تھانہ رضا اباد کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات شور مچانے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے شہری کو پتی کر دیا

فیصل آباد ( کرائم رپورٹر)تھانہ رضا اباد کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات نامعلوم ڈاکو گھر کے باہر سے اسلحہ کی نوک پر لاکھوں روپے کی نقدی چھین کر فرار شور مچانے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تاہم ابھی تک پولیس کسی بھی ڈاکو کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ رضا اباد کے علاقہ بازار نمبر تین میں رفیق نامی شہری جا رہا تھا کہ نامعلوم ڈاکوؤں نے روک کر اسلح کی نوک پرسات لاکھ ہزار روپے چھین لیے رفیق کا بھائی گھر کی چھت سے لقوہ دیکھ رہا تھا جس نے شور مچا دیا تو ڈاکوں نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جس کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا پولیس نے نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک پولیس کسی بھی ڈاکو کا سراغ نہ لگا سکی سی پی او