راولپنڈی مری بروری فیکٹری میں آگ، کوئی جانی نقصان نہیں

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)راولپنڈی میں واقع مری بروری فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ریسکیو ادارے اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کر دی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی ایف یو جے کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے،پی ایف یو جے کے عہدیداروں کے انتخابات آج اسلام آباد میں نیشنل مزید پڑھیں

(پی ایف یو جے) کےتین روزہ بی ڈی ایم اجلاس کے بعدہونے والے انتخابات میں دو سالہ مدت کیلئے افضل بٹ صدر، ارشد انصاری سیکرٹری جنرل اور سعید جان(لالا اسد پٹھان) مسلسل دوسری بارفنانس سیکرٹری منتخب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ملک کے نمائندہ صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جر نلسٹس (پی ایف یو جے) کےتین روزہ بی ڈی ایم اجلاس کے بعدہونے والے انتخابات میں دو سالہ مدت کیلئے افضل بٹ صدر، ارشد مزید پڑھیں

میڈیا کے خلاف پیکا کالے قانون کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر میڈیا کے خلاف پیکا کالے قانون کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس تحریک کو مرحلہ وار جاری رکھا جائے گا ۔اسلام آباد نیشنل مزید پڑھیں

2025-26 ،اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہونگے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 2025-26 ،اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہونگے اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی صدارت اور سیکرٹری کیلئے ون ٹو ون مزید پڑھیں

حکومت کی ڈی ریگولیشن پالیسی کو مستردمطالبہ تسلیم نہ ہوا تو چار مارچ کو ملک بھر میں ہم ہڑ تال کر دیں گےڈیلرزایسوسی ایشن

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے حکومت کی ڈی ریگولیشن پالیسی کو مستردمطالبہ تسلیم نہ ہوا تو چار مارچ کو ملک بھر میں ہم ائل ٹینکر اور پیٹرول پمپ کام کرنا چھوڑ دیں گے، کرتے ہوئے اسے یکطرفہ قراردتتے ہو مزید پڑھیں

صحت مند پاکستان ہی دنیا میں ترقی کر سکتا ہے، روڈن انکلیوپاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنےکیلئےکوشاں ہے، محمد راشد

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)روڈن انکلیو سوسائٹی کےجنرل منیجرسیلز محمد راشدنے کہا ہے کہ روڈن انکلیو صحت منداور صاف ستھرے پاکستان کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ فزیکل ایکٹیویٹیز کے مزید پڑھیں

مری نے برف کی چادر اوڑھ لی، پنڈی اوراسلام آباد میں رم جھم

اسلام آباد۔راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش اور مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔مری میں صبح سے شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ جڑواں شہروں میں بھی وقفے وقفے سے بادل برس رہے ہیں۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

پاکستان کے سب سے بڑے مشہور حبیب بنک کا سرور گزشتہ 2 روز سے ڈاؤن ہونے کا انکشاف

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر)پاکستان کے سب سے بڑے مشہور حبیب بنک کا سرور گزشتہ 2 روز سے ڈاؤن ہونے کا انکشاف ،صارفین کی جانب سے رقوم بجھواتے ہی ان کی رسیدیں سامنے آجاتی ہیں لیکن متعلقہ بندے کو پیسے نہیں مزید پڑھیں

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے بی ڈی ایم اجلاس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ملک میں صحافیوں کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے بی ڈی ایم اجلاس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل،مندوبین کی آمد کا سلسلہ جاری، انتظامی کمیٹیاں اپنے فرائض کو پوری تندہی اور جانفشانی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے دباﺅ پرگھریلو اور کمرشل بجلی کے کنکشنوں کی فیس پر کئی گنا اضافہ،عوام کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کے دباو پر حکومت نے گھریلو اور کمرشل بجلی کے کنکشنوں کی فیس پر کئی گنا اضافہ کر کے مہنگائی میں  دھنسی قوم کی مشکلات میں مزید مشکلات بڑھا دی ہیں۔ نئے کنکشن کے ریٹ مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے راولپنڈی اسلام یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے سالانہ انتخابات ے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے راولپنڈی اسلام یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے سالانہ انتخابات میں طارق علی ورک صدر، آصف بشیر چوہدری جنرل سیکرٹری، بشیر عثمانی سینئر نائب صدر، عمار برلاس مزید پڑھیں

سینئر صحافی میاں آصف شبیر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،محمد نواز رضا،افضل بٹ سمیت دیگر سینئر صحافیوں کی شرکت

راولپنڈی ۔ جڑواں شہرو ں کے سینئر صحافی میاں آصف شبیر کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ گا D/ 567 سیٹلائٹ ٹائون سے چند قدم کے فاصلے پر فیملی پارک میں نماز جنازہ کی گئی ۔میاں آصف شبیر کو مزید پڑھیں

لائف سٹائل ریزیڈینشیاکے جےوی پارٹنرایفرو کوایگزیکٹو بورڈ کے حکم پرنوٹس جاری کرنے کا انکشاف

اسلام آباد ۔وزارت ہاﺅسنگ نے ایف جی ای ایچ اے کے اربوں روپے کے ہاوسنگ پراجیکٹ لائف سٹائل ریزیڈینشیاکے جےوی پارٹنر کو تین فروری کے بورڈ اجلاس میں طلب کیا نوٹس بھی تین فروری کوہی ملا سی ای او ایگزیکٹو مزید پڑھیں

سینیئر صحافی میاں آصف شبیر وفات پا گئے ،انا للہ وانا علیہ راجعون

راولپنڈی (نیوز رپورٹر )سینیئر صحافی میاں آصف شبیر رضائے الہی سے وفات پا گئے وہ گزشتہ کئی ماہ سے بیمار تھے گزشتہ روز ان کی حالت خراب ہو گئی جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملے مزید پڑھیں

کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری افضل بٹ نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری، صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں صدر تحریک نوجوان پاکستان کشمیر مزید پڑھیں

جدید دور میں تعلیم سمیت تمام شعبوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہو چکا ، اساتذہ کی جدید خطوط پر تربیت اور نصاب کو ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) تعلیم اور ٹیکنالوجی کے باہمی تعلق پر ایک ویبینار میں ماہرین نے کہا کہ جدید دور میں تعلیم سمیت تمام شعبوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہو چکا ہے۔ اساتذہ کی جدید خطوط پر تربیت اور نصاب مزید پڑھیں

سیکرٹری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی جناب ساجد بلوچ کا پاکستان کی پہلی انڈسٹریل یونیورسٹی نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کا دورہ، جدید سہولیات کا جائزہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کو سیکرٹری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی (MoST) جناب ساجد بلوچ کے باضابطہ دورے کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا۔ ان کا استقبال ریکٹر NUTECH لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) معظم اعجاز HI(M) اور یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

آر آئی یو جے کا پی ایف یو جے کی بی ڈی ایم کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ،انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی میزبانی میں ہونے والی پی ایف یو جے کی بی ڈی ایم( الیکشن) 21,22,23 فروری جمعہ ہفتہ اتوار کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے اس مزید پڑھیں

4 متحرک کار چورو گروہوں کے 12 ملزمان گرفتار، ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس، چار متحرک کار چورگروہوں کے 12ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 20چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر لیں،گرفتار ملزمان مزید پڑھیں