اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت بلغاریہ میں سابق پاکستانی سفارتکار اے ایس بابر ہاشمی اور اکاؤنٹنٹ طفیل قاضی کے خلاف خردبرد ریفرنس میں وکیل کی عدم دستیابی کے باعث بریت درخواست پر فیصلہ نہ سنایاجاسکا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران وکیل صفائی عدالت پیش نہ ہوئے جس کے باعث عدالت نے ملزم اے ایس بابر ہاشمی کی بریت درخواست پر فیصلہ موخر کرتے ہوئے سماعت 31 مارچ تک کیلئے ملتوی کردی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">