پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود چودھری کے بیٹے عبدالباسط کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود کے بیٹے پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری جنہیں افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں طورخم باڈرسے گرفتار کیاگیا تھا کو آج عدالت میں پیش کیا، عدالت نے دلائل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما چودھری امجد محمود کے بیٹے عبدالباسط چودھری کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود کے بیٹے پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری جنہیں افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں طورخم باڈرسے گرفتار کیاگیا تھا کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا، یاد مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کا آئی جی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس، ناقص تفتیش اور غیر تسلی بخش کارکردگی پر تین افسر مہتمم تھانہ جات تبدیل

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں جرائم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔ناقص تفتیش اور غیر تسلی بخش کارکردگی پر تین افسرمہتمم تھانہ جات کو تبدیل کر دیا گیا۔ تبدیل شدہ مزید پڑھیں

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرفت مضبوط کرنے کے حوالے سے ایس ایس پی آپریشز، انوسٹی گیشن کی زیر صدارت اجلاس

ایس ایس پی آپر یشنز / انو سٹی گیشن کی زیر صدا رت کرائم صورت حال کا جا ئز ہ لینے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گر فت کو مضبو ط کر نے کے حو الے سے اہم اجلاس، مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ اسلام دشمنی اور عالمی امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے،راجہ سکندر

سماجی رہنما و صدر تاجران راجہ سکندر محمودنے سویڈن کے علاقے سٹاک ہوم میں سرکاری سرپرستی میں توہینِ قرآن کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے نا قابل قبول قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ اسلام دشمنی کے بڑھتے واقعات مزید پڑھیں

سفارتخانے لیجانے والی شٹل سروس کے نام پر ویزا لگوانے کیلئے جانے والوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا

غیر ملکی ویزے کے حصول کے لئے ڈپلومیٹک انکلیو مختلف سفارتخانوں میں جانے والے شہریوں کو شٹل سروس کے نام پر لوٹے جانے کا انکشاف ہوا ہے شٹل سروس کی انتظامیہ نے سی ڈی اے کے افسران کی ایما پر مزید پڑھیں

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں فول پروف سکیورٹی انتظامات

اسلام آبادکیپیٹل پولیس نے عیدالاضحی کے موقع پر وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا،آئی سی سی پی او نے موثر سکیورٹی انتظامات پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا۔شہر مزید پڑھیں

سابق تحصیل ناظم حامد نواز راجہ کا حلقہ پی پی 12 کیساتھ حلقہ این اے 59 سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

سابق تحصیل ناظم اور حلقہ پی پی 12 کے امیدوار حامد نواز راجہ نے اب آئندہ الیکشن میں حلقہ این اے 59 سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اپنے ایک جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

9 مئی کو اداروں پرحملے کا گھنائونا کھیل کھیلا گیا، ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے، چوہدری عدنان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اےحلقہ پی پی 11 راولپنڈی چوہدری محمد عدنان نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ریاستی اداروں پر حملے کا گھناونا کھیل کھیلا گیا جو بھی ان واقعات میں ملوث ہیں انہیں فوری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری ریونیو پنجاب چوہدری محمد عدنان آج پی ٹی آئی سے اپنے راستے جدا کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کا اعلان کرینگے

تحریک انصاف کے مرکزی راہنماء اور راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سکرٹری ریونیو پنجاب چوہدری محمد عدنان آج پی ٹی آئی سے اپنے راستے جدا کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کا اعلان مزید پڑھیں

امیدوار برائے حلقہ پی پی 12 حامد نواز راجہ کی میل ملاقاتوں کا سلسلہ تیز، میرا مقصد صرف اور صرف عوامی خدمت ہے، حامد نواز راجہ

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی حامد نواز راجہ نے سیاسی میل ملاقاتوں کے سلسلے کو تیز کردیا ہے، سابق تحصیل ناظم حامد نواز راجہ نے حلقے اور ملک کی معروف سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کیں جن میں مزید پڑھیں

سواں پل لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثر ہونے کیوجہ سے ٹریفک کےلئے بند

راولپنڈی پریفک پولیس کا کہنا ہے کہ سواں پل لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثر ہونے کیوجہ سے ٹریفک کےلئے بند کر دیا گیا،روات سے کچہری جانیوالی ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کیا جا رہا ہے۔کچہری سے روات جانیوالی ٹریفک مزید پڑھیں

اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن اکرا کے نمائندہ وفد کی زیر قیادت صغیر چوہدری ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال خان سے ملاقات

ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیسکشن بلال خان کا کہنا ہے کہ اس،وقت اسلام آبادمیں 14 لاکھ سے زائد گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں ۔ جبکہ یومیہ رجسٹرڈ ہونے والی گاڑیوں کی تعداد بھی سینکڑوں میں ہے۔جن کے لئے الگ الگ کاونٹر قائم کئے مزید پڑھیں

اسلام آباد کیپیٹل پولیس ڈولفن (پولیس ایمرجنسی ریسپانس یونٹ ) کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے،خصوصی حکم نامہ جاری

اسلام آباد کیپیٹل پولیس ڈولفن (پولیس ایمرجنسی ریسپانس یونٹ ) کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے،جسکاخصوصی حکم نامہ جاری ،اسلام آباد کیپیٹل پولیس ڈولفن ترکیہ پولیس ماڈل پر کام کرے گی اور اسے فعال بنانے کیلئے تمام تر وسائل مزید پڑھیں

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اہم مہم Knock The Door جاری

وفاقی پولیس نےگھرگھر جاکر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کیلئےتھانہ کراچی کمپنی کی حددو میں307 گھروں کے 169 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کرلیا۔مہم میں اسلام آباد پولیس کی مختلف ٹیمیں گلی ومحلوں میں جاکر کرایہ داروں مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی میں ریڈیو پاکستان پشاور سے اظہار یک جہتی کے لئے اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن اکرا کے وفد کا صدر صغیر چوہدری کی قیادت میں دورہ

سانحہ 9 مئی میں ریڈیو پاکستان پشاور سے اظہار یک جہتی کے لئے اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن اکرا کے وفد نے صدر صغیر چوہدری کی قیادت میں دورہ کیا ۔ وفد میں چئیرمین اکرا رانا کوثر مزید پڑھیں