کومل میر کا فلرز یا سرجری سے انکار، چہرے کی تبدیلی کی وضاحت

لاہور (شوبز رپورٹر) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کومل میر نے حالیہ دنوں اپنے چہرے میں آنے والی تبدیلی سے متعلق فلرز یا کاسمیٹک سرجری کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ یہ تبدیلی صرف وزن بڑھنے کی مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکارہ اپنے ہی گھر غیر محفوظ،پھوٹ پھوٹ کر رونے کی ویڈیو

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )مودی حکومت میں بھارت کی خواتین تو پہلے ہی غیر محفوظ تھیں اب بھارتی اداکارئیں بھی ہراسگی کے واقعات کا شکار ہونے لگی ہیں، بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تنوشری دتہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوی مزید پڑھیں

اداکارہ حمیرااصغر اور مکان مالک کے مابین تنازع کی تفصیلات منظرعام پر

کراچی (شوبز رپورٹر) مرحومہ اداکارہ حمیرا اصغر کے خلاف کرایہ داری تنازع پر کیس کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی ہیں ذرائع کے مطابق حمیرا اصغر اور مکان مالک کے درمیان کرایہ کا تنازع 2019 سے جاری تھا، جو عدالت مزید پڑھیں

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی اسد رضا نے تفصیلات بتا دیں

لاہور (شوبز رپورٹر) اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر کی پراسرار موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی اسد رضا نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران کیس سے متعلق تفصیلات عوام کے مزید پڑھیں

اگر عورتیں غیرت کے نام پر قتل شروع کر دیں تو ایک بھی مرد زندہ نہ بچے: ہانیہ عامر

لاہور (شوبز رپورٹر) بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر کیے گئے دل دہلا دینے والے قتل پر اداکارہ ہانیہ عامر بھی خاموش نہ رہ سکیں اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل کے ذریعے نہ مزید پڑھیں

محبت میں دھوکا ملنے پر بہت تکلیف ہوئی مگر اب سنبھل چکی ہوں: زینب مظہر

لاہور (شوبز رپورٹر ) اداکارہ زینب مظہر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی محبت میں دھوکا ملا، بے وفائی پر انہیں کافی تکلیف ہوئی لیکن اب وہ سنبھل چکی ہیں ، اداکارہ نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے بینک فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر ملزم عاطف خان اور دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کر دی

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے بینک فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر ملزم عاطف خان اور دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کر دی سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمود اے خان نے نجی کمپنی مزید پڑھیں

ڈیفنس میں فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کا معاملہ، پولیس نے میڈیکل رپورٹ بارے اہم معلومات بتا دیں

کراچی (شوبز رپورٹر )ڈیفنس میں فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کا معاملہ، پولیس نے میڈیکل رپورٹ بارے اہم معلومات بتا دیں ، پولیس حکام کے مطابق اداکارہ کے الیکٹرونک گیجٹس سی ٹی ڈی کو دے دیئے گئے مزید پڑھیں

یوٹیوبررجب بٹ نے اپنے گھر پر فائرنگ کےواقعے کا ذمے دار 333 گروپ کو قرار دے دیا

لاہور (شوبز رپورٹر )یوٹیوبررجب بٹ نے اپنے گھر پر فائرنگ کےواقعے کا ذمے دار 333 گروپ کو قرار دے دیا ، رپورٹ کےمطابق اپنے ویڈیو پیغام میں رجب بٹ نے کہا کہ میرے گھر پر فائرنگ کرنے والے کا نام مزید پڑھیں

اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ وسیع

کراچی (شوبز رپورٹر )پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے، اور تفتیشی ادارے مختلف پہلوؤں سے معاملے کی چھان بین کر رہے ہیں ، تحقیقات کے دوران تفتیشی حکام مزید پڑھیں

اداکارہ حمیرا اصغر کی بیرون ملک جانے کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (شوبز رپورٹر ) اداکارہ حمیرا اصغر کی بیرون ملک جانے کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔تفصیلات کےمطابق کیپیٹل نیوز پوایئنٹ نے اداکارہ کی بیرون ملک جانے کی تفصیلات حاصل کر لیں۔ حمیرا اصغر نے آخری دفعہ متحدہ عرب امارات کا مزید پڑھیں

فلسطین میں بے گناہ لوگوں پر ہونے والی تباہی کو دیکھ کر جو دل ٹوٹ رہا ہے اسے بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں .اولیویا روڈریگو

لاس اینجلس ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی پاپ سٹار اولیویا روڈریگو نے غزہ پر اسرائیل کے جاری حملے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئےکہا ہے کہ فلسطین میں بے گناہ لوگوں پر ہونے والی تباہی کو دیکھ کر جو دل ٹوٹ رہا مزید پڑھیں

حمیرا مالی مشکلات کا شکار، بھائی سمیت 10 افراد سے رابطے کی کوشش کی

کراچی(شوبز رپورٹر ) حمیرا اصغر کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اداکارہ کی موت 7 اکتوبر 2024 کو ہوئی، موبائل فون اسی روز شام 5 بجے تک استعمال ہوا ، ذرائع کے مطابق حمیرا شدید مالی بحران کا مزید پڑھیں

کسی بھی شخص کے لیے ریڈ کارپٹ نہیں بن سکتیں اور نہ وہ کسی شخص کی بے وفائی برداشت کرسکتی ہوں .مہربانو

لاہور (شوبز رپورٹر ) اداکارہ مہربانو نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی شخص کے لیے ریڈ کارپٹ نہیں بن سکتیں اور نہ وہ کسی شخص کی بے وفائی برداشت کرسکتی ہیں ، اداکارہ نے حال ہی میں دنیا نیوز مزید پڑھیں

اداکارہ ماہا حسن نے بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والی ہراسانی کا افسوسناک انکشاف کیا

کرا چی (سشوبز رپورٹر )معروف اداکارہ ماہا حسن نے بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والی ہراسانی کا افسوسناک انکشاف کیا ہے، اداکارہ ماہا حسن نے کہا ہے کہ جب وہ چھوٹی تھیں تو کسی شخص نے ان سے غلط انداز مزید پڑھیں

یو ٹیوبر رجب بٹ کو بلاسفیمی کیس میں نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا۔

لاہور (شوبز رپورٹر ) معروف یو ٹیوبر رجب بٹ کو بلاسفیمی کیس میں نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا ، نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے ملنے والے نوٹس کے مطابق یوٹیوبررجب بٹ کو کل14 جولائی کو دن مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی اہلیہ و اداکارہ کرینہ کپور پر بھی حملے کا انکشاف

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی اہلیہ و اداکارہ کرینہ کپور پر بھی حملے کا انکشاف ہوا ہے ، بالی وڈ اداکار اور سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ رونت رائے نے مزید پڑھیں

پولیس نے اداکارہ حمیرا اصغر کےموبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا

کراچی (شوز رپورٹر ) پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے الیکٹرونکس گیجٹس کھول لیے ، کراچی فیز 6 کے فلیٹ میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا مزید پڑھیں

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی (شوز رپورٹر ) اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ، پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی کلفٹن عمران جاگیرانی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے، کمیٹی میں مزید پڑھیں

حمیرا کی لاش 10 ماہ پرانی؟ ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (شوبز رپورٹر ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی ، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش 8 مزید پڑھیں