خاتون ڈاکٹر کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے پر چکوال پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا

چکوال(سی این پی) خاتون ڈاکٹر کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے پر چکوال پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا ۔ پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے لاہور کی ڈاکٹر ( ص) نے بتایا کہ ملزم محمد خان ہستال نے مدعیہ کو زبردستی تین دفعہ زیادتی کانشانہ بنایا پولیس نے محمد خان ہستال کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ۔ بعدازاں خاتون نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان نے اس پر شدید دبائو ڈالا اور جانے سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں جس پر مدعیہ نے عدالت کر صلح نامہ کرلیا عدالت نے مدعیہ سے پوچھا کہ کیا تمہارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے لیکن وہ معاف کررہی ہے ۔