پولی کلینک سے ایزی لائف الیکٹرولائٹ مشین چوری ہوگئی

اسلا م آبا د(سی این پی)وفاقی دارالحکومت کے دوسرے بڑے ہسپتال پولی کلینک سے ایزی لائف الیکٹرو لائٹ مشین ہسپتال کیلیبارٹری سے چور ی ہوگئی ،20 دن گزر گئے ہسپتال انتظامیہ ایف آئی آر درج نہ کروا سکی ،جوائنٹ ایگزیکٹو مزید پڑھیں

حصول انصاف میں آسانی اور سماجی ناانصافیوں کے خلاف سپریم کورٹ کواپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ بحیثیت مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں اشیاءمہنگی ہوگئیں

اسلام آباد(سی این پی) پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشروبا اضافہ ہوتے ہی اس کے اثرات روز مرہ کی استعمال کی اشیاءپر ظاہر ہونا شروع ہوگئے،جڑواں شہروں میںخورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے،اوپن مارکیٹ میں آلو 82 سے 106 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد(سی این پی)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیب ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ عدل و انصاف کی فتح ہے انہوں نے کہا کہ کرپٹ اشرافیہ مزید پڑھیں

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقریب حلف برادری کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ،فوکل پرسن محمد عمر عزیز

اسلام آباد(سی این پی)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی تقریب حلف برادری کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں،فوکل پرسن محمد عمر عزیز ڈپٹی سیکرٹری وزارت قانون نے ایوان صدر میں حلف برداری کی تیاریوں کا جائزہ لیا، طاہر مزید پڑھیں

امت مسلمہ وحدت کے ساتھ ہی اپنا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کر سکتی ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے 28 صفر المظفر خاتم المرسلین حضرت محمد مصطفی ص کے یوم وصال اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ ع کے یوم شہادت کے موقع مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں مسافر وین کو حادثہ ، 3افراد جاں بحق

باغ ( سی این پی) آزادکشمیر باغ میں گوہیں نالہ کے قریب مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بدقسمت مسافر وین راولاکوٹ سے راولپنڈی جارہی تھی کہ حادثے کا مزید پڑھیں

سلور سٹی ایئرپورٹ ایوینیو ہاوسنگ سوسائٹی جعلی نکلی: 837 متاثرین کروڑوں روپے سے محروم،متاثرین کی نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس

اسلام آباد (سی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ملک صغیر نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ ہاﺅسنگ اسکیم اور سلور سٹی ہاﺅسنگ اسکیم کے ڈائریکٹر راجہ عبدالجبار، سی ای او خواجہ امجد اقبال اور ڈائریکٹر مزید پڑھیں

نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بننے جارہے ہیں،انشااللہ: حامد نواز راجہ

لندن(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حامد نواز راجہ نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں ان کا والہانہ استقبال کیا جائیگا ،اس وقت ملک کو بہت سے درپیش چیلنجز سامنا مزید پڑھیں

سکولوں کی نجکاری اور پنشن قوانین میں ظالمانہ ترمیم کو کس صورت قبول نہیں کریں گے، عبد الحنان جنجوعہ

راولپنڈی(سی این پی) لیو انکیشمنٹ، پنشن قوانین میں ظالمانہ ترمیم اور سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف گزشتہ روز ا پریس کلب احتجاجی ریلی میں آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) ضلع راولپنڈی کے زیرِ اہتمام احتجاجی ریلی میں راولپنڈی مزید پڑھیں

ملک میں جب تک کرپٹ اشرافیہ اور بڑے چوروں پر ہاتھ نہیں ڈالا جائے گا حالات نہیں بدلیں گے ،علامہ سید احمد اقبال رضوی

اسلام آباد(سی این پی) وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں کرنسی اور چینی کی غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف بلا تفریق کارروائی کو یقینی بنایا مزید پڑھیں

پنجاب کے ایک ہزار سکولوں کو مسلم ہینڈز کے حوالے کرنے کے فیصلہ کے خلاف اساتذہ تنظیموں کا شدید احتجاج

لاہور(سی این پی)پنجاب کے ایک ہزار سکولوں کو مسلم ہینڈز کے حوالے کرنے کے فیصلہ کے خلاف اساتذہ تنظیموں نے شدید احتجاج کیا ہے ۔ محکمہ ایجوکیشن کی تنظیموں کے تمام نمائندگان جن میں چوہدری بشیر واڑئچ ، چوہدری سرفراز مزید پڑھیں

سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی کا کھیلوں کے فروغ کے لیے احسن اقدام ہے،چیف ایگزیکٹو یاسین خان بلوچ

راولپنڈی(سی این پی ) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی یاسین خان بلوچ نے چیف منسٹر پنجاب اور سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ویژن کے مطابق ضلع میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز ایلیمنٹری مردانہ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید، 3ڈاکو ہلاک

راولپنڈی(سی این پی)راولپنڈی میں روات کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر ڈاکووں کی فائرنگ سے کانسٹیبل عدیل ظفر شہید ہوگیا۔واقعے میں کانسٹیبل عاشر اور عادل زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک کر دیئے گئے۔فائرنگ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی ( سی این پی ) راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد391 ہو گئی ہے جس مزید پڑھیں

ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئےپانچ سو،ایک ہزار اور پانچ ہزارکےنوٹ ختم کئے جائیں،شہریوں کی گفتگو

اسلام آباد (سی ااین پی)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں کرپشن ختم کرنی ہے تو ملک میں پانچ ہزار، ایک ہزار، پانچ سو کے نوٹ ختم کر دیے مزید پڑھیں