اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، رضوان قاضی صدر، حسین احمد چوہدری سیکرٹری اور حسیب ملک فنانس سیکرٹری بلامقابلہ منتخب

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2022-23کیلئے صدر رضوان قاضی، سیکرٹری حسین احمد چوہدری اور فنانس سیکرٹری کیلئے حسیب ملک کو بلا مقابلہ کامیاب قرار دے دیا گیا۔صغیر احمد چوہدری کی سربراہی میں مزید پڑھیں

لڑکی سے زیادتی، پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں تھانہ روات کی حدود میں پولیس اہلکاروں کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں کے خلاف زیادتی کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر مزید پڑھیں

راولپنڈی پرائیویٹ سکول مالکان کے محکمہ ایجوکیشن راولپنڈی کی رجسٹریشن برانچ کے انچارج و دیگر پر مالی واخلاقی نوعیت کے سنگین الزامات

راولپنڈی کے پرائیویٹ سکول مالکان نے محکمہ ایجوکیشن راولپنڈی کی رجسٹریشن برانچ کے انچارج و دیگر پر مالی واخلاقی نوعیت کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جب حق کا علم بلند کردیاجائے تو پیچھے مڑ کرنہیں مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات، کرسمس اور نیو ایئر نائٹ سکیورٹی کیلئے پولیس کا اہم اجلاس

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد جمیل ظفر کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے ،بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

گورڈن کالج کا نام تبدیل کرکے محمڈن کالج رکھنے ، پیر سے نیا بورڈ لگانے کا اعلان

راولپنڈی کے معروف تعلیمی ادارے کے طلبا وطالبات نے متفقہ طور گورڈن کا لج کا نام تبدیل کرکے گورنمنٹ محمڈن کالج رکھتے ہوئے پیر سے نئے نام کے ساتھ بورڈ لگانے کا اعلان کردیااور کہاہے کہ جب تک ڈائریکٹرکالجز، پرنسپل مزید پڑھیں

پہلی انٹرنیشنل ہائوسنگ ایکسپو، معزز مہمانوں ن لیگ کے کیپٹن (ر) صفدر، تھائی ، ویتنام، آذربائیجان اور قبرص کے سفرا کا دورہ

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے باہمی تعاون سے منعقد ہونے والی پہلی انٹرنیشنل ہاؤسنگ ایکسپو کے دوسرے روز متعدد معزز مہمانوں نے ایکسپو کا دورہ کیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما مزید پڑھیں

صوبائی حکومت اگر گورڈن کالج کی نجکاری کا فیصلہ واپس نہیں لیتی تو نتائج کی ذمہ دار خود ہو گی، پروفیسر زاہد اعوان

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے قائم مقام مرکزی صدر پروفیسر زاہد اعوان نے گورڈن کالج کے باہر لیاقت روڈ پر کالج کی نجکاری کے خلاف احتجاج کی قیادت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں صوبائی حکومت کو متنبہ مزید پڑھیں

سینٹورس مال کو سیل کرنے پر تاجر سراپا احتجاج، جناح ایونیو بلاک کردی

اسلام آباد سی ڈی اے انتظامیہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے شاپنگ مال سینورس کو سیل کرنے کیخلاف تاجروں سڑکوں پر آگئے ہیں اور انہوں نے جناح ایونیو کو بند کردیا ہے، تاجروں نے ہاتھوں میں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں گیس ناپید، چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہیں جب کہ ایل پی جی کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔گھریلو صارفین کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کوئی بھی سیاسی سرگرمی قانون کے مطابق اور انتظامیہ کی اجازت سے ہوگی، آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کا کہنا ہےکہ  26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بندکیا جاسکتا ہے۔اسلام آباد میں  آئی جی اکبر ناصرخان کی زیر صدارت امن عامہ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

ترنول کے قریب کسٹم انٹیلی جنس کا سمگلروں کیخلاف کریک ڈائون، فائرنگ، گاڑی قبضہ میں لے لی، موٹروے پولیس نے پھڈا کھڑا کردیا، مقدمہ بھی درج کر لیا

اسلام آباد(عر فان بخاری، سے)کسٹم انٹیلی جنس ,موٹر وےپولیس آمنے سامنے ترنول کے قریب سمگلروں کے خلاف کریک ڈائون فائرنگ کر کے گاڑی قبضہ میں لے لی موٹر وے پولیس اور کسٹم میں پھڈا موٹر وے پولیس نے کسٹم انٹیلی مزید پڑھیں

ایف آئی اے سی بی سی اسلام آباد کا راجہ ٹریڈرز پر چھاپہ، مالک سمیت دو افراد گرفتار، 25 ملین کی رقم برآمد، مقدمہ درج

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے کاروبار کے خلاف مہم کے سلسلے میں ایف آئی اے سی بی سی اسلام آباد نے راجہ ٹریڈرز راجہ بازار راولپنڈی میں چھاپہ  مار کر دو افراد  حمزہ سہیل غوری (مالک) اور عماد محمود (کیشیئر) مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر تعلیمی ادارے دو دن بند رکھنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں انتظامیہ نے تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 8اور 9 نومبر کو تمام سرکاری و مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جلائی گئی بائیک کے مالک کو نئی موٹر سائیکل مل گئی

اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جلائی گئی بائیک کے مالک کو نئی موٹر سائیکل مل گئی۔پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف اسلام آباد میں مزید پڑھیں