اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق ڈی جی نیب کرنل صبح صادق اور مرزا شفیق وغیرہ کے خلاف اختیارات سے تجاز کے ریفرنس میں ملزمان کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران ملزمان خورشید انور بھنڈر اور کرنل صبح صادق کی طرف سے بریت درخواستیں مسترد ہونے کےباغتساب عدالت فیصلہ کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہونے کے باعث عدالت نے مزید کاروائی12 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">