موٹر وے پولیس کی جانب سے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم، خدمت خلق ہمارا نصب العین ہے، آئی جی موٹر وے

وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔موٹروے پولیس سیلاب سے متاثرہ افراد کی بھرپور مالی معاونت ان کی بحالی سمیت قومی شاہرات پر ٹریفک کے بہاو یقینی بنانے کے لیے ہر مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ افتخار علی شالوانی کو سیکٹر جی 14/1ور پارک روڈ ہاؤسنگ سکیم اسلام آباد کے ترقیاتی کاموں کی رفتار کے بارے میں بریفنگ

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شالوانی نے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں انہیں سیکٹر G-14/1 اور پارک روڈ ہاؤسنگ سکیم اسلام آباد کے ترقیاتی کاموں کی رفتار کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ملاقات کے مزید پڑھیں

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری کا سیکٹر جی 14 کا دورہ، ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شالوانی نے جمعہ کو اسلام آباد کے سیکٹر G-14 میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے پروجیکٹ کا دورہ کیا۔دورے کے دوران افتخار علی شالوانی کو ترقیاتی کاموں کی پیش رفت مزید پڑھیں

حساس ادارے کے افسر کا پلاٹ ٹرانسفر نہ کرنے پر جموں و کشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے عہدیداران کو اسسٹنٹ کمشنر صدر ڈاکٹر ثانیہ حمید پاشا کا آخری نوٹس

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے حکم پر حساس ادارے کے افسر کا لاکھوں روپے مالیت کا پلاٹ ٹرانسفر نہ کرنے پر جموں و کشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے خلاف تحقیقات کر کے کارروائی کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا، تحقیقات مزید پڑھیں

مہنگائی کا نیا طوفان، پیاز 300 روپے کلو فروخت ہونے لگا، ٹماٹر 80 روپے پائو ہو گئے، جڑواں شہروں کی انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی

ملک بھر میں ایک جانب عوام سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی ہے تو دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد میں ذخیرہ اندوزوں نے اپنی کارروائیاں شروع کردی ہیں، اطلاعات کے مطابق جڑواں شہروں میں لگنے والے اتوار بازاروں اور منڈیوں میں مزید پڑھیں

انسداد انسانی سمگلنگ سرکل اسلام آباد کی کاروائی – 7 ملزمان گرفتار

امریکی سفارتخانے میں 5 ملزمان شمرید خان، علی حمزہ، محمد عثمان، زین علی اور عبدالعتیق ویزے انٹرویو کے لئے پیش ہوئے جہاں ملزمان نے ویزے کے حصول کے لئے غلط بیانی سے کام لیا۔ دوران انٹرویو ملزمان نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس خالد محمود سے چیئرمین(اوگرا) مسرور خان اور دھماکہ خیز موادکے محکمہ کے نمائندوں کی ملاقات

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کواٹرز اسلام آبادمیں انسپکٹر جنرل خالد محمود کے زیر صدارت موٹرویز اورہائی ویز پر گاڑیوں کی محفوظ نقل و حرکت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین اوگرا مسرور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خاتون سے 3 افراد کی زیادتی، ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود تھانہ گولڑہ شریف کے ایس ایچ او نے 7 روز گزرنے کے باوجود متاثرہ خاتون کا میڈیکل نہ کرایا

اسلام آباد(کیپیٹل نیوز پوائنٹس کرائم انوسٹی گیشن سیل )وفاقی دارالحکومت میں تین افراد کی خاتون کے ساتھ زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے باوجود 7 روز سے زائد گزرنے کے باوجود تاحال خاتون کا میڈیکل نہیں کرایا ، تھانہ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی،شکریڑیاں کے مقام پر غیر ملکی خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزمان زیرحراست،ویڈیو برآمد،

وفاقی دارالحکومت میں یوم آزادی پاکستان کے موقع پرتفریحی مقام شکرپڑیاں میں آئی دوغیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث چار ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملکی بدنامی کا باعث بننے مزید پڑھیں

ایس پی سٹی نے نئے تھانہ پھلگراں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ایس پی سٹی نے نئے تھانہ پھلگراں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا،گورنمنٹ آف پاکستان نے وفاقی دارلحکومت میں تین نئے تھانہ جات کی تشکیل دینے کی منظوری دی گئی تھی،نئے تھانہ جات میں تھانہ پھلگراں ،کرپااور سنگجانی شامل ہیں،نئے قائم مزید پڑھیں

جشن آزادی کے دن اسلام آباد پولیس کی ناقص کارکردگی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے شکر پڑیاں میں غیرملکی خواتین کو حراساں کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)جشن آزادی کے دن اسلام آباد پولیس کی ناقص کارکردگی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے شکر پڑیاں میں غیرملکی خواتین کو حراساں کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ذرائع کے مطابق غیر مزید پڑھیں

کیپیٹل پولیس کااسلام آباد چیمبر آف کامرس کے تعاون سے یوم آزادی کے موقع پر ایف نائن پارک میں پروقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(سی این پی)کیپیٹل پولیس کااسلام آباد چیمبر آف کامرس کے تعاون سے یوم آزادی کے موقع پر ایف نائن پارک میں پروقار تقریب کا انعقاد،75ویں یوم آزادی پر پولیس کے بینڈ دستوں نے ایف نائن پارک میں اپنے فن مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے پاکستان کی گولڈن جوبلی جشن آزادی تقریب،ڈائریکٹر جنرل زینیہ ہمایوں مہمان خصوصی تھیں

راولپنڈی(سی این پی)پی ایچ اے راولپنڈی نے اپنی سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کی گولڈن جوبلی جشن آزادی تقریب کا اہتمام علامہ اقبال پارک میں کیاگیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی زینیہ ہمایوں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں جرائم پیشہ عناصر کے ہاتھوں سے پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ، تھانہ سٹی کے اے ایس آئی اظہر گوندل کی گاڑی پر محمد خان عرف خانو کی فائرنگ

راولپنڈی(سی این پی)راولپنڈی شہر میں جرائم کی شرح بڑھنے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اب پولیس اہلکار بھی جرائم پیشہ عناصر سے محفوظ نہیں ہیں، تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سٹی تھانہ کے اے ایس آئی اظہر مزید پڑھیں