راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ وارث خان نے پتنگیں لے کر جانے والے ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم سے 10 پتنگیں ، ڈور ، برآمد ہوئی ، پولیس نے ملزم نعمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔ ایس پی راول محمد حسیب راجہ نے کہا کہ پتنگ بازوں اور پتنگ سپلائیرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا.
