فتنہ عمرانی کوعدلیہ کے ذریعے مسلط کیاگیا، مسلم لیگ ن راولپنڈی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں سینیٹرڈاکٹرافنان اللہ رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب ن لیگ راولپنڈی ڈویژن کے صدرسابق ایم این اے ملک ابراراحمد، سجادخان اورمیاں نوازشریف کے دست راست ناصرمحمودبٹ نے کہاہے کہ فتنہ عمرانی کوپاکستان کوعدلیہ مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس کے مرکز ملزم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے بہیمانہ قتل کے کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر مزید پڑھیں

تہذیب بیکری بلیو ایریا اسلام آباد کو سیل کردیا گیا

سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اےایم سی آئی اسلام آباد نے ہیلتھ رولز کی خلاف ورزی پر منگل کے روز تہذیب بیکری بلیو ایریا اسلام آباد کو سیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق تہذیب بیکرز بلیو ایریا اسلام آباد کے 6کس ملازمین مزید پڑھیں

ہمیش خان کو بھگانے میں ملوث خاتون اے ایس آئی ترقی کرتے ہوئے انسپکٹر بن گئی، پشاور ایئرپورٹ سے معطل ہوئی۔ سزا کے بجائے اسلام آباد تبادلہ کر دیا گیا

ہمیش خان کو بھگانے میں ملوث خاتون اے ایس آئی ترقی کرتے ہوئے انسپکٹر بن گئی۔ انویسٹی گیشن آفیسر کے طور پر بھرتی ہونے والی خاتون اتنی بااثر کہ آج تک ایک انکوائری نہیں کی۔ ایک مقدمہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔2008ء مزید پڑھیں

مشکوک ہاؤسنگ پراجیکٹ میں حساس ادارے کا نام استعمال ہونے لگا، اسسٹنٹ کمشنر کارروائی سے گریزاں،عاصم قاضی نامعلوم سرمایہ کاروں کا فرنٹ مین

مشکوک ہاؤسنگ پراجیکٹ میں حساس ادارے کا نام استعمال ہونے لگا۔ باقاعدہ بکنگ دفتر قائم ہونے کا انکشاف۔ حیران کن طور پر متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اس نیٹ ورک سے بے خبر یا پھر باخبر ہونے کے بعد بھی کارروائی سے مزید پڑھیں

پی پی 12 اشرف کالونی کے چوہدری جاوید نذیر، چوہدری طلحہ اور طیب مغل کا حامد نواز راجہ کی حمایت کا اعلان

امیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہ PP-12 حامد نواز راجہ کی عام انتخابات کے حوالے اشرف کالونی میں چوہدری جاوید نذیر، چوہدری طلحہ اور طیب مغل کے ہمراہ میٹنگ کا انعقادجس میں اشرف کالونی کے چوہدری آصف، قاضی سلیم، ملک آزاد،تنویر،حاجی نعیم، مزید پڑھیں

آئیسکو کے ٹرانسفارمرز ریپئرنگ ٹھیکہ دار طاہر سندھو کے خلاف صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے جرم میں مقدمہ درج

آئیسکو کے ٹرانسفارمرز ریپئرنگ ٹھیکہ دار طاہر سندھو کے خلاف صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم پولیس افسران میں چھپے ٹھیکہ دار کے ٹائوٹ مقدمہ کے اندراج میں مزید پڑھیں

تھانہ نیلور اور تھانہ کرپا کے بعض پہاڑی علاقے نو گو ایریاز بن گئے، بلا نامی رسہ گیر کی دہشت، پولیس آپریشن کرنے سے خوفزدہ

اسلام آباد کے رورل سرکل میں مبینہ افغانی دہشت گردوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ زمینوں پر قبضے، قتل، ڈکیتی، راہزنی کی اکثر وارداتیں عام ہیں۔ تھانہ نیلور اور تھانہ کرپا کے بعض پہاڑی علاقے ان جرائم پیشہ گروہوں کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس پاکستان میں موجود ہے، اس کی شدت میں کمی آگئی ،جنہیں ویکسین لگ چکی ان میں بھی کورونا کا خطرہ موجود، ڈاکٹر رائے محمد اصغر

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے ڈین آف پیڈیاٹرک پروفیسرڈاکٹر رائے محمد اصغرنے کہا ہے مارچ میں پاکستان میں روزانہ کم سے کم پچاس اور زیادہ سے زیادہ 168 مریض کنفرم ہوئے جن کی مثبت شرح ایک سے تین فیصدبنتی ہے جو مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کا پولیس کے ذریعے سنٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج ہوئے چار دن گزر گئے، کسی ملزم نے ضمانت بھی نہیں کرائی، پولیس نے اب تک کوئی گرفتاری تک نہ کی

وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا آزاد کشمیر پولیس کے ذریعے سنٹورس مال پر قبضہ کی کوشش کا مقدمہ درج ہو نے کے با وجود پولیس نے چار دن گزرنے کے باوجود ملز مان کو گر فتار نہ کیا مزید پڑھیں

بزنس کمیونٹی جرائم پر قابو پانے کی کوششوں میں اسلام آباد پولیس کے ساتھ کھڑی ہے۔ احسن بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور کاروباری سرگرمیوں کیلئے ایک محفوظ ماحول فراہم کرنے پر اسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا اور یقین دلایا مزید پڑھیں

حلقہ پی پی 12 میرا آبائی حلقہ، دوسرے امیدواروں کا اس حلقہ سے کوئی تعلق نہیں، حامد نواز راجہ

حلقہ پی پی 12 سے امیدوار سابق تحصیل ناظم حامد نواز راجہ نے کہا ہے کہ یہ میرا آبائی حلقہ ہے دوسرے امیدواروں کا اس حلقہ سے کوئی تعلق نہیں ہے ، اپنے ایک جاری بیان میں ان کا کہنا مزید پڑھیں

تھانہ نیلور پولیس قبضہ مافیا کیساتھ مل گئی، کروڑوں روپے کی زمین پرقبضہ، خواتین کیساتھ مارپیٹ، درخواست کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا

اسلام اباد (کیپیٹل نیوز پوائنٹ سپیشل رپورٹ) پولیس تھانہ نیلور ملزمان سے مل گئی ، ملی بھگت سے کروڑوں روپے مالیت کی زمین پر قبضہ مافیا کیساتھ ساز باز کرلی ۔ قبضہ مافیا نے خواتین کیساتھ مارپیٹ کرتے ہوئے انہیں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا آٹا ، گھی، آئل، لال لوبیا و دیگر دالیں غائب، غریب رل گئے

 ملک بھر میں سرکاری یوٹیلٹی سٹورز پرسبسڈی کاسستا آتا نایاب ہوگیا ہے اور اطلاعات کے مطابق جب سٹورز پر سرکاری رعایتی نرخوں کا آتا آتا ہے تو اس کا بیشتر حصہ مخصوص دکانداروں کو فروخت کردیا جاتا ہے جبکہ صارفین مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس اور لاہور ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ، راجہ بشارت کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس حسن کی عدالت نے28 فروری کو عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس اور ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف رہنماء علی نواز اعوان کی ضمانت کنفرم کرتے ہوئے مزید پڑھیں