کروڑوں روپے مالیت کے کمرشل پلات فروخت کرنے کے الزام میں جموں وکشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر سمیت پانچ ملزمان کی در خواست ضمانت پر سماعت ملتوی

سپیشل جج سنٹرل اعظم خان کی عدالت نے کروڑوں روپے مالیت کے کمرشل پلات فروخت کرنے کے الزام میں جموں وکشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر سمیت پانچ ملزمان در خواست ضمانت پر سماعت جج کے رخصت پر ہو نے کے مزید پڑھیں

مری روڈ سمیت دیگر شاہراہین ٹریفک کیلئے کھول دی گئیں

راولپنڈی ٹریفک پولیس کے مطابق مری روڈ سمیت دیگر شاہراہیں ٹریفک کےلئے کھلی ہیں اور ٹریفک معمول کے مطابق ہےتاہم مال روڈ کے اردگرد حساس مقامات والی شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہیں۔ٹریفک پولیس کے تمام افسران و جوان خود فیلڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد کی سڑکیں کھلنا شروع، پولیس لائنز میں فورسز کی بڑی تعداد موجود

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاج کے بعد بند کی جانے والی مختلف سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔اسلام آباد پولیس لائنز کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے اور چاروں اطراف ایف مزید پڑھیں

کروڑوں روپے مالیت کے کمرشل پلات فروخت کرنے کے الزام میں جموں وکشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر سمیت پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

کروڑوں روپے مالیت کے کمرشل پلات فروخت کرنے کے الزام میں جموں وکشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر سمیت پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کے چھاپے ، ملزمان سپیشل جج سنٹرل مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر عرفان میمن و دیگر کیخلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست، عدالت نے جواب کیلئے نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابرستار کی عدالت نےوفاقی دارالحکومت کے ڈپٹی کمشنر عرفان میمن اوردیگر کے خلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست میں جواب کیلئے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل نے 09 مئی کو ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل نے 09 مئی 2023 بروز منگل کو ایک ھنگامی اجلاس طلب کر لیا ۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل میں شامل تمام تنظیمیں اور ایسوسی ایشنز کے قائدین اس اجلاس میں شرکت کریں گے مزید پڑھیں

راولپنڈی سپرئیر کالج پر نامعلوم افراد کا حملہ، 6 طالب زخمی ایک حملہ کرنے والا پکڑ گیا

راولپنڈی کے سپرئیر کالج پر نامعلوم افراد کا حملہ، سو سے زائد افراد نے کالج پر حملہ کیا جس دوران کالج پر شدید پتھرائو کیا گیا ، پتھرائو کے وجہ سے 6 طالب علم زخمی ہو گئے، حملہ موٹر سائیکلوں مزید پڑھیں

اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن’’ اکرا ‘‘کے نمائیندہ وفد کا صدر صغیر چوہدری کی سربراہی میں سیف سٹی منصوبے کا دورہ

اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن’’ اکرا ‘‘کے نمائیندہ وفد نے صدر صغیر چوہدری کی سربراہی میں سیف سٹی منصوبے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی شعیب جانباز نے سیف سٹی منصوبے سے متعلق صحافیوں مزید پڑھیں

جناح گارڈن سوسائٹی میں سنگین بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے خاموشی اختیار کر لی ، مرتضیٰ جاوید عباسی

وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ جناح گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی میں سنگین خلاف ورزیاں کی گئی ہیں ، یہ معاملہ ایف آئی اے کے پاس ہے مگر اس مافیا کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں اور ان کی ٹیم کی شب و روز کاوشیں رنگ لے آئیں، نیشنل پولیس ہسپتال کی تعمیر کی اجازت مل گئی

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں اور ان کی ٹیم کی شب و روز کاوشیں رنگ لے آئیں۔نیشنل پلاننگ کمیشن وزارت ترقی و منصوبہ بندی نے نیشنل پولیس ہسپتال کی تعمیر کی اجازت دے دی۔اس منصوبے پر جلد مزید پڑھیں

مو ٹر سائیکل چوری کی متعددوارداتو ں میں ملوث گر وہ کے تین ارکان کو گرفتار

اسلام آبادکیپیٹل پولیس کا مو ٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان کیخلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاوَن جاری۔رابری اینڈ ڈکیتی یونٹ (آرڈی یو)پولیس ٹیم نے مو ٹر سائیکل چوری کی متعددوارداتو ں میں ملوث گر وہ کے مزید پڑھیں

241 افسران و اہلکاروں میں سے صرف 57 اہلکاروں اور افسران نے اسلام آباد میں کسی بھی فلیٹ یا گھر کی ملکیت نہ ہونے اور ان کے اثاثوں سے متعلق حلف نامہ جمع کرایا، چیئرمین کمیٹی کی عدم تعمیل کرنے والے اہلکاروں کو حتمی نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان کی زیر صدارت آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔اجلاس کے آغاز میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور اس سے منسلک مزید پڑھیں

پی این سی اے اور ویمن جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پینٹنگ نمائش ’’عکس امن‘‘ کا انعقاد

پیس فلکس نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) اور ویمن جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے جمعرات کو ایک روزہ پینٹنگ کی نمائش بعنوان ‘عکس امن’ کا انعقاد کیا۔ جس کا اہتمام اسما مزید پڑھیں

عالمی یوم آزادی صحافت، ارشد شریف شہید سے منسوب تقریب میں بدنظمی

عالمی یوم آزادی صحافت پر پریس کلب شہید ارشد شریف کےنام سےمنسوب تقریب میں بد نظمی،صحافیوں کان لیگی ارکین کوتقریب میں بلانے پر احتجاج،جنکے دور میں قتل ہواوہ یہاں بولنے کے لائق نہیں، تفصیلات کے مطابق بدنظمی کا آغاز اس مزید پڑھیں

سی پی او سیف سٹی شعیب خرم جانباز کی چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر سید محمد مصطفی تنویر اور آئی ٹی یونٹ کے افسران کے ساتھ ملاقات

سی پی او سیف سٹی شعیب خرم جانباز کی چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر سید محمد مصطفی تنویر اور آئی ٹی یونٹ کے افسران کے ساتھ ملاقات۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے احکامات مزید پڑھیں