افغان ڈکیت کا فرار، آئی جی برہم ، دو ماتحت پولیس افسران گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی دارالحکومت میں ضلعی عدالت پیشی پر لایاگیامتعدد مسلح ڈکیتی کے سنگین مقدمات میں گرفتار افغان ڈکیت ایف ایٹ مرکز کی پارکنگ سے انچارج بخشی خانہ سمیت دیگر پولیس اہلکاروں کی حراست سے فرار ہوگیا ہے جس مزید پڑھیں

تاجروں کی جانب سے فائرنگ میں ملوث دو افراد گرفتار، اسلحہ بھی برآمد

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تاجروں کی طرف سے فائرنگ کے گزشتہ رات کے واقعہ میں ملوث دوملزمان کوتھانہ کراچی کمپنی گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے مزید پڑھیں

طاقت کا سرچشمہ میری ماں تھی، ڈاکٹر فردوس اعوان

 سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فروس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ماں بغیر دنیا اندھیری ہوگئی ہے طاقت کا سرچشمہ میری ماں تھی۔جس کی تربیت،بصیرت اور اُسوہ شبیری ؑ پر گامزن رہنے کی تعلیمات مزید پڑھیں

گھر کے سودے میں فراڈ، رمنا پولیس بھی جعلی دستخط اور انگوٹھے لگانے والوں کے ساتھ مل گئی

اسلام آباد(سی این پی)جی الیون ون میں گھر کا سودا کرکے جعلی دستخط وانگوٹھے لگاکر اپنے نام مکان منتقل کراتے پکڑے گئے ملزمان کے ساتھ رمناپولیس مل گئی۔جی الیون ون کی رہائشی نازیہ بی بی نے تھانہ رمنامیں تحریری درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے تاوان کی خاطر اغوا ہونے والا بچہ بازیاب کرا لیا، مرکزی ملزم میں بھی گرفتار

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے تھانہ کورال کے علاقہ سے تاوان کی خاطر اغوا ہونے والے کمسن بچے کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔مرکزی ملزم بھی گرفتار۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ساتھی ملزم کے ہمراہ15دن پلا ننگ کر نے کے مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکو ہلاک

مورگاہ کے علاقہ میں فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو ہلاک، ڈاکو نے پولیس کی یونیفارم پہن رکھی تھی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی مورگاہ کے علاقہ میں ڈاکو نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، فائرنگ کے تبادلے میں عامر یونس نامی مزید پڑھیں

منشیات کے استعمال کیخلاف دو روزہ کانفرنس کا انقعاد

ملک بھر میں منشیات کے استعمال کے خلاف ساتویں دوروزہ قومی کانفرنس سول سوسائٹی نیٹ ورک پاکستان اور وزارت برائے انسداد منشیات، اور وزارت انسانی حقوق، حکومت پاکستان کے تعاون کے ساتھ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن سوشل ویلفیئر مزید پڑھیں

گلبرگ گرین ہائوسنگ سوسائٹی کے متاثرین کا پریس کلب کے باہر شدید احتجاج، مسرت اعجاز کی قیادت میں متاثرین کی شدید نعرے بازی

اسلام آباد پریس کلب کے باہر گلبرگ گرین ہائوسنگ سوسائٹی کے متاثرین کا شدید احتجاج، ہائوسنگ سوسائٹی کے عہدیداران کے خلاف نعرے بازی، کی گئی مظاہرین کی کی قیادت مسرت اعجا چیئرمین ڈیلر ایسوسی ایشن پاکستان کر رہے تھے اس مزید پڑھیں

سال 2022، وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی شرح میں ہوشربا اضافہ

سال 2022، وفاقی درالحکومت میں مجرموں کا راج رہا، سیف سٹی کیمرے اور سخت سکیورٹی کے دعوے بھی کام نہ آئے اور اسٹریٹ کرائمز میں ہوشرباء اضافہ دیکھنے میں آیا ۔اعدادوشمار کے مطابق وفاقی دارا لحکومت میں رواں سال کے مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی تفتیشی ونگ فرحت عباس کاظمی کو ناقص کارکردگی پر عہدے سے ہٹا دیا

آئی جی اسلام آبادپولیس نے ایس ایس پی تفتیشی ونگ فرحت عباس کاظمی کومبینہ ناقص کارکردگی پرہٹادیاہے اورانکی جگہ اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ رضوان عمر گوندل کوایس ایس پی تفتیشی ونگ تعینات کردیاہے جبکہ ایس پی ڈپلومیٹک انکلیووفریال فرید کواے مزید پڑھیں

سیف سٹی کا خواب چکنا چور، وفاقی دارالحکومت میں جگہ جگہ ناکے، عوام کا استحصال دوبارہ شروع

وفاقی دارالحکومت میں تیرہ ارب روپے کی خطیر رقم سے ن لیگ کے سابقہ دور حکومت میں شہر بھر میں عالمی میعار کے مطابق سیف سٹی منصوبہ کے تحت عام شہریوں کی سیکیورٹی کویقینی بنانے کاخواب دوبارہ پھر ن لیگ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر خصوصی سکیورٹی پلان جاری کردیا۔گزشتہ جمعہ دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا تھا۔ شہر کی مزید پڑھیں

بلیو ورلڈ سٹی ہائوسنگ سوسائٹی کے مسلح افراد کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ، وسیم اعجاز، نعیم اعجاز و دیگر کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (سی این پی )اندھا دھند فائرنگ کر کے گاڑیوں اور دیواریں کو گولیوں سے چھلنی کرنے اور شہری کو زخمی کر نے پر پولیس نے بلیو وارڈ سٹی ہاوسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، تھانہ مزید پڑھیں

رات 8بجے بازار ،10بجے ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، راجہ سکندر

راجہ سکندر محمود ضلعی صدرپی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ نے تاجروں کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تاجر برادری رات 8بجے بازار اور10بجے ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ مسترد کرتی ہے۔حکومت اپنی کابینہ کو مختصر کرے اور اپنی عیاشیوں مزید پڑھیں

فیڈرل سیکریٹیریٹ کے تمام سرکاری ملازمین سمیت اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کے قائدین سمیت ھزاروں کی تعداد میں ملازمین کا دھرنا و احتجاج

مورخہ 20 دسمبر 2022 آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس(فیڈرل )کی اپیل پر فیڈرل سیکریٹیریٹ کے تمام سرکاری ملازمین سمیت اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کے قائدین سمیت ھزاروں کی تعداد میں ملازمین نے کامیاب احتجاج اور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں یونین کونسل کی تعداد بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری، بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ

وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اسلام آباد میں یونین کونسل کی تعداد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے بعد بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ مزید قوی ہوگیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں