فیصل آباد۔پولیس کی کارروائی ،پانچ رکنی گینگ گرفتار

فیصل آباد۔ سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پرتھانہ ڈجکوٹ پولیس کی بڑی کاروائی۔ ایس ایچ او تھانہ ڈجکوٹ کی سربراہی میں تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 05رکنی ڈکیٹ گینگ کو گرفتار کر لیا
گینگ کا سرغنہ ارسلان اپنے ساتھیوں شاہ زیب ،حسن،رضوان اور نوریز سمیت گرفتار کرلیا
ملزمان گینگ کا سرغنہ ارسلان اپنے ساتھیوں سمیت ضلع فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرتے رہے ہیں
ملزمان کے قبضہ سے02 عدد موٹر سائیکل، نقدی اور اسلحہ برآمدگی کی گئی
ملزمان ڈکتیی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے
ملزمان سے ڈکیتی کے 07مقدمات ٹریس آؤٹ ہوئےمزید انٹیرو گیشن جاری ہے
جرائم پیشہ افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ قائم مقام سی پی او فیصل آباد