جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث ایک بار پھر نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں میں 80 ملی میٹر سے مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد پولیس کی جانب سے واضح ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد ہے۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا اس حوالے سے کہنا مزید پڑھیں

وفاقی پولیس نے عید الاضحیٰ کا خصوصی سیکیورٹی پلان جاری کردیا

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے عید الاضحی کا خصوصی سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ضلع بھر میں 2500پولیس افسران و جوان سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ نماز عید کے لئے 1032مساجداور 28امام بارگاہوں پر 04ایس پیز ، 11اے ایس مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں موسلادھار بارش،سیکٹر ایچ 13ڈوب گیا

وفاقی دارالحکومت میں کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی شدید بارش کے باعث سیکٹر ایچ 13 پانی میں ڈوب گیا۔تقریباً 4 گھنٹے جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 کے علاقے میں عمارتوں مزید پڑھیں

بنی گالہ فائرنگ واقعہ،ملزمان عمران خان کی رہائش سے اسلحہ سمیت حراست میں لے لئے گئے

بنی گالہ میں گزشتہ روز پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے ملزمان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ سے اسلحے سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر سکیورٹی پر مزید پڑھیں

کورنگ نالے میں چار بچوں کو بچانے کیلئے کودنے والے محمود کی لاش مل گئی

اسلام آباد کے کورنگ نالے میں چار بچوں کو بچانےکےلیے  سیلابی ریلے میں کودنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو اہل کار گزشتہ روز سے 45 سالہ محمود کی تلاش میں مصروف تھے، محمود قریبی گاؤں ماندلہ کا مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش،نشیبی علاقے ڈوب گئے،سڑکیں گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگے

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ابررحمت برسنے پر گرمی اورحبس کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباداورراولپنڈی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کی خصوصی ہدایات،وفاقی پولیس میں اصلاحات کا سلسلہ جاری

وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ویژ ن اور وفاقی وزیر داخلہ کی خصوصی ہدایات پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی تمام ایمرجنسی سروسز کو سیف سٹی میں سینٹرالائزڈ کر دیا مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ یمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں ممبرز کی سہولت کیلئے کال سینٹر کا افتتاخ

اسلام آبا(سی این پی)فیڈرل گورنمنٹ یمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں ممبرز کی سہولت کیلئے کال سینٹر کا افتتاخ کر دیا گیا۔کال سینٹر کا افتتاخ ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی طارق رشید نے کیا اس موقع ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

معذوروں کو ایمپلائمنٹ کوٹہ ، تعلیمی مراعات ، آلات و کتب کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے، شاہد میمن

خصوصی افراد کے تعلیمی، معاشی اور معاشرتی مسائل پر پاکستان ڈس ایبلڈ فاونڈیشن کے صدر شاہد میمن نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ ملک بھر سے آئے ہوئے معذور قائدین اور نمائندگان آج یہاں ذرائع مزید پڑھیں

اوور سیز پاکستانیوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے اپنی بہترین خدمات سرانجام دی ہیں،بیرسٹر شاہزیب عشرت

راولپنڈی (سی این پی )معروف قانون دان بیرسٹر شاہزیب عشرت نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اوور سیز پاکستانیوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے اپنی بہترین خدمات سرانجام دی ہیں ۔ مزید پڑھیں

نادرا اور سی ڈی اے کے درمیان بڑے معاہدے پر دستخط

 نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے نادرا ہیڈ کوارٹرز میں بائیو میٹرک تصدیق پر مبنی نظام (بی وی ایس) کی تیاری کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔چیئرمین نادرا مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں،کراچی کمپنی میں دو ملزمان سے 1کلو سے زائد آئس برآمد، آئس کی بڑی مقدار ہالینڈ اسمگل کرنے کی کوشش بھی ناکام بنا دی

اسلام آباد(سی این پی )اے این ایف کی اسلام آباد میں خفیہ اطلاع پر دو کارروائیاں۔کراچی کمپنی بس سٹاپ کے قریب کار سوار دو ملزمان کے قبضے سے 1 کلو 480 گرام آئس برآمد۔کوئٹہ کے رہائشی فضل محمد اور پشین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ہائوسنگ سوسائٹی ،مقامی افراد سے لی گئی زمین کا پورا معاوضہ نہ ملنے پر احتجاج،سکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے ایک جاں بحق

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی دارالحکومت میں تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود موضع طمعہ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ہاؤسنگ سوسائٹی کی مقامی افراد سے لی گئی زمین کا پورا معاوضہ دئیے بغیر سوسائٹی کی جانب سے قبضہ جمانے پر مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سے جرنلسٹ ایسوسی ایشن وفد کی ملاقات،رپورٹرز پر تشددگفتگو

اسلام آباد(سی این پی)آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں سے اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں آج صبح احتساب عدالت کے باہر رپورٹرز پر ہونے والے تشدد کے بارے میں مزید پڑھیں

اے این ایف کی چار مختلف کارروائیاں، 40کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اے این ایف کی اسلام آباد میں چار کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار۔ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 40 کلو 750 گرام منشیات برآمد۔ برآمدشدہ منشیات میں 2 کلوگرام آئس، 2 کلو 500 گرام ہیروئن اور 36 کلو مزید پڑھیں