آئی جی اسلام آباد سے جرنلسٹ ایسوسی ایشن وفد کی ملاقات،رپورٹرز پر تشددگفتگو

اسلام آباد(سی این پی)آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں سے اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں آج صبح احتساب عدالت کے باہر رپورٹرز پر ہونے والے تشدد کے بارے میں مزید پڑھیں

اے این ایف کی چار مختلف کارروائیاں، 40کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اے این ایف کی اسلام آباد میں چار کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار۔ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 40 کلو 750 گرام منشیات برآمد۔ برآمدشدہ منشیات میں 2 کلوگرام آئس، 2 کلو 500 گرام ہیروئن اور 36 کلو مزید پڑھیں

عالمی یوم تدارک منشیات کے موقع پر اسلام آباد میں واک

عالمی یوم تدارک منشیات کے موقع پر اسلام آباد ریہب سنٹرز ایسوسی ایشن اور اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے زیر اہتمام ہیلتھ واک اور سیمینار کا انعقاد بلیو ایریا اسلام آباد میں کیا گیا ۔اس موقع پر صدر مزید پڑھیں

اسلام آباد کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا سب انسپکٹرشبیر احمد ایس ایچ او تھانہ گولڑہ، نوازش علی ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹاون تعینات۔ محمد عمران ایس ایچ او تھانہ آبپارہ، قاسم ضیاء مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کی کفایت شعاری مہم،45ہزار لیٹرز سے زائد پیٹرول و ڈیزل کم استعمال ہوگا،کروڑوں روپے کی بچت ہو گی

اسلا م آ باد کیپٹل پولیس کی حکومت پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی کفایت شعاری مہم۔کفایت شعاری مہم کے تحت ایک ماہ میں تقریباً 45ہزار لیٹرزسے زائد پٹر ول اور ڈیزل کم استعما ل ہوگا جس سے تقریباً مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی نے اسلام آباد میں پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی نے اسلام آباد میں پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ترلائی دیہی مرکز صحت اسلام آباد میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا ۔دیہی مرکز صحت کی مختلف شعبوں مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی،35ہزار مالیت کا موبائل فون اور پرس مالک تک پہنچا دیا

فرض شناسی کی اعلی مثال،35 ہزار روپے مالیت کا گم شدہ موبائل فون اور پرس مالک تک پہنچا دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے لاہور کی جانب بذریعہ موٹروے جاتے ہوئے ایک خاتون کا پرس اور موبائل فون کلر کہار مزید پڑھیں

اسلام آباد کیپیٹل پولیس اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا باہمی اشتراک سے ایک نیا اقدام

اسلام آباد کیپیٹل پولیس اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا باہمی اشتراک سے ایک نیا اقدام۔30 جون تک ای چالان اور ٹوکن ٹیکس کے بقایا جات کی عدم ادائیگی والی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی ،کار ویریفکیشن کےلئے پولیس مزید پڑھیں

گھریلو، شاپس ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو خطرناک ڈکیت گینگز کے 10ملزمان گرفتار

اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے تھانہ سبزیمنڈی، نون، کورال اور کھنہ کے علاقوں میں گھریلو، شاپس ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو خطرناک ڈکیت گینگز کے 10ملزمان کو گرفتارکرلیا۔سات رکنی گینگ شل ڈزاور تین رکنی مزید پڑھیں

سنیچنگ اور مو ٹر سائیکل چوری میں ملوث دو گینگزکے 6ملزمان گرفتار

اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹیمو ں نے سنیچنگ اور مو ٹر سائیکل چوری میں ملوث دو گینگزکے 6ملزمان گرفتار کر لیے۔ ملزمان کے قبضے سے چار مسروقہ مو ٹر سائیکل، پارٹس، چھیننے گئے04موبائل فون ،وارداتوں میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائی،چارسدہ کے رہائشی محمد بلال نامی ملزم سے 230 عدد ایکسٹیسی گولیاں برآمد

اے این ایف کی خفیہ اطلاع پر ای الیون مرکز اسلام آباد میں کارروائی۔چارسدہ کے رہائشی محمد بلال نامی ملزم سے 230 عدد ایکسٹیسی گولیاں برآمد ۔ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات مزید پڑھیں

بلال ثابت ڈکیت گینگ کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

سیکٹر ڈی 12 میں بلال ثابت ڈکیت گینگ کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ۔فائرنگ سے پولیس اہلکار احتیاطی تدابیر کی وجہ سے محفوظ رہے۔ ملزمان کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔یہ گینگ دو پولیس جوانوں مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکیوں، غیر قانونی پناہ گزینوں، کرایہ داروں اور ملازمین کی رجسٹریشن کا آغاز

وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکیوں، غیر قانونی پناہ گزینوں، کرایہ داروں اور ملازمین کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ، ڈی آئی جی آپریشنز کاکہناہےکہ ہوٹل مالکان مہمانوں اور غیر ملکیوں کا مکمل ریکارڈ رکھیں ، تفصیلات پولیس کو دیں۔ مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ نے تفتیشی افسران کو تفتیشی اخراجات کی مد میں چیک تقسیم کردیئے

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ نے تفتیشی افسران کو تفتیشی اخراجات کی مد میں چیک تقسیم کئے۔اس حوالے سے ڈی آئی جی آفس میں تقریب منعقد کی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کو احتجاج اور امن و امان میں خلل ڈالنے پر اکسانے والوں کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے، پولیس

گزشتہ روز بارش کے دوران افغان مظاہرین نے اچانک ریڈ زون میں گھسنے کی کوشش کی۔ریڈزون میں کسی قسم کے احتجاج پر دفعہ 144 کا نفاذ ہے۔ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مظاہرین کو ریڈ زون میں نہ جانے کی تنبیہہ مزید پڑھیں

بی فار یو کے مالک سیف الرحمان کیخلاف عوام کو لوٹنے کا کیس،فرد جرم کیلئے ریفرنس کی نقول ملزمان کو فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت نجی کمپنی بی فاریو کے مالک سیف الرحمن وغیرہ کے خلاف سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کے کیس میں عدالت نےفردجرم کیلئے مزید پڑھیں