اختیارات کا ناجائز استعمال،انسپکٹر بشریٰ ملازمت سے برطرف

راولپنڈی (سی این پی)سابق ایس ایچ او تھانہ ویمن راولپنڈی اور تھانہ ریس کورس کے سب انسپکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیاگیا، پنشمنٹ آرڈرکے مطابق انسپکٹربشریٰ نے ایس ایچ او ریس کورس اور سب انسپکٹر آفتاب حسین کے ذریعے اپنے مزید پڑھیں

ائیر پورٹ کسٹم حکام کی کارروائی،80 لاکھ روپے مالیت کی جنسی ادویات برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد (سی این پی) آن لائن جنسی ادویات فروخت کرنے والے گینگ کے رکن کو ایئرپورٹ کسٹم نے 80 لاکھ روپے مالیت کی جنسی ادویات سمیت ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ کلکٹر کسٹم ایئرپورٹ مزید پڑھیں

پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی کابینہ کا اجلاس، ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد(سی این پی) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی کابینہ کا اجلاس چیئرمین ناصر خان خٹک کی سربراہی اور صدر راجہ عمران جنجوعہ کی صدارت میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں شہر اقتدار مزید پڑھیں

وحدت مسلمین کا مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ بھر پوریکجہتی کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اعلیٰ اختیاراتی ادارے شوریٰ عالی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں مظلوم فلسطینیوں کی اسرائیلی جنایت کے خلاف جاری مزاحمت کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا، غزہ کے نہتے مزید پڑھیں

آر آئی یو جے کے زیر اہتمام کے ٹی این سکھر کے بیوروچیف جان محمد مہر شہید کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام اباد(سی این پی) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے زیر اہتمام کے ٹی این سکھر کے بیوروچیف جان محمد مہر شہید کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور مزید پڑھیں

سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان کا نواز شریف کے چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بننے تک چین سے نہ بیٹھنے کا اعلان

راولپنڈی (امتثال بخاری)سابق وزیراعظم نواز شریف کا مینار پاکستان پر تاریخی استقبال کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے سابق سینٹر چوہدری تنویر خان نے اپنی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن کے بھر پور پاور شو میں میاں نواز مزید پڑھیں

حماس کے مجاہدین نے اسرائیل کے ناقابل شکست ہونے کے گھمنڈ کو خاک میں ملا دیا ، سید ناصر عباس شیرازی

اسلام آباد (سی این پی ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے ملک بھر کی طرح ایم ڈبلیو ایم ضلع اسلام آباد کے زیر اہتمام حمایت فلسطین ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کے شرکاء نے اسرائیلی جارحیت کے مزید پڑھیں

فرخ کھوکھر کیخلاف اپنی بیوی کو قتل کرنے کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(سی این پی)تاجی کھوکھر(مرحوم)کے بیٹے فرخ کھوکھر کے خلاف اپنی بیوی کو قتل کرنے کے جرم کی ایف ائی ار تھانہ ایئرپورٹ نے درج کر لی گئی۔ ایف آئی ار مقتولہ کے بھائی علی رضا کی مدعیت میں درج کی مزید پڑھیں

لینڈ مافیاتاجی کھوکھر (مرحوم)کے بیٹے فرخ کھوکھر پر اہلیہ کے قتل کا الزام ،31 سالہ رمشا کی پھندا لگی لاش گھر سے برآمد

راولپنڈی(سی این پی)سابق ڈپٹی سپیکر حاجی نواز کھوکھر کے بھتیجے اور معروف لینڈ مافیا تاجی کھوکھر(مرحوم) کے بیٹے فرخ کھو کھر پر 31سالہ بیوی کو گھر میں قتل کرنے کا الزام، پھندا لگی لاش گھر سے برآمد کرلی گئی، پولیس مزید پڑھیں

پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک سے ملاقات

اسلام آباد(سی این پی) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی چیئرمین ناصر خان خٹک کی قیادت میں ایس ایس پی محمد سرفراز ورک سے ملاقات کی چیئرمین ناصر خان خٹک نے ملاقات میں ایس ایس پی ٹریفک مزید پڑھیں

آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ

اسلام آباد(سی این پی)آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ، سیف سٹی کیمروں کی موثر نگرانی پر جرائم کی شرح میں نمایاں کمی پر تمام افسران کو شاباش دی مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کو ایک لائحہ عمل کے تحت واپس بھیجا جائے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد (سی این پی) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، ہمسایہ ممالک سے غیر قانونی طور مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا چکری انٹرچینج کے قریب کامیاب پاور شو،چوہدری نعیم اعجازکاتاریخی استقبال

راولپنڈی (سی این پی)مسلم لیگ (ن) کا چکری انٹرچینج کے قریب کامیاب پاور شوکا انعقاد کیا گیا ۔لیگی رہنماء چوہدری نعیم اعجاز نے اس موقع پر کہا کہ سیاست میں خدمت کا عزم لے کر آئے ہیں۔ نواز شریف کا مزید پڑھیں

حساس اداروں نے 800 افغان باشندے گرفتارکرلیا

اسلام آباد( سی این پی)وفاقی دارالحکومت میں سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران 800 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا، مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے لال حویلی کو ڈیل سیل کرنے کی استدعا مسترد کر دی

راولپنڈی (سی این پی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن نے متروکہ وقف املاک کی جانب سے لال حویل سیل کرنے کیخلاف دائر پٹیشن پر لال حویل کو فوری طور پر ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد کر مزید پڑھیں

ڈی ایس پی نجم اچانک امپریل مارکیٹ پہنچ گئے،غلط پارکنگ پر بائیک ہٹانے کا حکم،شہریوں کا خراج تحسین

راولپنڈی ( امتثال بخاری)ڈی ایس پی نجم سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی اچانک امیپریل مارکیٹ پہنچ گئے اور خلاف ضابطہ پارکنگ پار کرنے کا سخت نوٹس لے لیا۔تفصیل کے مطابق راولپنڈی امپریل مارکیٹ کے باہر غلط پارکنگ پر بائیک کھڑے کرنے مزید پڑھیں