لاہور(کرائم رپورٹر)قومی شاہراہ پر اوور اسپیڈنگ، لین وائیلیشن سے متعلق خصوصی مہم قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر سپیڈ چیکنگ کیمرہ انسٹال کردیےگۓ سیکٹر کمانڈر کی تمام بیٹ کمانڈرز کو ہدایات، تیز رفتاری پر رعایت نہ برتی جائے، ایس پی عاطف شہزاد نے کہا کہ حادثات کی بڑی وجہ تیز رفتاری ، غفلت اور لاپرواہی ہے، ڈی ایس پی فرخ ڈار نے ہدایت کی پیٹرولنگ افسران الرٹ رہیں تیز رفتار گاڑیوں کو جرمانے کریں .
