اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے اسلام آباد میں صحافیوں کی طرف سے درج کروائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ صحافیوں کی طرف سے اسلام آباد میں سال 2022 میں 18 اور 2023 میں 03 مقدمات درج کروائے گئے اس طرح سال 2021 کے مقابلے میں صحافیوں کی طرف سے مقدمات کی شرح میں سال 2022 میں 25 فیصد جبکہ 2023 میں 90 فیصد کمی آئی۔ ان درج مقدمات سے 10 مقدمے ذاتی نوعیت کے تھے، 02 مقدمے صحافیوں کے ساتھ کرائم کی واردات، 02 مقدمے پی ٹی آئی کارکنان کے صحافیوں پر حملے شامل ہیں۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے تمام مقدمات کی تفتیش میرٹ پر عمل میں لائی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">