شنائیڈر

اسلام آباد(سی این پی)مسٹر چارلس شنائیڈر، سینئر پرائیویٹ سیکٹر سپیشلسٹ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن نے SDPI کی 26ویں پائیدار ترقی کانفرنس کے دوران “پاکستان میں پلاسٹک سرکلرٹی کی طرف: حل اور آگے کی طرف” کے عنوان سے ایک گول میز کانفرنس مزید پڑھیں

ہیومن ڈویلپمنٹ فانڈیشن تبدیلی کے اثرات کے 25 سال کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(سی این پی)ہیومن ڈویلپمنٹ فاونڈیشن نے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (SDPI) کے تعاون سے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کانفرنس 2023 میں اپنی 25 ویں سالگرہ منائی گئی۔ محبوب الحق، سی ای او ایچ ڈی ایف نے اپنے افتتاحی مزید پڑھیں