فیصل آباد (بیورو رپورٹ) سی پی اوفیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی اپنے آفس میں اے لسٹ کےامتحان کےحوالے سے میٹنگ فیصل آباد میٹنگ میں ایس پی لائلپور ڈویژن ، اے ایس پی پیپلز کالونی، ڈی ایس پی لیگل ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ،ڈی ایس پی سول لائن ، آر آئی ، لائن آفیسر سمیت تمام برانچز کے انچارجزکی شرکت ایس ایس پی آپریشنز نے اے لسٹ کے امتحان کے حوالے سے کیے جانے والے انتطامات کے متعلق بریف کیا ۔ ضلع بھر سے 2232کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان جن کی عمر 37 سال سے کم حصہ لے رہے ہیں د اے لسٹ کا امتحان پولیس لائن گراؤنڈ میں کل7 بجے صبح شروع ہو گاتمام امیدواران اپنا شناختی کارڈ اور محکمانہ کارڈ ہمراہ لائیں گے۔فیصل آباد جبکہ امیدواروں کو انٹری گیٹ پر چیک کرنے کے بعد امتحان میں بیٹھنےکی اجازت دی جائے گی ۔ ایس ایس پی آپریشنز