غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے کاروبار کے خلاف مہم کے سلسلے میں ایف آئی اے سی بی سی اسلام آباد نے راجہ ٹریڈرز راجہ بازار راولپنڈی میں چھاپہ مار کر دو افراد حمزہ سہیل غوری (مالک) اور عماد محمود (کیشیئر) کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
دونوں اسٹیٹ بینک کے لائسنس کے بغیر غیر ملکی ایک کرنسی کا کاجب کہ وہ بغیر لائسنس کے کرنسی ایکسچینج کے غیر قانونی کاروبار میں مصروف تھے ، چھپاے کے دوران دونوں کے قبضے سے ملکی اور غیر ملکی 25ملین روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔