اسلام آباد. مو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گر وہو ں کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد. تھا نہ سبزی منڈی اور تھا نہ بنی گا لہ پولیس ٹیمو ں نے جڑواں شہر وں سے مو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گر وہو ں کے دو ارکان کو گرفتار مزید پڑھیں

اسلام آباد .پولیس کا حد سے زیادہ وزن اور ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ بننے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری.

اسلام آباد .پولیس کا حد سے زیادہ وزن اور ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ بننے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری،رواں سال کے دوران 20ہزار سے زائد حد سے زیادہ وزن والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کے تحت مزید پڑھیں

آر آئی یو جے کی پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران صحافیوں پر تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت

اسلام آباد .صحافیوں پر پنجاب پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت،احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں سے روا رکھا گیا سلوک لمحہ فکریہ ہےحکمران ہوش کے ناخن لیں اور صحافیوں پر تشدد کے مرتکب پولیس اہلکاروں کے خلاف فوری مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت میں جرائم پیشہ عناصر اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے مختلف رہائشی سیکٹرز اور آئی جے پی روڈ پر شہر یو ں سے اسلحہ کی نو ک پر نقدی، قیمتی اشیاء چھیننے کی متعدد د وارداتوں میں مطلو ب منظم گر وہ مزید پڑھیں

ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف ،بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ایس ٰایس پی سرفراز و ر ک

اسلام آباد.پولیس کا ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ،شہر کے اہم مقامات پر ٹریفک کنجیشن یونٹ کے علاوہ اضافی خصوصی دستے بھی تشکیل،مکمل عملدرآمد تک ٹریفک قوانین کی خلاف مزید پڑھیں

ایس ڈی پی او انڈسٹریل ایریا سید سجاد حسین بخاری کا ملٹری ہسپتال کا دورہ

راولپنڈی ۔ایس ڈی پی او انڈسٹریل ایریا سید سجاد حسین بخاری نے ملٹری ہسپتال کا دورہ کیا ،انہوں نے زیر علاج پولیس آفیسر کانسٹیبل ناصر محمود کی عیادت کی، ایس ڈی پی او نے زخمی کانسٹیبل کی صحت اور علاج مزید پڑھیں

پاکستان مقامی اور بین الاقوامی سیاحوں کے لیے ایک اعلیٰ ترجیحی مقام کے طور پر پہچانا جاتا ہے،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد.وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے ماحولیاتی تحفظ کو بڑھانے اور مقامی کمیونٹیز کو سماجی و اقتصادی فوائد فراہم کرنے کے لیے ماحولیاتی سیاحت کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیاھے۔ سیاحت کے مزید پڑھیں

ایس یس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد ۔اسلام آبادمیں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا، تمام افسران کو وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی تھانہ کینٹ اور تھانہ وارث خان میں کھلی کچہری

راولپنڈی۔سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی تھانہ کینٹ اور تھانہ وارث خان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی راول، متعلقہ ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز مزید پڑھیں

اصلاحات کے نتائج چند مہینوں میں ظاہر ہوں گے،اویس احمد لغاری

اصلاحات کے نتائج چند مہینوں میں ظاہر ہوں گے،اویس احمد لغاری

اسلام آباد ۔آئی بی اے کے سکول آف بزنس اسٹڈیز اور وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کے اشتراک سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان پاور ریفارمز پروجیکٹ کا آغاز ہوا۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان مزید پڑھیں

چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی سےصحافیوں کے وفد کی ملاقات ،زاعت سے متعلق امور زیر بحث آئے

چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی سےصحافیوں کے وفد کی ملاقات ،زاعت سے متعلق امور زیر بحث آئے

اسلام آباد۔نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر (این اے آر سی ) ملک بھر میں زرعی اجناس کی کمی کو پورا کرنے اور اضافی پیداوار کے زریعے زرمبادلہ کمانے میں حکومت کا بہترین مددگار ثابت ہو سکتا ہے این اے آر سی مزید پڑھیں

انٹیلی جنس کے زیرتربیت افسران کا سیف سٹی اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ

اسلام آباد ۔انٹیلی جنس بیورو اکیڈمی اسلام آباد کے کمبائنڈ انٹیلی جنس کورس کے تحت زیر تربیت افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ۔وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، مزید پڑھیں

فراڈ اور دھوکہ دہی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار

اسلام آباد۔ایف آئی اے انٹرپول نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فراڈ اور دھوکہ دہی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا ،ملزم محمد زبیر کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل مزید پڑھیں

اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی ایٹ فور میں ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد۔اسلام آبادپولیس آگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8/4 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد، ورکشاپ میں400سے زائد طالبات نے شرکت کی، جنہیں روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے مزید پڑھیں