راولپنڈی(سی این پی )راولپنڈی میں دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ پولیس کو عارفہ نامی خاتوں نے شوہر محمدبلال کے خلاف درخواست دی ہے،خاتوں کا کہنا ہے کہ میری شادی محمد بلال سےمورخہ 18.12.2009 کو ہوئی تھی۔
خاتون نے درخواست میں بتایا کہ میرےشوہرنے خفیہ اور اسلامی اصولوں وشریعت کے خلاف میری سگی بہن خسنہ سے دوسری شادی مرورخہ 13.06.17 کوکررکھی ہے، میرےشوہر نے میری بھن سے غیر قانونی و غیر شری نکاح کر کے سخت زیاتی کر ہے ،خاتوں کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر کہ کاروئی شروع کر دی ہے، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا بھی شروع کردیئے ہیں تاہم پولیس کو اس میں اب تک کوئی کامیابی نہیں ہوئی ہے۔