تھانہ دھمیال نے پتنگ فروش گرفتار کر لئے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ دھمیال نے پتنگ فروش گرفتار، ملزم شعبان علی سے 500 سے زائد پتنگیں برآمد کیں، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا کہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،