اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا، استاد حامد علی خان نے سماں باندھ دیا، شیری رحمان ،شاعر انور مسعود کی شرکت

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی دارالحکومت میں الفاظ اور ادب کا 3 روزہ جشن اختتام پذیر ہو گیا۔فیسٹویل میں اہل علم اور ادب کے مداحوں نے تین روز بھرپور شرکت کی،آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیر اہتمام نویں اسلام آباد لیٹریچر فیسٹیول مزید پڑھیں

مجلس علماء مکتب اہل بیت پاکستان کا12 نومبرکو آزادی فلسطین مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی) مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کا اسلامی مقاومت اور علماء کی ذمہ داریوں کے موضوع پر اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت نائب صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان علامہ اقبال حسین بہشتی نے کی مزید پڑھیں

گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں سپورٹس کے ایونٹ کا انعقاد

راولپنڈی(سی این پی) ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کالجز روالپنڈی کے زیر اہتمام گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں سیکنڈ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سپورٹس کے ایونٹ انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مہمان خصوصی ڈی پی آئی (کالجز) پنجاب ڈاکٹر سید عنصر اظہر مزید پڑھیں

شہر اقتدار میں ایک دفعہ پھر ڈاکو راج قائم،اسلحہ کی نوک پر وکیل کو لوٹ لیا

اسلام اباد (سی این پی)شہر اقتدار میں ایک دفعہ پھر ڈاکو راج قائم، تھانہ شمس کالونی کی حدود مین بازار نصیراباد گلی نمبر 21 ڈاکوں نے چوہدری عبدلقدوس ایڈوکیٹ اور ان کے ساتھوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کے مزید پڑھیں

تین روزہ اسلام آباد لیٹریچر فیسٹیول کا آغاز ہو گیا،پاکستان سے مضبوط ادبی اور ثقافتی تعلقات ہیں، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

اسلام آباد(سی این پی) اکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیر اہتمام نویں اسلام آباد لیٹریچر فیسٹیول کا اسلام آباد میں آغاز ہو گیا،افتتاحی سیشن میں معروف ادبی اور سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ فیسٹیول کے کے مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر کی زیر صدارت اجلاس،جرائم پر قابو پانے کیلئے مزید اقدامات پر غور

اسلام آباد(سی این پی)ایس ایس پی آپریشنز نے اجلاس میں تمام تھانہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہر افسر سے الگ الگ بازپرس کی گئی، جرائم کی شرح میں نمایاں کمی پر تمام افسران کو شاباش دی،تمام افسران مزید پڑھیں

ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے نئے ترقی یاب سپرنٹنڈنٹ آف پولیس حاکم خان کو رینک لگا ئے

اسلام آبا د(سی این پی)ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے نئے ترقی یاب سپرنٹنڈنٹ آف پولیس حاکم خان کو رینک لگا دیئے۔تفصیلات کے مطابق سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں نئے عہدے پر ترقی پانے والے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مزید پڑھیں

صحافی کا موٹر سائیکل چوری ہوگیا،وارث خان تھانہ میں مقدمہ درج

راولپنڈی(سی این پی)راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقہ بے نظیر بھٹو ہسپتال کے قریب چوری کی واردات، نامعلوم چور صحافی کا قیمتی موٹر سائیکل لے اڑے واقعہ کی اطلاع کے بعد تھانہ وارث خان کے ایس ایچ او پولیس مزید پڑھیں

لینڈ مافیا چوہدری مجیدکا اثرورسوخ،27روز گزرنے کے باوجود15 کنال سرکاری اراضی پر قبضے کا مقدمہ درج نہ ہو سکا

اسلام آبا د(سی این پی)تھانہ چونترہ 200 کنال شاملات مفاد عامہ 15 کنال سرکاری اراضی پر قبضے کا مقدمہ وقوعہ کے 27 دن بعد بھی درج نہیں کیا سکا ۔فارسٹ گارڈ ڈونگی چہان بیٹ راولپنڈی احسن قمر نے اندراج مقدمہ مزید پڑھیں

یونائیٹڈ بزنس گروپ بھاری اکثریت سے ایف پی سی سی آئی الیکشن جیتے گا،ظفر بختاوری

اسلام آباد (سی این پی)یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ ان کا گروپ ایف پی سی سی آئی کے الیکشن کیلئے تیار ہے،دھاندلی کی کوششوں کے باوجود ہمارا گروپ جیتے گا،پاکستان بھر کی بزنس مزید پڑھیں

بیرون ممالک مقیم پاکستانی ملکی حالات سے لاتعلق اور بے خبر نہیں رہ سکتے،افضال کیانی

اسلام آباد (سی این پی) میئر آف لندن آف باروہنسلوافضال کیانی نے کہا ہے کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانی ملکی حالات سے لاتعلق اور بے خبر نہیں رہ سکتے،سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے دل ملک کے ساتھ دھڑکتے ہیں، بیرون مزید پڑھیں

پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا قائد صحافت و صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس افضل بٹ کو خراج تحسین

اسلام آباد(سی این پی) گزشتہ دنوں پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے کابینہ اجلاس میں جڑواں شہروں کے سینئر صحافیوں کی اعلیٰ خدمات کے اعتراف انہیں شیلڈ دینے کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، اس حوالے مزید پڑھیں

مجلس وحدت مسلمین کا 12نومبر کو آبپارہ چوک سےامریکی سفارتخانے تک آزادی فلسطین مارچ کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا 12 نومبر بروز اتوار آبپارہ چوک تا امریکی سفارتخانہ آزادی فلسطین ریلی کے اعلان پر، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر مزید پڑھیں

کسٹم حکام نے کروڑوں روپے مالیت کے300 موبائل برآمد کرلئے

اسلام آباد (سی این پی )ایئرپورٹ کسٹم کا سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن بیرون ملک سے سمگل کیے جانے والے کروڑوں روپے مالیت کے تین سو قیمتی موبائل قبضہ میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی گئی کلیکٹر کسٹم مزید پڑھیں

کسٹم حکام کی بڑی کارروائی،کروڑوں روپے مالیت کا سمگل شدہ سامان برآمد

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کسٹم کا سمگلروں کے خلاف کریک ڈاوان ،کروڑں روپے مالیت کا سمگل شدہ سامان قبضہ میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی گئی، کلکٹر کسٹم اسلام آباد آصف ہرگن کی ہدایت پر ایڈیشنل کلیکٹر مزید پڑھیں

واسا ورکر یونین نے 646 ووٹ حا صل کرکے میدان مار لیا

راولپنڈی(سی این پی)واٹر اینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی راولپنڈی (واسا) ملازمین(سی بی اے یونین کے سالانہ ریفرنڈم میں واسا ورکر یونین نے 646 ووٹ حا صل کرکے میدان مار لیا واسا ورکر یونین کے امیدوار سہیل قریشی صدر اور افٹخار خان مزید پڑھیں