یوم آزادی کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے بہترین سکیورٹی و ٹریفک انتظامات

راولپنڈی. یوم آزادی کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے بہترین سکیورٹی و ٹریفک انتظامات،موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کی بدولت شہر بھر میں ون ویلنگ، آتش بازی، ہلڑ بازی وغیرہ پر مکمل کنٹرول یقینی بنایا گیا، کسی بھی شاہراہ پر مزید پڑھیں

ریس کورس پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم یاسر کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی. ریس کورس پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم یاسر کو گرفتار کر لیا ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد. ریس کورس پولیس نے ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا. مزید پڑھیں

اسلام آباد جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ٹریفک پو لیس

اسلام آباد جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری فیصل مسجد کی پارکنگ مکمل بھر جانے کی وجہ سے فیصل ایو نیو پر رش ہے مری سے سیاحوں کی واپسی کی وجہ سے مری روڈ پر ٹریفک کا دباؤ کافی مزید پڑھیں

قانون کے رکھوالوں نے بارہ سالہ بچے اور اس کے باپ کو تھانے بند کر دیا

ٰٰاسلام آباد .وفاقی دارلحکومت کے تھانہ آئی نائن کے علاقہ میں پولیس ناکے پر تعینات اے ایس آئی نے موٹر سائیکل سوار شہری اور اس کے بارہ سالہ بیٹے کو روکنے کے بعد موٹر سائیکل چوری کا جھوٹا الزام لگاکر مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع سفارت خانوں ،سفیروں کی رہائش گاہوں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی الرٹ

اسلام آباد پولیس ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع سفارت خانوں ،سفیروں کی رہائش گاہوں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی الرٹ

اسلام آباد۔اسلام آباد پولیس ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع سفارت خانوں ،سفیروں کی رہائش گاہوں،اقوام متحدہ کے دفاتراور اہم سرکاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے تمام سرکاری اور سفارت خانوں کے ملازمین اپنا مزید پڑھیں

فنکاروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی قابل قبول نہیں، سینیٹر ناصر بٹ

راولپنڈی ۔۔ راولپنڈی آرٹس کونسل میں فنکاروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی قابل قبول نہیں۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف فنکاروں سے پیار کرتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی ایم پی اے شازیہ رضوان اور ڈائریکٹر آرٹس مزید پڑھیں

محرم الحرام میں بہترین سیکورٹی انتظامات پر راولپنڈی پولیس کے افسران کے لئے تعریفی لیٹر جاری

محرم الحرام میں بہترین سیکورٹی انتظامات پر راولپنڈی پولیس کے افسران کے لئے تعریفی لیٹر جاری

راولپنڈی۔ آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کی جانب سے محرم الحرام میں بہترین سیکورٹی انتظامات پر راولپنڈی پولیس کے افسران کے لئے تعریفی لیٹر جاری، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) مزید پڑھیں

بابر سرفراز الپا نے11جونیئر کلرکس کو سینئر کلرک کے عہدہ پرترقی کے احکامات جاری کر دیئے

11جونیئر کلرکس کو سینئر کلرک کے عہدہ پرترقی کے احکامات

راولپنڈی۔ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے11جونیئر کلرکس کو سینئر کلرک کے عہدہ پرترقی کے احکامات جاری کر دیئے اہلکاروں کی ترقی کے لیے آر پی او راولپنڈی ریجن کی سربراہی میں 3 ممبران پر مشتمل خصوصی بورڈ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے واقعہ نےنظریہ پاکستان کو دوبارہ زندہ کر دیا ،ظفر بختاوری

بنگلہ دیش کے واقعہ نےنظریہ پاکستان کو دوبارہ زندہ کر دیا ،ظفر بختاوری

اسلام آباد۔سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بزنس گروپ ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ میرے دل میں آپ لوگوں کیلئے محبت خداداد ہے،میں نے 1976 میں جب کاروبار شروع کیا تو اس کا نام کرسچن ڈاکٹر واٹسن کے نام پر رکھا انہوں مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے باجوں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سٹالوں میں موجود تمام باجوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد، عرفان مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضاکا کھلی کچری کا انعقاد،شہریوں کے مسائل سنے

ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضاکا کھلی کچری کا انعقاد،شہریوں کے مسائل سنے

اسلام آباد۔ ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضا نے شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ڈی آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ،شراب سپلائرگرفتار

راولپنڈی۔راولپنڈی صدربیرونی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر گرفتارکو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب اور دیگر سامان برآمدکرلی ترجمان پولیس کے مطابق گرفتارملزم کی شناخت ارشد عرف بھولا کے نام مزید پڑھیں

انوائرمنٹ کی خلاف ورزی،مرحوم سیاسی شخصیت ملک بار ی کے بیٹے کو 3,3 سال بامشقت سزاکا حکم

انوائرمنٹ کی خلاف ورزی،مرحوم ملک بار ی کے بیٹے کو 3 سال سزاکا حکم

اسلام آباد۔سپیشل مجسٹریٹ نے مشہور ومعروف سماجی،سیاسی شخصیت مرحوم ملک باری کے بیٹے ملک امیر حمزہ اور انکے ساتھی عاطف کوانوائرمنٹ کی خلاف ورزی پر3،3سال قید با مشقت اور جرمانے کی سزاسنا دی انوائرمنٹ ونگ نے ملک امیر حمزہ اور مزید پڑھیں

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے، ایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے، ایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد

اسلام آباد۔ ایس ایس پی آپریشنز محمد ارسلان شاہزیب کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا،میٹنگ میں زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز مزید پڑھیں

اسلام آباد میں محبت کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت میں محبت کی شادی کرنیوالے جوڑے کوتھانہ ترنول کے علاقہ پنڈ پڑیاں میں قتل کردیاگیاہے 24سالہ مرجانہ بی بی اورانیس سالہ شعیب نے محبت کی شادی کی تھی اورانہیں خوف تھاکہ لڑکی کے ورثاء انہیں قتل کردیں مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف میلان اٹلی کے ڈاکٹرز کے وفد کا راولپنڈی پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

یونیورسٹی آف میلان اٹلی کے ڈاکٹرز کے وفد کا راولپنڈی پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

راولپنڈ ی۔یونیورسٹی آف میلان اٹلی کے ڈاکٹرز کے وفد کا راولپنڈی پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ،ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر نے وفد کا استقبال کیا اور راولپنڈی پولیس کے مختلف شعبوں کی کارکردگی اور ورکنگ مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر سرفراز ورک سے تاجر نمائندگان کے وفد کی ملاقات

چیف ٹریفک آفیسر سرفراز ورک سے تاجر نمائندگان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد۔چیف ٹریفک آفیسر سرفراز ورک سے تاجر نمائندگان کے وفد کی ملاقات ،سی ٹی او اسلام آبادنے تاجروں کے مسائل سنے اور انہیں فوراً حل کرنے کے احکامات جاری کئے وفد نے اسلام آباد پولیس کی کارکردگی کو سراہا، مزید پڑھیں

تین سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب گیا

تین سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب گیا

اسلام آباد۔تھانہ ترنول کی حدودمحلہ عثمانیہ کارہائشی تین سالہ لڑکابرساتی نالامیں ڈوب گیا۔اہل علاقہ نے اپنی مددآپ کےتحت نعش تلاش کی۔ بتایاگیاہے کہ ریسکیوون فائیو کواطلاع دی گئی لیکن کوئی مددنہ ملنے پرمحلہ کےلوگوں نے اپنی مددآپ کے تحت محلہ مزید پڑھیں

اسماعیل ہانیہ ایک سوچ کا نام وہ ایک حقیقی لیڈر تھے،مسلم طلبہ محاذ کانفرنس

سلام آباد۔ مسلم طلبہ محاذ کے زیر اہتمام ارض فلسطین اور بیت امقدس کی ناموس کے پاسبان اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ڈاکوئوں نے حبیب بینک کو لوٹ لیا،ڈھائی کروڑ روپے لیکر فرار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کے تھانہ ہمک ٹاؤن کے علاقہ جی ٹی روڈ پر مسلح ڈکیتی کی واردات چھ نامعلوم ڈاکو دن دہاڑے ایچ بی ایل حبیب بینک میں گھس گئے اور بینک کے عملے کو یرغمال بناتے ہوئے مزید پڑھیں