وزیراعظم آزاد کشمیر کا پولیس کے ذریعے سنٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج ہوئے چار دن گزر گئے، کسی ملزم نے ضمانت بھی نہیں کرائی، پولیس نے اب تک کوئی گرفتاری تک نہ کی

وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا آزاد کشمیر پولیس کے ذریعے سنٹورس مال پر قبضہ کی کوشش کا مقدمہ درج ہو نے کے با وجود پولیس نے چار دن گزرنے کے باوجود ملز مان کو گر فتار نہ کیا ملز مان نے ضمانت بھی نہ کر ائی وزیر اعظم آزاد کشمیروالد اور بھائیوں کے حصص بزور طاقت ہتھیانا چاہتے ہیں،والد91فیصد شیئرز کے مالکخاندانی اختلافات کھل کر سامنے آگئے،مقدمے میں حبس بے جا،تشدد اور مسلح ہونے کی دفعات شامل مقدمہ درج چار دن گزرنے کے باوجود ملز مان کو گر فتار نہ کیا ملز مان نے ضمانت بھی نہ کر ائی پو لیس خاموش تما شائی بن گئی ۔

سنٹورس مال ملازمین پرتشدد کے الزام میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے بیٹے عمر تنویر و دیگر کے خلاف سنٹورس مال کے ڈائریکٹر ایچ آر نے تھانہ مارگلہ میں درج کر وایا ہے چار دن گزرنے کے باوجود ملز مان کو گر فتار نہ کیا ملز مان نے ضمانت بھی نہ کر ائی پو لیس خاموش تما شائی بن گئی ایف آئی ار میں
مقد مہ میں موقف اختیار کیا کہ ہم دفتر میں موجود تھے کہ سردار عمر تنویر اپنے گارڈز کے ساتھ مسلح ہو کر آیا ہم پر تشدد کیا گھسیٹ کر اپنے دفتر لے گئے اور حبس بے جا میں رکھا،چار دن گزرنے کے باوجود ملز مان کو گر فتار نہ کیا ملز مان نے ضمانت بھی نہ کر ائی پو لیس خاموش تما شائی بن گئی ۔ پو لیس ذر ایع کا کہنا ہے کہ چند روز میں وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو ضمنی میں شامل کر لیا جائے گا مار گلہ پو لیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے بیٹے عمر تنویر و دیگر عدالت سے ضمانت نہیں کروائی ہمارے پاس عدالت کی جانب سے کوئی حکم نہیں آیا ذرایع کا کہنا ہے کہ تنویر الیاس کے خاندان میں اختلافات عروج تک پہنچ گئے،تنویر الیاس سینٹورس(کمپنی) کے صدر تھے ایک ماہ قبل انکے والد سردار الیاس خان (سی ای او) نےانہیں صدارت سے برطرف کر دیا تھا،تنویر الیاس نے کمپنی کےسی ای او اور اپنے والد سردار الیاس خان کے اس فیصلے کیخلاف بغاوت کر دی تھی، ذرایع کا کہنا ہے وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا آزاد کشمیر تنویر الیاس دو ہفتے قبل اپنے والد کی موجودگی میں پولیس نفری کیساتھ سینٹورس پر حملہ آور ہوئے تھے،خدشہ تھا کہ تنویر الیاس سیکیورٹی کےذریعے سی ای او کے دفتر پر دھاوا بول دیں گے،سینٹورس کی پرائیویٹ سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا تھا،تاہم تنویر الیاس کا سر کاری سکوارڈ اور سینٹورس کے پرائیویٹ گارڈز کا آپس میں ٹکرائو ہوتے ہوتے بچاتھا،تنویر الیاس کی طرف سےآزاد کشمیر پولیس فورس کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر اداروں میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے،وہ پولیس فورس کو استعمال کر کے اپنے والد کے کاروبار پر قبضہ کرنا چا ہتے ہیں،سینٹورس کے اکیانوے فیصد شیئرز سردار تنویر الیاس خان کے والد سردار الیاس خان کی ملکیت ہیں، باقی نو فیصد شیئرز میں سے تین فیصد تنویر الیاس،تین فیصدراشد الیاس اور تین فیصد یاسر الیاس کی ملکیت ہیں،تنویر الیاس والد اور بھائیوں کی جملہ ملکیت پر بزور طاقت قبضہ کر نا چاہتے ہیں۔