ایئرپورٹ کسٹم عملہ، امپوٹرز کی ملی بھگت الیکٹرک سگریٹ بغیر ڈیوٹی کلیئر کرنے کے سکینڈل میں ملوث کسٹم افسران نے کیس کی تفتیش کا ر خ موڑ دیا

ایئرپورٹ کسٹم عملہ، امپوٹرز کی ملی بھگت الیکٹرک سگریٹ بغیر ڈیوٹی کلیئر کرنے کے سکینڈل میں ملوث کسٹم افسران نے کیس کی تفتیش کا ر خ موڑ دیا خواتین سمیت کسٹم افسران گر فتار کروانے کے لئے رات دس بجے تک د فتر بٹھنے کا حکم آج گر فتاری ہو گی لیکن اٹھ دن گذرنے کے باوجود باا ثر کسٹم افسران کے خلاف مقد مہ درج نہ ہو سکا ۔کسٹم نے امپوٹرز کی گر فتاری کے لئے ٹیمں تشکیل راولپنڈی اسلام آباد کسٹم کے چھاپےا مپورٹرز ۔ تا حال گر فتار نہ ہو سکے کلکٹر کسٹم اسلام آباد ایئرپورٹ نوید الہی نے تحقیقات کی تھی جس کے بعد کسٹم افسران کے خلاف مقد مہ کی سفارش کی گئی لیکن با اثر امپورٹرز اور کسٹم افسران معا ملے کو دبا نے کی کو شش میں مصروف ہیں گز شتہ روز خواتین سمیت کسٹم افسران گر فتار کروانے کے لئے رات دس بجے تک د فتر بٹھنے کا حکم دیا گیارات دس بجے تک دفتر میں رہنے پر کسٹم افسران میں خوف طاری ہو گیا دوسری جانب کسٹم ذرایع کا کہنا ہے معا ملے کو لٹکانے کے لئے با اثر کسٹم افسران نے کیس کی تفتیش کا رخ موڑ دیا ہے اورمقد مہ درج کر نے کی بجائے ا یک افسر کو سفارش کی گئی ہے کہ پہلے امپورٹرز کو گر فتا کیا جائے اس و جہ سے ابھی تک مقد مہ درج نہ ہو سکا اور اب کسٹم نے مپورٹرز کی گر فتاری کے لئے چھا پہ مار ٹیمں تشکیل دے دی ہیں جو چھا پے مار رہی ہیں لیکن ابھی تک کا میابی نہ ہو سکی اور نہ ہی مقد درج ہو سکا۔