اے این ایف کی کارروائی،چارسدہ کے رہائشی محمد بلال نامی ملزم سے 230 عدد ایکسٹیسی گولیاں برآمد

اے این ایف کی خفیہ اطلاع پر ای الیون مرکز اسلام آباد میں کارروائی۔چارسدہ کے رہائشی محمد بلال نامی ملزم سے 230 عدد ایکسٹیسی گولیاں برآمد ۔ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔