سکولوں کی نجکاری اور پنشن قوانین میں ظالمانہ ترمیم کو کس صورت قبول نہیں کریں گے، عبد الحنان جنجوعہ

راولپنڈی(سی این پی) لیو انکیشمنٹ، پنشن قوانین میں ظالمانہ ترمیم اور سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف گزشتہ روز ا پریس کلب احتجاجی ریلی میں آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) ضلع راولپنڈی کے زیرِ اہتمام احتجاجی ریلی میں راولپنڈی مزید پڑھیں

ملک میں جب تک کرپٹ اشرافیہ اور بڑے چوروں پر ہاتھ نہیں ڈالا جائے گا حالات نہیں بدلیں گے ،علامہ سید احمد اقبال رضوی

اسلام آباد(سی این پی) وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں کرنسی اور چینی کی غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف بلا تفریق کارروائی کو یقینی بنایا مزید پڑھیں

پنجاب کے ایک ہزار سکولوں کو مسلم ہینڈز کے حوالے کرنے کے فیصلہ کے خلاف اساتذہ تنظیموں کا شدید احتجاج

لاہور(سی این پی)پنجاب کے ایک ہزار سکولوں کو مسلم ہینڈز کے حوالے کرنے کے فیصلہ کے خلاف اساتذہ تنظیموں نے شدید احتجاج کیا ہے ۔ محکمہ ایجوکیشن کی تنظیموں کے تمام نمائندگان جن میں چوہدری بشیر واڑئچ ، چوہدری سرفراز مزید پڑھیں

سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی کا کھیلوں کے فروغ کے لیے احسن اقدام ہے،چیف ایگزیکٹو یاسین خان بلوچ

راولپنڈی(سی این پی ) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی یاسین خان بلوچ نے چیف منسٹر پنجاب اور سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ویژن کے مطابق ضلع میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز ایلیمنٹری مردانہ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید، 3ڈاکو ہلاک

راولپنڈی(سی این پی)راولپنڈی میں روات کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر ڈاکووں کی فائرنگ سے کانسٹیبل عدیل ظفر شہید ہوگیا۔واقعے میں کانسٹیبل عاشر اور عادل زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک کر دیئے گئے۔فائرنگ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی ( سی این پی ) راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد391 ہو گئی ہے جس مزید پڑھیں

ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئےپانچ سو،ایک ہزار اور پانچ ہزارکےنوٹ ختم کئے جائیں،شہریوں کی گفتگو

اسلام آباد (سی ااین پی)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں کرپشن ختم کرنی ہے تو ملک میں پانچ ہزار، ایک ہزار، پانچ سو کے نوٹ ختم کر دیے مزید پڑھیں

پولیس کسی بھی عناصر کوامن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی،آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر خان

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے وفاقی دارلحکومت میں امن و امان کی فضاءکو برقرار رکھنے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی ناکہ جات لگائے، ماہ اگست کے دوران ان ناکہ جات پر کل6272گاڑیوں،17ہزار575موٹرسائیکلوں، 13ہزار426 مزید پڑھیں

سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا ای چالان نادہندگان کے خلاف کارروائیاں تیزکردیں

اسلام آباد (سی این پی)سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا ای چالان نادہندگان کے خلاف کاروائیاں تیز کردیں۔ مختلف نجی کمپنیوں اور بینکوں کے ہیڈکوارٹرز کو انکی ملکیتی گاڑیوں کے ای چالان جرمانے کی عدم ادائیگی کی فہرست معہ مزید پڑھیں

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈی اے وی میں یوم دفاع کی پروقار تقریب،شہداکو خراج عقیدت پیش

اسلام آبا د(سی این پی) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈی اے وی کالج روڈ راولپنڈی میں یوم دفاع کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور درود شریف سے ہوا اس مزید پڑھیں

یوم دفاع جرات و قربانی کے بے مثال جذبوں سے تجدید عہد کا دن ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد (سی این پی) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وطن کے دفاع کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے مزید پڑھیں

ملازمین کو فوری مہنگائی الائونس دیائے،مطالبہ پورا نہ ہوا تو پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دیا جائیگا،رحمان علی باجوا

اسلام آباد(سی این پی) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کی جانب سے چیف کوآرڈینیٹر آگیگا پاکستان رحمان علی باجوا کی قیادت میں وفاقی و صوبائی قائدین نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کیپریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں،راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد(سی این پی) چہلم سید الشہداء حضرت امام حسین ع ,ملکی بگڑتی معاشی و سیکورٹی صورتحال سمیت گلگت بلتستان کی حالیہ کشیدہ کی صورتحال پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی دیگر علمائے کرام مزید پڑھیں

ملک میں بڑھتی ہوئی بد امنی کی صورتحال تشویشناک ہے، سید ناصر عباس شیراز

اسلام آباد(سی این پی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال انتہائی خراب ہے، بڑھتی ہوئی بد امنی اور اغوا برائے تاوان مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی بپھر گیا،مزید16 مریضوں میں تصدیق

راولپنڈی (سی این پی)راولپنڈی شہر میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے،شہر کے تمام ہسپتالوں کو الرٹ جاری کر دیاگیا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 16 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،ڈینگی وائرس کے تصدیق مزید پڑھیں

ْمظفر آباد :مریض کو لے جانیوالی گاڑی کو حادثہ،ماں بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق

مظفر آباد(سی این پی)مظفرآباد کے علاقے پٹہکہ نصیرآباد چھون کے مقام پر مریض کو لے جانیوالی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ماں بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیل کے مزید پڑھیں