راولپنڈی سپرئیر کالج پر نامعلوم افراد کا حملہ، 6 طالب زخمی ایک حملہ کرنے والا پکڑ گیا

راولپنڈی کے سپرئیر کالج پر نامعلوم افراد کا حملہ، سو سے زائد افراد نے کالج پر حملہ کیا جس دوران کالج پر شدید پتھرائو کیا گیا ، پتھرائو کے وجہ سے 6 طالب علم زخمی ہو گئے، حملہ موٹر سائیکلوں اور کاروں پر سوار تھے جو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس کو اطلاع دی تاہم وہ تاخیر سے پہنچی، کالج کے سکیورٹی گارڈز نے حملہ کرنے والے ایک طالب علم کو پکڑ لیا جسے تھانہ نیو ٹائون پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے، زخمی طالب علموں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال روانہ کردیا گیا، حملے کے بعد کی ویڈیو دیکھیں