راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ وارث خان نے ، موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم عقیل کو گرفتار کرلیا، ملزم سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھاکہ کا ر و موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں۔
