تھانہ ٹیکسلا شراب سپلائر حماد گرفتار،

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) تھانہ ٹیکسلا نے ،شراب سپلائر گرفتار، 80 بوتل دیسی شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر محمد حماد کو گرفتار کرلیا،ملزم سے 80 بوتل دیسی شراب برآمدہوئی، ملزم سے تفتیش کر کے چین آف سپلائی پر کام کیا جا رہا ہے،ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔